صدر بائیڈن اور خاتونِ اول کا عید پر پیغام، وائٹ ہاؤس میں خصوصی تقریب

امریکہ میں دنیا کے کئی دیگر کئی خطوں کی طرح پیر کو عید منائی جارہی ہے۔ گزشتہ دو برسوں کے دوران کرونا وبا کے باعث سماجی سرگرمیوں پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد اس بار امریکہ میں عید کے روایتی رونقیں بحال ہوگئی ہیں۔

امریکہ میں بین المذاہب افطار کا اہتمام

امریکہ میں ماہِ رمضان میں مسلم آبادی والے علاقوں میں بین المذاہب افطارپارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے جس کا مقصد مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ ریاستِ میری لینڈ میں ہونے والے ایک بین المذاہب افطار کے بارے میں بتا رہی ہیں نیلوفر مغل اس رپورٹ میں۔

ہزاروں سال پرانے پکوانوں کی تراکیب بتانے والا یوٹیوبر

کھانے کی تاریخی ترکیبوں کا یوٹیوب چینل چلانے والا امریکی کھانے کی تاریخی ترکیبوں کا یوٹیوب چینل کرونا بحران سے نوکری کھونے والا کامیاب یوٹیوب چینل سے کمانے لگا ORIGINAL INTRO کووڈ نائنٹین نے بہت سے افراد کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔۔لیکن اِس وبا کے دوران کئى ایسے لوگ بھی تھے۔۔۔۔جنہوں نے نئے۔۔۔۔ اچھوتے مزید پڑھیں

نیویارک پولیس ہیڈکوارٹرز میں افطار کا اہتمام

نائن الیون کے واقعے کے بعد نیویارک میں پولیس اور مسلمان کمیونٹی کے درمیان تعلقات شکوک و شبہات کا شکار رہے۔ انہیں بہتر بنانے کے لیے پولیس اور کمیونٹی دونوں ہی کوشش کرتے رہے ہیں۔ رمضان کے مہینے میں پولیس ہیڈکوارٹرز میں افطار کا اہتمام بھی انہی کوششوں کی ایک کڑی ہے۔ دیکھیے انشومن آپٹے مزید پڑھیں

ہزاروں سال پرانے پکوانوں کی تراکیب بتانے والا یوٹیوبر

کرونا وبا سے جہاں بہت سے افراد متاثر ہوئے وہیں کچھ نے اس وقت میں نئے اور منفرد آئیڈیاز کا سوچ کر اس پر عمل کیا۔ امریکہ کا ایک نوجوان بھی جب کرونا کی وجہ سے ملازمت سے فارغ ہوا تو اس نے اپنے کھانے پکانے کے یوٹیوب چینل کو ہی اپنی نوکری بنا لیا۔ مزید پڑھیں

بائیڈن کا یوکرین کے لیے 33 ارب ڈالر کی اضافی امداد کی فوری منظوری کا مطالبہ

بائیڈن کی تازہ تجویز کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس مدد سے یوکرین اپنی پانچ ماہ کی ضروریات پوری کر سکے گا، اس میں 20 ارب ڈالر کی عسکری اعانت شامل ہے، جس سے اس کے قریبی ہمسایہ ممالک کے دفاع کو بھی تقویت مل سکتی ہے۔

اسپیس ایکس چار خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

ویب ڈیسک —  اسپیس ایکس نے خلاکےلیےارب پتی افراد کی چارٹرڈ پرواز کے بعد محض دو دن سے بھی کم مدت میں چار خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچانے کے لیے اپنا راکٹ روانہ کر دیا ہے۔ اس پرواز کا ایک نمایاں پہلو یہ ہے کہ خلانوردوں میں پہلی بار ایک سیاہ فام خاتون مزید پڑھیں