چارامریکی شہریوں کی رہائی کے بغیرایران سے جوہری معاہدہ ناممکن: امریکی خصوصی ایلچی

ایران کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی رابرٹ مالے نے خبررساں ادارے رائیٹرز کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوے کہا ہے کہ جب تک ایران چارامریکی شہریوں کو رہا نہیں کرتا، اس وقت تک امریکہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے میں شامل نہیں ہوگا۔ ایران نے ان شہریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ جج کی بچوں کے لیے کہانیاں

ویب ڈیسک- جن معاشروں کی بنیاد میں انصاف اور دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ شامل ہو وہاں دوسروں کی حق تلفی ہو اس بات کے امکانات کم رہ جاتے ہیں۔ امریکی سپریم کورٹ جج سونیا سوٹومیئر بھی اسی بات پر یقین رکھتی ہیں اور اسے یقینی بنانے کے لیے اپنی سی کوشش کر رہی مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ جج کی بچوں کے لیے کہانیاں

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس سے بات کرتے ہوئے 67 سالہ جسٹس سونیا سوٹومیئر نے کہا کہ وہ بچوں کو سکھانا چاہتی ہیں کہ یہ سوچ ان کی زندگی کا لازمی حصہ ہونا چاہیے کہ وہ اس دنیا کو رہنے کے لیے بہتر جگہ کیسے بنا سکتے ہیں

چارامریکی شہریوں کی رہائی کے بغیرایران سے جوہری معاہدہ ناممکن: امریکی خصوصی ایلچی

ایران کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی رابرٹ مالے نے خبررساں ادارے رائیٹرز کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوے کہا ہے کہ جب تک ایران چارامریکی شہریوں کو رہا نہیں کرتا، اس وقت تک امریکہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے میں شامل نہیں ہوگا۔ ایران نے ان شہریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ مزید پڑھیں

جب امریکہ میں ووٹ ڈالنے کے لیے ٹیکس دینا پڑتا تھا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر لنڈن بی جونسن نے چوبیسویں ترمیم پر دستخط کرنے کے بعد کہا تھا کہ آج کے بعد کوئی اتنا غریب نہیں رہے گا کہ ووٹ بھی نہ ڈال سکے۔یہ 23جنوری 1964 کا دن تھا جب اس ترمیم کی منظوری سے اس وقت امریکہ کی متعدد جنوبی ریاستوں میں رائے مزید پڑھیں

جب امریکہ میں ووٹ ڈالنے پر ٹیکس لگتا تھا

امریکہ کا آئین 1788 میں منظور ہوا تو اس میں تمام شہریوں کو ووٹ کا حق حاصل نہیں تھا۔ البتہ خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد 1870 میں پندرھویں آئینی ترمیم منظور کی گئی جس میں تمام مرد شہریوں کو ’نسل، رنگ یا غلامی کی سابقہ حالت‘ کی تفریق کے بغیر ووٹ کا حق دے مزید پڑھیں

روس، یوکرین کشیدگی: کیف میں تعینات امریکی سفارتی عملے کے اہلِ خانہ کو انخلا کی ہدایت

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمٔۂ خارجہ نے یوکرین کے خلاف روسی فوجی کارروائی کے مسلسل خطرے کے پیشِ نظر دارالحکومت کیف میں اپنے سفارتی عملے کے اہلِ خانہ کو انخلا کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمۂ خارجہ نے اتوار کو جاری کیے گئے بیان میں سفارت خانے میں براہِ راست رکھے گئے امریکی ملازمین مزید پڑھیں

روس، یوکرین کشیدگی: کیف میں تعینات امریکی سفارتی عملے کے اہلِ خانہ کو انخلا کی ہدایت

امریکی محکمٔۂ خارجہ نے یوکرین کے خلاف روسی فوجی کارروائی کے مسلسل خطرے کے پیشِ نظر دارالحکومت کیف میں اپنے سفارتی عملے کے اہلِ خانہ کو انخلا کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمۂ خارجہ نے اتوار کو جاری کیے گئے بیان میں سفارت خانے کے امریکی ملازمین کی رضاکارانہ روانگی کی بھی اجازت دی ہے۔ مزید پڑھیں

بلنکن نے بالٹک ممالک کو یوکرین میں امریکی ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی

بلنکن نے ٹوئٹر پر ایک پیٖغام میں لکھا کہ "میں نے اس بات کی منظوری دی ہے اور ہم اس کی بالکل حمایت کرتے ہیں کہ نیٹو حلیف، ایسٹونیا، لیٹویا اور لیتھونیا دفاعی سازو سامان یوکرین بھیج رہے ہیں تاکہ وہ روس کی جانب سے بلااشتعال اور غیر ذمہ دارانہ جارحیت کے خلاف اپنا دفاع مزید پڑھیں

امریکہ میں ووٹنگ قوانین میں تبدیلی کی کوششیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

صدر جو بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو کانگریس میں ووٹنگ سے متعلق دو بلز منظور کرانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ان بلز کو امریکہ میں رواں برس نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ قوانین میں اصلاحات لانے کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی اہم کوشش کے طور پر دیکھا جارہا مزید پڑھیں