امریکی وزیر دفاع کا فوجی کارروائیوں کے دوران شہریوں کی اموات کم کرنے کے لیے اصلاحات کا حکم

واشنگٹن —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعرات کو پینٹاگون کو کئی واقعات میں سویلئن اموات کے پس منظر میں فوجی حملوں سے شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد کم کرنے کے لیے اصلاحات کرنے کا حکم دیا۔ محکمہ دفاع کی قیادت کو جاری کردہ ایک ہدایت نامے میں آسٹن نے کہا کہ "شہریوں مزید پڑھیں

امریکہ میں برفانی طوفان کے بعد سردی کی شدید لہر جاری

امریکہ کے مشرقی علاقوں میں اتوار کے روز برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر کے باعث لوگ گھروں میں محصور جب کہ ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر جاری۔ فلاڈیلفیا، نیویارک اور میساچوسٹس میں شدید برفباری کے مزید پڑھیں

سابق مس یو ایس اے چیسلی کرسٹ کی مبینہ خودکشی

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں 2019 کے مقابلۂ حسن کی فاتح اور تفریحی خبروں کے پروگرام "ایکسٹرا” کی نمائندہ چیسلی کرسٹ 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ پولیس کے مطابق چیسلی نے مین ہٹن اپارٹمنٹ کی عمارت سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا طالبان سے امریکی یرغمالی کی رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز افغانستان کے طالبان حکمرانوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے اس سول انجنیئر کو رہا کر دیں جنہیں دو سال قبل اغوا کیا گیا تھا اور جن کے متعلق خیال ہے کہ وہ طالبان کے قبضے میں باقی رہ جانے والا واحد مزید پڑھیں

کرونا وائرس: پانچ برس سے کم عمربچوں کے لیے کتنا خطرہ؟

دنیا کے مختلف ممالک میں 18 سال سے کم عمر افراد کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ البتہ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کا گروپ ایسا ہے جنہیں ابھی ویکسین لگانے کی منظوری نہیں دی گئی ہے اور اسی وجہ سے یہ بچے سب سے زیادہ غیر محفوظ مزید پڑھیں

امریکہ کے لیے ویزہ فیسوں میں اضافہ

سیاحت کے ویزہ کی درخواست بی ون اینڈ بی ٹو اور اسٹوڈنٹ ویزہ ایف ، ایم ، جے کی فیسیں 160 ڈالر سے بڑھا کر 245 ڈالر کردی گئی ہیں، جو کہ چون فیصد اضافہ ہے؛ جبکہ روزگار پر مبنی ویزہ ایچ، ایل ، او ، پی ، کیو اور آر کی فیس 190 سے مزید پڑھیں