No media source currently available
زمرہ: امریکہ
نیو یارک شہر کے میئر کرپٹو کرنسی میں ملنے والی تنخواہ کا استعمال کیسے کریں گے؟
واشنگٹن ڈی سی — ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو دنیا کا مستقبل سمجھنے والے نیو یارک شہر کے نئے میئر ایرک ایڈمز آج اپنی پہلی تنخواہ کرپٹو کرنسی میں وصول کر رہے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ امریکی اسٹاک مارکیٹ میں ‘کریکشن’ کے بعد کرپٹو مارکیٹ بھی کریش کر گئی ہے اور محض مزید پڑھیں

‘امریکہ پاکستان کے تعلقات فی الحال بہت زیادہ مضبوط نہیں ہونے والے’
No media source currently available
‘امریکہ پاکستان کے تعلقات فی الحال بہت زیادہ مضبوط نہیں ہونے والے’

امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں سال 2021 کسی بحران سے پاک رہا جو ان کے غیر مستحکم تعلق میں ایک اچھی بات ہے۔ یہ کہنا ہے واشنگٹن ڈی سی میں مقیم جنوبی ایشیا کے امور کے ماہر مائیکل کوگلمین کا۔ مزید جانیے وی او اے کی نخبت ملک سے ان کی گفتگو میں۔
کیا بائیڈن انتظامیہ کے آنے سے پاکستان امریکہ تعلقات میں بہتری آئی ہے؟

امریکی صدر بائیڈن کی انتظامیہ کے پہلے سال کے دوران اسلام آباد اور واشنگٹن کے تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے۔ اس دوران اگرچہ دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے درمیان رابطہ نہیں ہوا البتہ مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔ اس بارے میں سے مبصرین کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے عاصم علی رانا کی رپورٹ۔
یوکرین تنازع: روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں فوری نتائج کی توقع نہیں: بلنکن
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے متنبہ کیا ہے کہ اگر روس اپنی افواج یوکرین بھیجتا ہے تو امریکہ اور اس کے اتحادی اس کا بھرپور انداز سے” فوری اور شدید” جواب دیں گے۔ بلنکن نے یہ بیان جمعرات کے روز برلن میں ایک اخباری کانفرنس کے دوران دیا۔ بظاہر انھوں نے یہ بیان اس مزید پڑھیں
امریکہ: صدر بائیڈن کو پہلے سال کن چیلنجز کا سامنا رہا؟
No media source currently available
پرواز کے دوران ماسک کیوں نہیں پہنا؟ پائلٹ نے طیارہ واپس موڑ لیا
امریکہ سے برطانیہ جانے والے مسافر طیارے کو اُس وقت دورانِ پرواز واپس آنا پڑا جب ایک خاتون مسافر نے مقررہ قواعد پر عمل درآمد کرنے سے انکار کر دیا۔ امریکی شہر میامی سے بدھ کو لندن جانے والی امیرکن ایئرلائن کی پرواز میں عملے کے 14 افراد سمیت 129 مسافر سوار تھے۔ مسافر طیارہ مزید پڑھیں
پرواز کے دوران ماسک کیوں نہیں پہنا؟ پائلٹ نے طیارہ واپس موڑ لیا

امریکہ کی ایک فضائی کمپنی کو امریکہ سے برطانیہ جانے والی پرواز کو اس وقت دورانِ پرواز واپس بلانا پڑا جب ایک خاتون مسافر نے مقررہ قواعد کے مطابق دورانِ پرواز ماسک پہننے سے انکار کر دیا۔