No media source currently available
زمرہ: امریکہ
آپ مہنگائی کے اثرات سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
ویب ڈیسک — اس وقت دنیا کے اکثرملکوں کو افراطِ زر اور اس کےباعث بڑھتی ہوئی مہنگائی کے چیلنج کا سامنا ہے۔ عالمی وبا کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے اس عالمی مسئلے کو یوکرین پر روس کے حملے نے مزید بگاڑ دیا ہے۔ امریکہ کے لیبر ڈیپارٹنٹ کے مطابق ملک میں افراطِ زر مزید پڑھیں
پاکستان کے ساتھ انسدادِ دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی سمیت دیگر امور میں تعاون کے خواہش مند ہیں: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ انسدادِ دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی سمیت دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد کے تمام امور میں باہمی تعاون کا خواہش مند ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کا اعادہ کرتے مزید پڑھیں
بظاہر طالبان مخالف گروہ طالبان پر حملوں کے لیے زور پکڑ رہے ہیں، جنرل پیٹریاس
سی آئی اے کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے وی او اے کو یوکرین جنگ اور افغانستان کی صورت حال پر کئی اہم سوالوں کے جواب دیے۔ اس سوال پر کہ کیا امریکہ کے یوکرین کو فوجی امداد مہیا کرنے سے خود ان کے اس جنگ میں ملوث ہونے کا خطرہ نہیں پیدا مزید پڑھیں
جب امریکہ نے ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے کر اپنا رقبہ دگنا کیا
بیس لاکھ مربع کلو میٹر کے اس علاقے کی قیمت اتنی کم تھی کہ امریکہ کو ایک ایکڑ تین سینٹ سے بھی کم قیمت میں پڑا۔ آج بھی لوئزیانا کا پورا خطہ امریکی رقبے کا ایک تہائی بنتا ہے اور یہ اتنا بڑا علاقہ تھا کہ اس میں بعد میں لوئزیانا سمیت امریکہ کی 15 مزید پڑھیں
بائیڈن نے اسقاط حمل سے متعلق عدالتی فیصلے کے مسودے کو قدامت پسندانہ قرار دے دیا
اسقاط حمل کے حق کا ذکر کرتے ہوئے، صدر بائیڈن نے کہا کہ اگر یہ مسودہ قانون کی شکل اختیار کرتا ہے، اور اس قانون کی یہی تحریر باقی رہتی ہے تو تشویش کے لحاظ سے اس کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے کہ آیا اپنی پسند کے حق کی آزادی کا معاملہ برقرار مزید پڑھیں
‘جنگ کے علاقے میں خواتین صحافیوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے’
اس سال مارچ کے مہینے میں کولیشن فار ویمن اِن جرنلزم کو خواتین صحافیوں کے خلاف 32 کیسز کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ ان میں سب سے نمایاں یوکرین میں جنگ کے دوران کام کرنے والی خواتین صحافیوں کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات ہیں۔ جنگ کے دوران رپورٹنگ کے تجزبات کے بارے میں جانتے ہیں وی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ؛ کیا امریکہ کی 26 ریاستوں میں اسقاطِ حمل پر پابندی لگ سکتی ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی اعلیٰ ترین عدالت کے ججوں کی رائے پر مبنی ایک مسودے سے پتا چلا ہے کہ امریکی سپریم کورٹ 1973 کے اس سنگ میل مقدمے کے فیصلے کو ختم کر سکتی ہے جس کے تحت ملک بھر میں اسقاطِ حمل کو قانونی حیثیت دی گئی تھی۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ؛ کیا امریکہ کی 26 ریاستوں میں اسقاطِ حمل پر پابندی لگ سکتی ہے؟
امریکہ کی اعلیٰ ترین عدالت کے ججوں کی رائے پر مبنی ایک مسودے سے پتا چلا ہے کہ امریکی سپریم کورٹ 1973 کے اس سنگ میل مقدمے کے فیصلے کو ختم کر سکتی ہے جس کے تحت ملک بھر میں اسقاطِ حمل کو قانونی حیثیت دی گئی تھی۔
امریکہ: مصطفی مسجدمیں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی
میٹرو پو لیٹن واشنگٹن میں نمازِ عید کے بڑے اجتماع دارالحکومت واشنگٹن کے اسلامک سینٹر اور ورجینیا کے ایڈم سینٹر میں ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف مقامات پر بڑی گنجائش والے ہالز میں بھی نماز کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ ورجینا کے شہر انناڈیل کی مصطفی مسجد میں عید کی نماز کے بارے میں مزید پڑھیں