فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز چلانے والے ادارے ‘میٹا’ نے ان سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاکستانی خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے دو نئے اقدامات متعارف کرائے ہیں۔ ان اقدامات میں فیس بک کی جانب سے انگریزی اور اردو میں آن لائن سیفٹی کے لیے رہنمائی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
باز پالنے کا شوقین امریکی: ‘یہ میرے لیے سکون کا ذریعہ ہے’
دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکہ میں بھی باز پالنے کا شوق برسوں پرانا ہے۔ بازوں کی تربیت کرنا ایک مشکل کام ہے لیکن امریکہ کے ایک شہری اسٹوٹس روڈنی کہتے ہیں کہ اُن کے لیے یہ سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ وہ نہ صرف باز پالتے ہیں بلکہ یہ ہنر دوسروں کو مزید پڑھیں
امریکہ: عمررسیدہ ایشیائی افراد کی سیلف ڈیفنس ٹریننگ
چین میں کرونا وائرس کے آغاز کے بعد سے امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکیوں کے خلاف رنگ اور نسل کی بنیاد پر حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جن میں معمر افراد بھی شامل ہیں۔ ایسے واقعات کے سدِباب کے لیے ‘سینئر فائٹ بیک’ نامی گروپ اپنے دفاع کے لیے ایشیائی امریکیوں کو تربیت دے مزید پڑھیں
امریکہ میں مقیم یوکرینی اپنے ہم وطنوں کی کس طرح مدد کر رہے ہیں؟
یوکرین میں روسی جارحیت کے باعث بیرونِ ملک یوکرینی شہری بھی تشویش میں مبتلا ہیں اور اپنے طور پر ہم وطنوں کی مدد پر لگ گئے ہیں۔ امریکہ میں مقیم یوکرینی شہری بھی ہنگامی حالات میں کام آنے والی میڈیکل کٹس تیار کرکے یوکرین بھجوا رہے ہیں۔ یہ یوکرینی رضاکار 24 گھنٹے اس کام میں مزید پڑھیں
نیویارک: ایشیائی امریکی خاتون پر 125 گھونسوں کی بارش
امریکہ میں گزشتہ 22 ماہ کے عرصے میں ایشیائى امریکیوں کے خلاف تقریباً 11ہزار نفرت انگیز واقعات ہوئے ہیں۔ اسی طرح کا ایک تازہ ترین واقعہ نیویارک شہر میں پیش آیا جس میں ایک 67 سالہ ایشیائى خاتون کو 42 سالہ شخص نے 125 سے زیادہ بار سر اور چہرے پر گھونسے مارے۔ اس بارے مزید پڑھیں
بائیڈن انتظامیہ افغان مہاجرین کو ملک بدری سے بچانے کے لیےعارضی تحفظ پرمٹ جاری کرے گی
محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی نے کہا ہے کہ ان لوگوں کو یہ حیثیت 15 مارچ تک مل جائے گی اور اس کی مدت 18 ماہ ہوگی، جس کی تجدید کی جا سکے گی
یوکرینی صدر کے خطاب پر امریکی قانون سازوں کا ردعمل
یوکرین کے صدر زیلکنسکی نے امریکی کانگریس میں موجود ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے اراکین سے ویڈٰیو لنک کے ذریعے تقریباً 16 منٹ تک خطاب کیا۔ اس خطاب کے دوران انہوں نے امریکی قانون سازوں کو لڑائی کی مختصر ویڈیو بھی دکھائی جس میں روسی لڑاکا طیارے یوکرین کے مختلف شہروں پر بموں اور میزائلوں مزید پڑھیں
ٹیکنالوجی کے ذریعے برفانی تودوں کی پیش گوئی
برف سے ڈھکی پہاڑیاں دیکھنے میں تو بہت سحر انگیز لگتی ہیں لیکن یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔ امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں خطرناک برفانی تودوں کی پیش گوئی کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کی مدد سے خطرناک برفانی تودوں کا پتا کیسے لگایا جاتا ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔
چین کے حراستی مراکز سے بچ نکلنے والے ایغور مسلمانوں کی روداد
چین کے علاقے سنکیانگ کے حراستی مراکز میں ایغور نسل کے بہت سے مسلمان زیرِ حراست ہیں۔ ان میں سے کئی ریاستی جبر سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے اور فرار ہو کر امریکہ یا کسی اور ملک پہنچ گئے ہیں۔ چین کے حراستی مراکز سے فرار ہونے والے ایغور مسلمانوں کی کہانی اس رپورٹ مزید پڑھیں
امریکہ: سیاہ فام اکثریتی علاقوں میں گھروں کی قیمتیں کم کیوں؟
امریکہ میں عدم مساوات کے خلاف سیاہ فام افراد کی جدوجہد کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ ملک میں ایک عام تاثر ہے کہ سیاہ فام آبادی پر مشتمل علاقے غیر محفوظ ہیں، یہاں جرائم کی شرح زیادہ ہوتی ہے اور ان علاقوں کے اسکولوں میں تعلیم کا معیار اچھا نہیں ہوتا۔ اس طرح کے تاثرات مزید پڑھیں