صدر بائیڈن کا طالبان سے امریکی یرغمالی کی رہائی کا مطالبہ

مارک فریچر کو فروری 2020 میں طالبان اور امریکہ کے درمیان امریکی فوج کے انخلاسے متعلق معاہدے پر دستخط ہونے سے  ایک ماہ پہلے اغوا کیے جانے کے بعد طالبان کے ایک دھڑے حقانی نیٹ ورک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔

امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان

امریکہ کی شمال مشرقی ریاستیں اتوار کو برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید برف کے باعث ہزاروں شہری بجلی سے محروم ہیں۔ ریاست فلاڈیلفیا، نیویارک اور میساچوسٹس میں شدید برفباری کے بعد درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔ میساچوسٹس کے قصبے شیرون میں 30 انچ تک برف پڑی مزید پڑھیں

امریکہ میں برفانی طوفان کے بعد سردی کی شدید لہر جاری

امریکہ کے مشرقی علاقوں میں اتوار کے روز برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر کے باعث لوگ گھروں میں محصور جب کہ ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر جاری۔ فلاڈیلفیا، نیویارک اور میساچوسٹس میں شدید برفباری کے مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع کا فوجی کارروائیوں کے دوران شہریوں کی اموات کم کرنے کے لیے اصلاحات کا حکم

اس سلسے میں آسٹن نے پینٹاگون کے حکام کو 90 دن میں ایک ایسا منصوبہ تیار کرنے کو کہا ہے جویہ واضح کرے کہ جنگی کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں کو کیسے کم کیا جاسکے اور ان سے کیسے بچا جا سکے۔

ڈیمینشیا سے متاثرہ بزرگوں کی روبوٹک جانوروں کے ذریعے تھیراپی

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ذہنی مرض ڈیمینشیا اور الزائمر سے متاثرہ معمر افراد کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹک جانوروں سے مدد لی جا رہی ہے۔ یہ روبوٹک جانور بزرگوں میں ذہنی دباؤ کم کرنے کے ساتھ ساتھ تھیراپی کا کام بھی کرتے ہیں۔ نرسنگ ہوم کے منتظمین کے مطابق یہ مصنوعی جانور مزید پڑھیں

پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب

امریکہ کے شہر ملواکی میں مقیم دو پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب امریکی فوجی بیسز میں بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ قوتِ مدافعت بڑھانے والے اس مشروب کو گزشتہ برس امریکی میگزین ‘فوربز’ نے بہترین اور صحت بخش مشروبات کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ دونوں بھائیوں نے اس برانڈ کی بنیاد مزید پڑھیں

کیا امریکہ میں غیر سفید فام طلبہ کو مساوی مواقع مل رہے ہیں؟

امریکہ میں مختلف نسلی، مذہبی اور لسانی پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ یہاں کے تعلیمی اداروں کا منظر نامہ بھی کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ ہماری ساتھی فائزہ بخاری نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا مختلف پس منظر رکھنے والے طلبہ کو امریکہ کے تعلیمی اداروں میں مساوی مواقع مزید پڑھیں

فلوریڈا کےقریب بحراوقیانوس میں کشتی الٹنے سے لاپتہ38افراد کی تلاش جاری

زندہ بچ جانے والے شخص نے بتایا کہ وہ ان 40 افراد کے گروپ کا حصہ تھا جو ہفتے کی شام بہاماز کے جزیرے بیمنی سے نکلے تھے جس پر میری ٹائم سیکوریٹی ایجنسی کو شبہ ہے کہ یہ انسانی اسمگلنگ کی کارروائی تھی