‘پاکستان اپنے قیام سے لے کر اب تک اہم ہے اور اہم رہے گا’

پاکستان کے قیام کو 75 برس پورے ہونے کو ہیں۔ وائس آف امریکہ نے دو امریکی سکالرز سے بات کی جو متفق ہیں کہ محل وقوع کی وجہ سے تجارتی اورثقافتی سطح پر پاکستان عالمی اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے پاکستان، معیشت انفرا سٹرکچر اور دیگراہم شعبوں میں اپنی مزید پڑھیں

اس مہنگائی میں امریکی کیسے گزارا کر رہے ہیں؟

فروری کے مہینے میں امریکہ میں افراط زر کی شرح %7.87 کو چھو چکی ہے جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ یہ شرح %1.68 تھی۔ مہنگائی یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافے سے کہیں آگے نکل چکی ہے۔ ایسے میں عام شہری کیسے گزارا کر رہے ہیں؟ نیو جرسی سے ندا سمیر مزید پڑھیں

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صاف پانی کہاں سے آتا ہے؟

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور اس کے قریبی علاقوں میں شہریوں تک پینے کا پانی کیسے پہنچتا ہے اور اس علاقے میں پانی کی ضروریات کیسے پوری کی جاتی ہیں؟ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔

امریکہ: نیویارک میں تین روزہ یوکرینی میوزک فیسٹیول

امریکہ کے شہر نیویارک میں تین روزہ ‘یوکرینی میوزک فیسٹیول’ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور یوکرین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ سن 2020 سے شروع ہونے والا یہ میوزک فیسٹیول ہر سال منعقد ہوتا ہے۔ لیکن یوکرین میں جاری جنگ کے باعث وہاں مزید پڑھیں

یوکرین بحران: روس میں امریکی کمپنیاں عارضی طور پر بند

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد امریکہ اور دیگر مغربی کمپنیوں اور برانڈز نے روس میں اپنے اسٹورز یا تو عارضی طور پر بند کر دیے ہیں یا پھر وہاں اپنی مصنوعات کی فروخت روک دی ہے۔ البتہ ان کمپنیوں کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وہ روس میں اپنے ملازمین کی مدد بدستور مزید پڑھیں

رمیز راجہ ہمارے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تھے، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق امرض قلب کے شکار بچوں کے خصوصی اسپتال کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے ان دنوں امریکہ میں ہیں۔ وہ پی سی بی چیف کی کارکردگی کو کیسے دیکھ رہے ہیں اور اسپتال بنانے کی مہم میں کیوں حصہ لے رہے ہیں، جانیے وائس مزید پڑھیں

مثالی محبت: دوست کے علاج کے لیے یوکرین میں موجود امریکی شہری ہلاک

ہفتے کو پٹسبرگ سے ایک انٹرویو میں ہل کی بہن نے اپنے بھائی کے ارینا کے ساتھ تعلق کو ”محبت کی ایک لازوال کہانی” قرار دیا۔ لیکن، انھوں نے بتایا کہ ”بدقسمتی سے اس داستان کا انجام انتہائی المناک  تھا”

امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا

بلنکن نے امریکی ہولوکاسٹ میموریل میوزیم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام نے میانمار کی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر، اور منظم مہم کے تحت شہریوں پر کئے گئے مظالم کی مصدقہ گواہیوں کو پرکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔

امریکہ: روہنگیا مسلم اقلیت کے خلاف میانمار کے اقدامات کو نسل کشی قرار دینے کا اعلان متوقع

امریکہ کی جانب سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو نسل کشی قرار دینے سے بین الاقوامی سطح پر میانمار پر دباؤ میں اضافہ ہو گا۔

تھیرانوس: بائیوٹیک انڈسٹری کا چونکا دینے والا فراڈ کیس

امریکہ میں 2014 میں تھیرانوس نامی اسٹارٹ اپ کمپنی نے خون کے چند قطروں سے خون کی جانچ کرنے والا ٹیسٹ متعارف کرایا تھا جس میں کولیسٹرول سے لے کر کئی پیچیدہ ٹیسٹ کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ لیکن جب اس طریقۂ کار کے بارے میں کوئی مصدقہ پیش رفت نہیں ہوئی تو 2018 مزید پڑھیں