امریکہ میں افغان سفارت خانہ اور قونصل خانے بند کرنے کا اعلان

بندش کے منصوبے کے تحت امریکی محکمہ خارجہ کا فارن مشنز کا آفس واشنگٹن کا سفارت خانہ، نیویارک اور لاس اینجلس کے قونصلیٹ کا انتظام سنبھالے گا جس میں ان عمارتوں کی حفاظت اور دیکھ بھال شامل ہیں۔

امریکہ: سلیکون ویلی کے سب سے بڑے فراڈ تھیرانوس کی کہانی

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کی بائیو ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی ’تھیرانوس‘ کی بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر الزبتھ ہومز پر مقدمے کی کارروائی جنوری میں ختم ہونے کے بعد منگل سے کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر پاکستانی نژاد رمیش بلوانی کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہو رہا ہے۔ رمیش بلوانی عرف سنی مزید پڑھیں

امریکہ میں ایغور بچوں کے لیے قائم اسلامی اسکول

چین کے ایغور نسل سے تعلق رکھنے والے بہت سے مسلمان ریاستی جبر سے بچنے کے لیے اپنے ملک سے فرار ہو چکے ہیں۔ امریکی ریاست ورجینیا میں ایسے ہی ایغور تارکینِ وطن بچے اسلامی اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے ان بچوں میں سے اکثر کے رشتے دار مزید پڑھیں

امریکہ کے سابق وزیرِ خارجہ کو ایران سے ‘خطرہ’، حفاظت پر ماہانہ 20 لاکھ ڈالر اخراجات

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو ا یران سے ‘سنگین اور مصدقہ’ خطرات کے پیشِ نظر 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ماہانہ20 لاکھ ڈالر سے زیادہ خرچ کیے جا رہے ہیں۔ کانگریس میں پیش کی گئی مزید پڑھیں

‘یوکرین روس تنازع کے باعث امریکہ کی توجہ پاکستان اورافغانستان کی طرف کم ہو گئی ہے’

پشاور کی ایک جامع مسجد میں چند روز پہلے کے خود کش حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی تھی جس کے بعد ان خدشات کو مزید تقویت ملی کہ شدت پسند تنظیم صوبہ خیبرپختونخوا میں منظم ہو رہی ہے۔ اس خود کش حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو مزید پڑھیں

امریکہ کے سابق وزیرِ خارجہ کو ایران سے ‘خطرہ’، حفاظت پر ماہانہ 20 لاکھ ڈالر اخراجات

کانگریس میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پومپیو اور ایران کے لیے امریکہ کے سابق ایلچی برائن ہک کی حفاظت پر اگست 2021 سے فروری 2022 کے درمیان ایک کروڑ 31 لاکھ ڈالر کے اخراجات آئے ہیں۔

امریکہ: سپریم کورٹ کے لیے پہلی سیاہ فام خاتون جج کی نامزدگی امید کا پیغام

ویب ڈیسک —  کلارک پرکنز ایک دہائی سے زائد عرصے سے وکیل بننا چاہتی تھیں۔ وہ قانون کے شعبے میں اپنی قسمت آزمائی سے قبل اپنے اس خواب کا اظہار اس وقت بھی کیا کرتی تھیں جب امریکہ کی ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ کے ایک اسکول میں معاشرتی علوم اور تاریخ کا مضمون پڑھاتی مزید پڑھیں

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 4 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں عام صارفین کے لیے پیڑول کی قیمت سن 2008 کے بعد پہلی بار 4 ڈالرفی گیلن سے بڑھ گئی ہے۔ امریکی گیلن تین اعشاریہ آٹھ لیٹر کے مساوی ہوتا ہے۔ ایک امریکی ادارے ٹرپل اے موٹر کلب کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے پہلے مزید پڑھیں