امریکی وزیرِ خارجہ کا دورۂ یوکرین: سفارت کاروں کی رواں ہفتے کیف واپسی متوقع

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سفارت کاروں کی رواں ہفتے یوکرین میں دوبارہ واپسی ہوگی۔ پہلے مرحلے میں سفارت کار یوکرین کے مغربی شہر لاویف میں ذمے داریاں سنبھالیں گے جس کے بعد دارالحکومت کیف میں امریکی سفیر کو تعینات کیا جائے گا۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن بریگیڈ برنک کو یوکرین میں نئے امریکی مزید پڑھیں

یوکرین کی حفاظت کے لیے امریکی فائر فائٹرز کی امداد

یوکرین کی جنگ میں پھنسے انسانوں کو امداد پہنچانے کے لیے کئی ادارے متحرک ہیں۔ امریکہ میں آگ بجھانے والے عملے کے کچھ افراد ایسا سازوسامان جمع کر رہے ہیں جس سے یوکرین میں فائر فائٹرز کے تحفظ میں مدد ملے گی۔ اس امدادی سامان میں بلٹ پروف جیکٹس، ہیلمٹس وغیرہ شامل ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔

نشے میں دھت ڈرائیور حادثے میں والدین کی ہلاکت پر بچوں کی کفالت کرے گا

ریاستی اسمبلی سے منظور ہونے والے اس بل نمبر 1834 میں کہا گیا ہے کہ ایسا شخص جو نشے کی حالت میں گاڑی کے ہلاکت خیز حادثے کا ذمہ دار ہو،  وہ مرنے والے فرد یا افراد کے نابالغ بچوں کی 18 سال تک کی عمر یا ہائی اسکول کی تعلیم مکمل ہونے تک کفالت  مزید پڑھیں

امریکہ: ریاست ٹیکساس میں 2000 لوگوں کا افطار

کہتے ہیں ٹیکساس میں ہر چیز بڑی ہوتی ہے۔ ہیوسٹن شہر کا ایک خاص سالانہ افطار بھی اس کہاوت پر پورا اترتا ہے۔ دو دہایوں سے ہر سال منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں شہر کی انتظامیہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے اور کئی غیر مسلم تنظیمیں اور افراد بھی شریک ہوتے ہیں۔ وقت مزید پڑھیں

کیا بائیڈن کا موسمیاتی تبدیلی کے لیے ایجنڈا سست روی کا شکار ہے؟

ویب ڈیسک —  ایک برس پہلے امریکی صدر بائیڈن نے ’ارتھ ڈے‘ یعنی ‘یوم ارض’ کی مناسبت سے ایک عالمی سربراہ اجلاس منعقد کرایا تھا، جس میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی صدرشی جن پنگ نے بھی شرکت کی تھی۔ اس اجلاس کے دوران انہوں نے اعلان کیا تھا کہ امریکہ گرین ہاؤس گیسز مزید پڑھیں

کیا بائیڈن کا موسمیاتی تبدیلی کے لیے ایجنڈا سست روی کا شکار ہے؟

اگرچہ سائنسدان گرمی، قحط سالی اور موسم میں شدت کی پیش گوئی کر رہے ہیں لیکن اس دوران بائیڈن کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کو روکنے کے لیے جو اقدامات اٹھائے گئے تھے وہ ہنوز امریکی ایوان نمائندگان سے منظوری کے منتظر ہیں۔

امریکہ میں مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی

آئى ایم ایف کی سالانہ سپرنگ میٹنگز 24 اپریل تک واشنگٹن ڈی سی میں جاری ہیں۔ اب تک عالمی معاشی صورت حال کے بارے میں پیش کیے گیے جائزوں میں دنیا کو کون سے معاشی مسائل سہرفہرست ہیں؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے۔