
روس اور یوکرین کے تنازع پر پیر کو سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ رہا۔ یہ اجلاس کئی ماہ سے جاری تناؤ کے بعد امریکہ کی درخواست پر بلایا گیا تھا جو اراکین کے باہمی اختلافات کی نذر ہو گیا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

روس اور یوکرین کے تنازع پر پیر کو سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ رہا۔ یہ اجلاس کئی ماہ سے جاری تناؤ کے بعد امریکہ کی درخواست پر بلایا گیا تھا جو اراکین کے باہمی اختلافات کی نذر ہو گیا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

جنگ کے دوران پیدا ہونے والے ذہنی تناؤ یا شدید صدمے سے دوچار فوجیوں کا ‘ورچوئل رئیلٹی تھیراپی’ کے ذریعے علاج کیا جا رہا ہے۔ یہ طریقہ کسی تھیراپسٹ کے سامنے بیٹھ کر بات کرنے سے ذرا مختلف ہے۔ اس طریقۂ علاج میں فوجی پر بیتنے والے حالات یاد کرائے جاتے ہیں۔ فوجیوں کو ٹراما مزید پڑھیں
ویب ڈیسک — ادویات کی منظوری دینے والا امریکی ادارہ (ایف ڈی اے)دوا ساز کمپنی فائزر پر چھ ماہ سے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کی کوویڈ نانٹین ویکسین کی دو خوراکوں کے اجازت نامے کی ہنگامی منظوری پر زور دے رہا ہے، جبکہ تین خوراکوں کے کورس کے ڈیٹا کا انتظار ہے، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک — ایسے متعدد کالجوں اور یونیورسٹیوں کو پیر کے روز بم سے اڑادینے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جو تاریخی طور پر سیاہ فاموں کے کالج اور یونیورسٹیاں سمجھے جاتے ہیں اور جنہیں ‘ایچ بی سی یو’ بھی کہا جاتا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری طور پر انہیں بند کر دیا مزید پڑھیں

واشنگٹن، لوئیزیانا ،فلوریڈا، میری لینڈ، جارجیا اور ڈیلیوئرریاستوں کی ان معروف یونیورسٹیوں نے تصدیق کی ہے کہ انہیں دھمکیاں ملی ہیں
ویب ڈیسک — امریکی کوسٹ گارڈ نےفلوریڈا کے قریب بحر اوقیانوس میں ہوائی اور بحری جہازوں کی مدد سے مشتبہ طور پر اسمگلنگ کے کاروبار سے وابستہ کشتی الٹنے کے حادثے میں لاپتہ38افراد کی تلاش کا کام چار دنوں سے جاری رکھا ہوا ہے۔ اس حادثے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہوگیا اور مزید پڑھیں
No media source currently available
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ میں ایوان کے دونوں جانب سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں نے مشترکہ طور پر تعزیراتی اقدام کی تجویز پیش کی ہے جس کے متعلق امور خارجہ کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو "تمام تعزیرات میں سب سے بڑی مزید پڑھیں
No media source currently available
ویب ڈیسک — کرونا کی وبا کے آغاز میں ریان ولسن پوری توجہ سے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے، ماسک پہنتے، سماجی سطح پر گھلنےملنے سے احتراز کرتے اور مارکیٹ جانے کے بجائے آن لائن شاپنگ کرتے تھے۔ کیسل بیری ، فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے 38سالہ سمندری خوراک کے تاجر ریان ولسن کا کہنا ہے مزید پڑھیں