امریکہ: صدر بائیڈن کو پہلے سال کن چیلنجز کا سامنا رہا؟

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی حکومت کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے۔ بائیڈن نے 20 جنوری 2020 کو صدارت کا حلف اٹھایا تھا۔ حکومت کے پہلے سال 46 ویں امریکی صدر کی کی کارکردگی کیسی رہی اور اس دوران انہیں کن بڑے چیلنجز کا سامنا رہا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

ساؤتھ چائنا سی میں امریکہ اور چین کا پھر آمنا سامنا، اطراف سے متضاد دعوے

جمعرات کو چینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ پارسل جزائر کے قریب اس کے بحری فوجی دستے نے جنوبی بحیرہ چین (ساؤتھ چائنا سی) میں داخل ہونے والے امریکی جنگی بحری جہاز کا تعاقب کیا اور اسے متنازعہ پانیوں سے نکلنے پر مجبور کر دیا۔ امریکہ اور چین کے درمیان اس علاقے میں یہ مزید پڑھیں

ساؤتھ چائنا سی میں امریکہ اور چین کا پھر آمنا سامنا، اطراف سے متضاد دعوے

امریکی ساتویں بیڑے کے ترجمان مارک لینگ فورڈ نے ایک بیان میں کہا کہ اس مشن کے بارے میں چین کا بیان غلط بیانی پر مبنی ہے۔ "بین فولڈ” نے بین الاقوامی قوانین کے مطابق آزاد جہاز رانی کے اصول پر کاربند رہتے ہوئے بین الاقوامی پانیوں میں اپنی معمول کی کارر وائی جاری رکھی۔

یوکرین تنازع: روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں فوری نتائج کی توقع نہیں: بلنکن

اپنے جرمن ہم منصب کے ہمراہ اخباری کانفرنس کرتے ہوئے، بلنکن نے کہا کہ ”اگر روسی افواج یوکرین کی سرحد پار کرتی ہیں اور یوکرین کے خلاف نئی جارحیت کی کارروائی میں ملوث ہوتی ہیں، تو امریکہ ، ہمارے اتحادی اور شراکت دار مل کر اس کا فوری اور بھرپور جواب دیں گے”۔

امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات؛ والدین کی غفلت یا اقدامات کا فقدان؟

امریکہ میں 19 برس سے کم عمر کے نوجوانوں کی ہلاکت کی سب سے بڑی وجہ فائرنگ کے واقعات ہیں۔ بچوں کے اسکول جیسی جگہ پر اسلحہ لانا والدین کی غفلت ہے یا اسکول انتظامیہ کی جانب سے اقدامات کا فقدان؟ جانیے ‘سمپلی امریکہ’ میں فائزہ بخاری سے۔

ٹرمپ کی کمپنی پر بینکوں اور ٹیکس حکام کو گمراہ کرنے کا الزام

ویب ڈیسک —  نیویارک کی اٹارنی جنرل کے دفتر نے منگل کو ایک عدالت میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کے تفتیش کاروں نے ایسے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جن کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی نے قرضوں اور ٹیکس کے فوائد حاصل کرنے کے لیے اپنے اثاثوں کو ‘دھوکہ دہی یا مزید پڑھیں

مشی گن یونیورسٹی اپنے سپورٹس ڈائریکٹر کے ہاتھوں جنسی بدسلوکی کے شکار سابق طلبا کو 490 ملین ڈالر ادا کرے گی

ویب ڈیسک —  یونیورسٹی آف مشی گن نے ایک سمجھوتے کے تحت ان ایک ہزار سے زائد افراد کو 490 ملین ڈالر کی ادائیگی پر اتفاق کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ انہیں تقریباً چار عشروں کے دوران سابق اسپورٹس ڈائرکٹر نے ادارے میں جنسی بدسلوکی کا نشانہ بنایا۔ اس بات کا اعلان بدھ مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس طلسماتی جگہ ہے مگر کام اتنے ہیں کہ بس۔۔! جل بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن کو اقتدار سنبھالے ایک سال ہو چکا ہے۔جو بائیڈن کو صدر بنتے ہی کئی مشکل چیلنجوں کا سامنا رہا ہے۔ گو کہ ان کی انتخابی مہم کا نعرہ ‘قوم کو یکجا کرنا’ رہا ہے، مگر ایک ایسے وقت میں جب ملک سیاسی طور پر شدید منقسم ہو، کرونا مزید پڑھیں

منجمد ایرانی اثاثوں کی واپسی سے قبل ہمیں ہرجانہ دلایا جائے، سابق امریکی فوجیوں کا بائیڈن کو خط

واشنگٹن —  ایران اور اس کے حلیفوں کے حملوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے ایک ہزار سے زائد امریکی فوجیوں اور ان کے اہل خانہ نے صدر بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے دوران اس کے منجمد اثاثے جاری کرنے کرنے کے کسی ممکنہ سمجھوتے سے پہلے اس مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کو گھروں پر کووڈ ٹیسٹ کٹس کی مفت فراہمی

واشنگٹن —  امریکی حکومت نے بدھ کو باضابطہ طور پر اپنی ایک ویب سائٹ کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے امریکی شہری اپنے گھر پر کووڈ ٹیسٹ کرنے کی کٹ حاصل کرنےکے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس سائٹ کو گزشتہ دنوں خاموشی سے لانچ کیا گیا تھا اور جیسے جیسے لوگوں کو اس مزید پڑھیں