الہان عمر کا دورہ پاک امریکہ تعلقات کے لیے کتنا اہم ہے؟

سابق امریکی سفیر بل مائلم نے کہا کہ ماضی میں تحریک انصاف بھی امریکی سفارت کاروں کے دوسری پارٹیوں کے عہدے داران سے ملنے پر اعتراضات اٹھاتی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی ملاقاتیں ان سفارت کاروں کے کام کا حصہ ہوتی ہیں اور موجودہ دورہ بھی معمول کی ملاقات ہے۔

‘پاکستان اور افغانستان کے درمیان صورتِ حال کشیدہ ہو رہی ہے’

پاکستان کے لیے امریکہ کے سابق سفیر ولیم مائلم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک مخاصمانہ صورتِ حال پیدا ہو رہی ہے۔ دونوں ممالک میں سیاست اس وقت انتہائی غیرمستحکم ہے۔ بظاہر طالبان کو افغانستان میں اقتدار حاصل ہے لیکن وہاں اب بھی باغی گروہ موجود ہیں۔ دیکھیے نیلوفر مغل سے مزید پڑھیں

لاہور کی لائیبریریوں میں عام لوگوں کو داخلے کی اجازت کیوں نہیں؟

پاکستان کے ثقافتی مرکز کہلانے والے شہر لاہور میں ایک بھی ایسی پبلک لائبریری نہیں ہے جو لائبریری کے جدید مقاصد پر پورا اترتی ہو۔ صباحت زکریا کے اس وی لاگ میں لاہور کی لائبریریوں کی سیر کیجیے اور جانیے کہ لائبریری کتب خانے سے بڑھ کر کیا ہو سکتی ہے۔

غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں دو لاکھ دس ہزار تارکین وطن گرفتار

جنوری 2021 میں حکومت میں آنے کے بعد صدر بائیڈن نے اعلان کیا تھا کہ وہ گزشتہ حکومت کی مہاجرین کے خلاف سخت پالیسیوں کو ختم کریں گے لیکن انہیں سرحد پر مہاجرین کی بڑی تعداد کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔

امریکہ میں کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے، یومیہ کیسز 40 ہزار سے تجاوز

امریکہ میں ایک بار پھر کرونا کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ماہرین اس اضافے کو وائرس کی نئی لہر کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ کئی ریاستوں میں دو ماہ تک کیسز میں مسلسل کمی کے بعد اب اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی سے وابستہ متعدی امراض مزید پڑھیں

امریکہ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر ایک نظر

امریکی محکمہ خارجہ ہر سال دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر ایک رپورٹ مرتب کرتا ہے۔ مگرانسانی حقوق کے حوالے سے خود امریکہ کے اندر صورت حال کیسی ہے؟ اس پر دو بڑی بین الاقوامی تنظیمیں، ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل ہر سال تفصیلی رپورٹس مرتب کرتی ہیں۔ مزید جانتے ہیں مزید پڑھیں

عمران خان کے الزامات، پاکستان کی فوج کے ترجمان کی بات سے متفق ہیں: امریکہ

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے لیے مبینہ امریکی سازش کے الزامات سے متعلق سوال پر کہا کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور امریکہ کا اس پر مؤقف یکساں اور واضح رہا ہے۔