روس فیصلہ کرے یوکرین پر سفارتکاری چاہتا ہے یا تصادم؟ سلطنتوں کے قبرستان افغانستان سے انخلا کا فیصلہ ٹھیک تھا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے اپنی مدت صدارت کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیم پر زور دے رہے ہیں کہ ملک کے اندر مہنگائی سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات کریں۔ صدر نے سال 2022 کی اپنی پہلی مزید پڑھیں

روس فیصلہ کرے یوکرین پر سفارتکاری چاہتا ہے یا تصادم؟ سلطنتوں کے قبرستان افغانستان سے انخلا کا فیصلہ ٹھیک تھا: بائیڈن

صدر بائیڈن کی جانب سے اپنی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر پریس کانفرنس، کووڈ سے بہتر انداز میں نمٹنے، معاشی اشاریے اور روزگار کے ریکارڈ مواقع پیدا کرنے کا دعوی، ووٹنگ پر قانون سازی جیسے ملکی معاملات کے ساتھ ساتھ یوکرین، افغانستان اور دیگر عالمی معاملات پر گفتگو

امریکی شہریوں کو گھروں کووڈ ٹیسٹ کٹس کی مفت فراہمی

صدر جوبائیڈن نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ حکومت گزشتہ مہینے جو پچاس کروڑ ٹیسٹ کٹ کی خریداری کا آرڈر دے چکی ہے اور اس کے علاوہ گھروں پر ٹیسٹ کرنے کی مزید پانچ سو ملین کٹس خریدے گی۔ 

منجمد ایرانی اثاثوں کی واپسی سے قبل ہمیں ہرجانہ دلایا جائے، سابق امریکی فوجیوں کا بائیڈن کو خط

” ہمارے خیال میں منجمد ایرانی فنڈ میں سے ایک ڈالر بھی ایرانی حکومت کو دینے سے پہلے اس کے امریکی متاثرین کو  معاوضہ ادا کیا جائے”۔

وائٹ ہاؤس طلسماتی جگہ ہے مگر ضائع کرنے کے لیے وقت نہیں، خاتون اوّل جل بائیڈن

خاتون اول لباس کیسے زیب تن کرتی ہیں؟ مختلف مواقع پر ان کے چہرے کے تاثرات کیا ہوتے ہیں؟ کیا وہ صدر کے ہم قدم چلتی ہیں یا ایک قدم پیچھے؟ وہ خاموش طبع ہیں یا مضبوط موقف کی حامل ہیں؟ یہ سب ان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے اور میڈیا مزید پڑھیں

مشی گن یونیورسٹی اپنے سپورٹس ڈائریکٹر کے ہاتھوں جنسی بدسلوکی کے شکار سابق طلبا کو 490 ملین ڈالر ادا کرے گی

متاثرہ افراد کی نمائندگی کرنے والے اٹارنی، سٹینار نے بتایا کہ ”یہ سفر طویل اور مشکل تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ معاہدہ ان بہت سے مرد و خواتین کو انصاف فراہم کرے گا اور ان کے زخم مندمل کرے گا، جنہوں نے مزید خاموش رہنے سے انکار کیا”

امریکہ: ہوائی اڈوں کے قریب فائیو جی کا استعمال عارضی طور پر مؤخر

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہوائی اڈوں کے قریب فائیو جی ٹیکنالوجی کے آلات کی تنصیب پر ایئر لائنز کے اعتراض کے بعد بعض مقامات پر کام روک دیا گیا ہے۔ ٹیلی کام کمپنیوں ‘اے ٹی اینڈ ٹی’ اور ‘ویرائزن’ نے امریکہ میں کئی اہم ہوائی اڈوں پر نئی وائرلیس سروس فائیو جی کے استعمال مزید پڑھیں

’روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے‘ بلنکن کا سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب امریکی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے بات کی ہے، روسی حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے مشرق بعید کے خطے سے فوجیوں کی ایک غیر واضح مگر بڑی تعداد بیلاروس روانہ کی جا رہی ہے جو وہاں ہونے والی اہم فوجی مشقوں میں حصہ لے مزید پڑھیں

ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنانے والے شخص نے دو ہفتے شیلٹر ہوم میں گزارے تھے

واشنگٹن —  ٹیکساس کی عبادت گاہ میں دس گھنٹے تک لوگوں کو یرغمال بنائے رکھنے والے مسلح شخص نے حملے سے پہلے دو ہفتے تک بے گھر لوگوں کے لیے علاقے میں قائم ایک شیلٹر ہوم میں گزارے تھے، اور اسے یہاں چھوڑ کر جانے والا کوئی ایسا شخص تھا جسے وہ جانتا تھا۔ بے مزید پڑھیں

امریکی حکام کو بتا دیا گیا تھا کہ انخلا کے بعد افغان فضائیہ اپنا وجود قائم نہیں رکھ پائے گی: رپورٹ

ویب ڈیسک —  گزشتہ سال کے اوائل میں جب صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا اعلان کیا اس سے چند مہینے قبل واشنگٹن میں قائم ایک نگران ادارے نے خبردار کیا تھا کہ امریکی امداد، تربیت اور دیکھ بھال کے بغیر افغان فضائی فوج جلد ہمت ہار جائے گی۔ اسپیشل انسپیکٹر مزید پڑھیں