حقیقی آزادی مارچ میں کل کیا ہونے جارہا ہے؟

حقیقی آزادی مارچ کے آخری مرحلے میں 26 نومبر کو پنجاب بھر سے قافلے راولپنڈی پہنچیں گے۔ قصور سے آج حقیقی آزادی مارچ قافلہ دن 2:30 بجے روانہ ہو گا اور چکری انٹرچینج سے ہوتا ہوا رات 10 بجے راولپنڈی پہنچے گا۔ ساہیوال سے قافلہ آج رات 9 بجے روانہ ہو گا اور ہفتے کو مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی 5 سال میں تبدیل

عدالت نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کو پانچ سال کی نااہلی میں تبدیل کر دیا ہے، فیصل واوڈا نے سینیٹ کی نشست سے رضاکارانہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا جسٹس منصور علی شاہ نے فیصل واوڈا سے مکالمہ کیا کہ ہمارے پاس آپکی تاحیات نااہلی کیلئے کافی مواد موجود ہے۔ جسٹس مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بچ گئی 54 مسافر سوار تھے

پی آئی اے کی سکھر سے اسلام آباد آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی اے ٹی آر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ طیارے میں مسافروں اور عملے سمیت 54افراد سوار تھے۔ سکھر سے اسلام آباد آنے والے طیارے کے دائین انجن میں آگ لگنے کی وارننگ آئی جس پر کپتان نے انجن نمبر مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ کے خلاف ائیرپورٹس پر کارروائیاں

اے این ایف نے مُلک بھر میں منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے کر ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پرشارجہ جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 4 چرس بھرے کیپسول برآمد کرلیے،بنوں کا رہائشی ملزم گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ منجمد

وفاقی کابینہ نے نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ منجمد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے رولز آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دی۔ ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ گزار کر صدر نے سمری واپس کی تو وہ غیر موثر ہوگی۔ صدر پچیس دن تک سمری روکے بھی رکھیں گے تو مزید پڑھیں

لیفٹنٹ جنرل عاصم منیر آرمی چیف مقرر

‎وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بابت سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کون ہیں؟

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا ایک ہی بیچ سے تعلق رکھنے والے 4 امیدواروں میں سب سے سینئر ہیں۔ ان کا تعلق سندھ رجمنٹ سے ہے جو کہ موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا پیرنٹ یونٹ ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا فوج میں بہت متاثر کن کریئر رہا مزید پڑھیں

لیفٹینٹ جنرل عاصم منیر کون ہیں؟

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا تعلق او ٹی ایس کورس سے ہے۔ آفیسرز ٹریننگ اسکول سے فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا ۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اس وقت کوارٹر ماسٹر جنرل کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر بھی تعینات مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کی نائب صدر منتخب

وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری کو سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ، وفاقی وزیر شازیہ مری نے اس بات کے بارے میں اپنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ایک پیغام میں کیا۔ مزید پڑھیں

سردیاں آتے ہی سردیوں میں گڑ کی تیاری

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی سردیوں میں گڑ کی تیاری شروع ہو جاتی ھے۔ گرم تاثیر کے باعث گڑ بھی سرد موسم میں خوب استعمال کیا جاتا ہے۔ سردی آتے ہی سرگودھا کے دیہی علاقوں کی سوغات گڑ کی تیاری بھی اپنے عروج پر ھے، دیسی گڑ کی تیاری بھی دیسی طریقے سے مزید پڑھیں