صدر بائیڈن کا یوکرین کو مزید 15 کروڑ ڈالرز کے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان

جمعے کو جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر بائیڈن نے کہا کہ ” میں یوکرین کے لیے سیکیورٹی امداد کے طور پر ایک اور پیکج کا اعلان کر رہا ہوں جس میں آرٹلری کے لیے گولہ بارود ، ریڈارز اور دیگر فوجی ساز و سامان شامل ہوگا۔

کریزی ہارس: وہ ‘ہیرو’ جسے امریکی فوج سے 20 جنگوں میں ایک گولی بھی نہ چھو سکی

جب  سفید فام اور یورپی امریکی  شمالی میدانوں میں آبادکاری کررہے تھے اور انہوں نے کئی علاقوں سے مقامی انڈین باشندوں کو بے دخل کرنا شروع کر دیا تھا تو کریزی ہارس نے اس دور میں امریکی فوج سے کئی خوں ریز جنگیں لڑیں اور اپنے آبائی علاقوں پر اپنا حق برقرار رکھنے کے لیے مزید پڑھیں

انسان کو لگائے گئے سور کے دل میں وائرس کی موجودگی کا انکشاف

یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ انہیں یہ جان کر حیرت ہوئی کہ ڈیوڈ بینٹ  کے جسم میں سور کے جس دل کی پیوند کاری کی گئی تھی اس کے ڈی این اے میں  وائرس موجود ہے۔

‘طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتے’

پاکستان میں بڑھتے دہشت گرد حملوں کے بارے میں وی او اے کے محمد عاطف نے واشنگٹن میں تحقیقی ادارے سٹمسن سینٹر کی ساؤتھ ایشیا ڈائریکٹر الیزبتھ تھریل کیلڈ سے پوچھا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کو موثر طور سے کنٹرول نہ کرنے کا پاکستان میں دہشت گردی میں مزید پڑھیں

‘یہ تاریخی لمحہ ہے اور مجھے اس کی اہمیت کا احساس ہے’وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری

ژاں پئیر اس وقت ڈپٹی پریس سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ پہلی افریقی امریکی اور پہلی ہم جنس پرست خاتون ہیں جو اس منصب پر فائز ہوں گی۔

کیلی فورنیا آنے والے افغان پناہ گزینوں کی پہلی عید خوشگوار بنانےکی کوشش

امریکہ میں کئی تنظیمیں نئے افغان مہاجرین کی امداد اور آبادی کاری میں مدد کر رہی ہیں۔ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں کمیونٹی نے یہاں آنے والے 70 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین کی اکثریت کے لیے پہلی عید کو آرام دہ اور خوشگوار بنانے کی مزید پڑھیں

‘سعودی عرب امریکہ کا دیرینہ ساتھی رہا ہے’

بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ میں روس یوکرین جنگ اور بھارت میں مذہبی آزادیوں کی صورت حال سمیت کئی اہم معاملات پر سوالات کیے گیے۔ اس بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے۔

بائیڈن نے اسقاط حمل سے متعلق عدالتی رائے کے مسودے کو قدامت پسندانہ قرار دے دیا

ویب ڈیسک —  صدر جوبائیڈن نے منگل کے روز اسقاط حمل کے بارے میں امریکی عدالت عظمیٰ کے ججوں کی رائے کے مسودے کو قدامت پسند قرار دیتے ہوئے، تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو 1973ء کے تاریخ ساز ’رو بمقابلہ ویڈ‘ فیصلے کی جگہ لے سکتا ہے، جس کے ذریعے ملک بھر میں اسقاط مزید پڑھیں

امریکہ میں شرح سود میں اضافہ: ‘ترقی پذیر ممالک میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی بڑھے گی’

عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے گزشتہ ماہ ہی امریکہ اور دیگر ممالک کے مرکزی بینکوں کو آگاہ کیا تھا کہ شرح سود میں اضافے سے ابھرتی ہوئی معیشتوں اور ترقی پذیر ممالک کے لیے مشکلات پیدا ہوں گی۔