تحریک عدم اعتماد: ‘امریکہ کو پاکستان میں تبدیلی سے کوئی دلچسپی نہیں’

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال میں جب وزیرِ اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا ہے، امریکہ سمیت دنیا کے دیگر بڑے ممالک حالات و واقعات کو نظر انداز نہیں کرسکتے تاہم حکومت کی تبدیلی ان کے نزدیک اس ملک کا اندرونی معاملہ ہے۔ ایسے میں وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں

امریکہ کو لیتھیئم کی تلاش کیوں ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں زیادہ سے زیادہ لیتھیئم کے ذخائر کی کھوج جاری ہے۔ اس حوالے سے کچھ منصوبوں پر کام بھی ہو رہا ہے البتہ کچھ حلقے اس کی مخالفت بھی کر رہے ہیں۔ امریکہ کو ماحول دوست توانائی کے استعمال کا ہدف پورا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ لیتھیئم کی ضرورت مزید پڑھیں

امریکہ کے لیے نامزد پاکستانی سفیر مسعود خان کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے لیے پاکستان کےنامزد سفیر مسعود خان کی تعیناتی پر ماہرین کا کہنا ہے وہ ایک ایسے موقع پر اپنا عہدہ سنبھال رہے ہیں جب پاکستان اور امریکہ کے تعلقات قدرے مشکل کا شکار ہیں اور پاکستان میں سیاسی ہلچل کے دوران ملک میں مغرب کے خلاف منفی جذبات پائے مزید پڑھیں

‘مجھے کسی ملک کا پاکستانی حکومت کو گرانے کا ارادہ نظر نہیں آتا’

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل ایسے بیانات سامنے آ رہے ہیں کہ بیرونی طاقتوں نے ان کی حکومت کے خلاف سازش کی ہے۔ عمران خان کی کابینہ کے وزرا نے عمران خان کی طرف سے ذکر کیے گیے خط کو ایک پریس کانفرنس میں بیرونی سازش کا مزید پڑھیں

امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ کا سیاسی سفر

امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ میڈلین آلبرائٹ 22 مارچ کو کینسر کے باعث وفات پا گئی تھیں۔ میڈلین آلبرائٹ نے امریکہ کی خارجہ پالیسی کو ایک نئی سمت دی تھی جب کہ وہ اپنی زندگی میں خواتین کو برابری کے حقوق دلانے کے لیے بھی سرگرم رہیں۔ امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ کی مزید پڑھیں

امریکہ کے لیے نئے پاکستانی سفیر مسعود خان کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

نو مارچ کو امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ کے نام لکھے گئے خط میں تین امریکی قانون سازوں اسکاٹ پیری، ڈبلیو گریگری اسٹوبے اور میری ای ملر نے مسعود خان پر مقامی دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات، اور ہمدردی رکھنے کا الزام لگایا تھا۔ ان قانون سازوں نے حکومت سے اپیل کی تھی کہ وہ مزید پڑھیں