پاکستان اور بیرون ممالک بھی پاکستانی آرمی چیف کی تعیناتی پر بحال و مباحثہ میں لگے ہوئے ہیں۔ ہر سمت بس اسی پر سوال و جواب کیے جارہے ہیں۔ اس اہم ترین تعیناتی پر ملکی سیاسی جماعتیں بھی لگی ہوئی ہیں۔ اسی سلسلے میں سابق صدر آصف علئ زرداری ہنگامی بنیاد پر اسلام آباد چلے مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
طالبان نے لکی مروت میں پولیس حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے لکی مروت میں پولیس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ تحریک طالبان محمد خراسانی ولایت بنوں کی جانب سے جاری بیان میں ذمہ داری قبول کی گئی ہے۔ تحریری بیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے۔ تحریک طالبان محمد خراسانی نے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ڈینگی کے 24 کیسز رپورٹ ہوئے
اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 5 ہزار 299 ہوگئی،اسلام اباد میں ڈینگی سے جانبحق افراد کی تعداد 11 ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 17 اور شہری علاقوں میں 7 کیسز رپورٹ ہوئے،دیہی علاقوں میں ڈینگی کے کل مزید پڑھیں
شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ اور تدفین
لکی مروت توقیر زیدی لکی مروت میں علی الصبح نا معلوم شدت پسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 6 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی، نما، جنازہ میں آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری، آر پی او بنوں اشفاق خان، ڈی پی او لکی مروت ضیاء الدین، ڈپٹی مزید پڑھیں
پارسل کے ذریعے منشیات آسٹریلیا منتقل کرنے کی کوشش ناکام
اے این ایف کی منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے 22 گرام آئس برآمد کی گئی۔ برآمدشدہ آئس کو مہارت سے خواتین کے جوتوں میں چھپایا گیا تھا۔ اے این ایف اور اے ایس ایف نے سیالکوٹ ائیرپورٹ مزید پڑھیں
عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا
سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کاروائی ہوئی۔ ایڈوکیٹ فیصل چوہدری نے توہین عدالت کی کاروائی سے نام نکالنے کی استدعا کردی۔ فیصل چوہدری نے توہین عدالت کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ فیصل چوہدری نے کہا بطور معاون عدالت میں پیش ہوا۔ عدالت کی توہین کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ مزید پڑھیں
ریلوے نظام تباہی کا شکار، روہڑی پر مال گاڑی اتر گئیں
روہڑی کے قریب پنجاب سے کراچی جانے والی مال گاڑی کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ حادثہ کے باعث ڈاؤن ٹریک بلاک، ٹریک کی بحالی کے لیے امدادی کام شروع کردیا گیا۔ ریلوے ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق خالی مال گاڑی پنجاب سے کراچی جارہی تھی کہ روہڑی نارتھ بلاک کے مزید پڑھیں
حارث رؤف کا وطن واپسی پر پرتباک استقبال
قومی کرکٹر حارث رؤف ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اہلخانہ اور دوست احباب نے شاندار استقبال کیا۔ حارث رؤوف کے گھر کے باہر ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا۔ اہلخانہ و قریبی حلقہ احباب کی جانب سے حارث کو ہار پہنائے گئے گل پاشی کی گئ۔ حارث مزید پڑھیں
لکی مروت میں موبائل پر حملہ 6 پولیس اہلکار شہید
لکی مروت میں عباسہ خٹک میں پولیس موبائل پر شدت پسندوں نے حملہ کرکے 6 پولیس اہلکار شہید کردیے۔ شہید ہونے والوں میں اے ایس آئی، ڈرائیور اور 4 پولیس کانسٹیبل شامل ہیں۔ موبائل عباسہ خٹک پولیس چوکی کی ہے جو علی الصبح معمول کی گشت پر تھی کہ اس دوران شرپسندوں نے وانڈہ شہاب مزید پڑھیں
پی آئی اے کی استنبول کے لئے براہ راست پرواز
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر استنبول کے لیے براہ راست پروازیں شروع کردی گئی ہیں۔ پی آئی اے کی پروازوں کی شروعات دونوں اسلامی ممالک کے مابین دیرینہ تعلقات کی تجدید نو ہے۔ پاکستان اور ترکیہ میں مضبوط اور گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔ پی آئی اے مزید پڑھیں