کراچی میں کورنگی صنعتی ایریا میں اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی کےگن مین نےاسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام بنا دی ۔ سرکاری گن مین کی فائرنگ سے دو ڈاکوہلاک اور دو فرار ہوگئے۔ پولیس کوحاصل ابتدائی معلومات کےمطابق اسٹنٹ کمشنر کےدفتر کےگیٹ کےسامنے ایک سستا آٹا فروخت کرنےوالا ٹرک موجود تھاجہاں چار ڈاکوں نے ٹرک پر چڑھ مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
موسم کی تبدیلی سے ڈینگی دم توڑنے لگی
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 6 کیسزرپورٹ ہوئے، ڈینگی سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 5 ہزار 358 ہوگئی،اسلام اباد میں ڈینگی سے جانبحق افراد کی تعداد 11 ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ روز ڈینگی کے 5 اور شہری علاقوں میں 1 مزید پڑھیں
سرگودھا کے رسیلے کینو کی فصل تیار
سرگودھا سے شیخ عثمان دنیا بھر میں سرگودھا کے منفرد ذائقے اور رسیلے کینو کی فصل پک کر تیار ہو چکی ہے توڑائی کا عمل جاری ہے۔ ملکی پیداوار کا 70% کینو سرگودھا سے حاصل ہوتا ہے اپنے منفرد ذائقے اور رسیلہ ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور سرگودھا کے کینو کی فصل مزید پڑھیں
پی ٹی سی ایل کے رٹائرڈ ملازمین کا کرپشن مخالف احتجاج
ڈیرہ اسماعیل خان سے توقیر زیدی ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی سی ایل( ر) پنشنرز ملازمین اپنے ہی محکمے کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ 40 ہزار پنشنرز بشمول انتظامیہ جن میں 11ہزار بیواوں کے حقوق غصب کیے جار رہے ہیں۔ ڈیرہ کے سابقہ PTCL ملازمین اپنے محکمے سے نالاں ہو کر سڑکوں مزید پڑھیں
انسٹی ٹیوٹ فار پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز میں دو طرفہ مکالمہ
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) اور انسٹی ٹیوٹ فار پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز، ایران نے دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر اپنے سالانہ مذاکرات کا انعقاد کیا۔ ڈائیلاگ کی سہولت سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) نے آئی ایس ایس آئی میں کی تھی۔ مکالمے کو دو مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بڑا فیصلہ سنادیا
کار سرکار میں مداخلت اور احتجاج کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کے ملزمان پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید، عامر کیانی اور راجہ خرم نواز کی درخواست ضمانت منظور کری گئی۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے گزشتہ روز دلائل مزید پڑھیں
پنجاب میں پھر 3 سالہ بچی سے زیادتی
پنجاب میں بچیوں سے زیادتی کے واقعات روکنے میں پولیس ناکام ہوچکی ہے۔ آئے روز کسی نہ کسی علاقے سے کوئی کیس سامنے آجاتا ہے۔ ایک اور تازہ واقعہ گجرات کی تحصیل ہنڈی بھٹیاں میں پیش آیا جہاں گاوں سندھواں تارڑ میں تین سالہ معصوم بچی سے ہمسائے نے مبینہ زیادتی کی ہے۔ آر پی مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں میوزک ٹیچرز بھرتی کرنے کی مخالفت
سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے اسکولوں مین میوزک ٹیچر کی بھرتی کے فیصلے کی جے یو آئی سندھ نے مخالفت کردی ہے۔ جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر اعتراض اور مخالفت کی پوسٹ شیئر کردی۔ سندھ کے اسکولوں میں میوزک ٹیچرز مزید پڑھیں
کراچی میں بلدیاتی انتخابات15جنوری کوکروانےکاحکم
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا معاملےپرالیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت، وفاقی وزارت داخلہ کی درخواستوں کا جائزہ لیا۔سماعت کے دوران تمام سیاسی جماعتوں کےموقف کوسنا گیا ۔ الیکشن کمیشن نےمحفوظ فیصلےمیں کہاکہ کراچی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی دھرنا پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ متاثر ہونے کا خدشہ
پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کا پہلا میچ پی ٹی آئی دھرنے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پی ٹی آئی فیض آباد کے قریب 26 نومبر کو دھرنا دینا چاہتی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 27 نومبر کو آسلام آباد پہنچے گی۔ اگر مارچ دھرنے میں تبدیل ہوتا ہے تو راولپنڈی کا پہلا ٹیسٹ متاثر ہو مزید پڑھیں