اینکر اور صحافی ارشد شریف پر کینیا میں موت سے تین گھنٹے تک بدترین تشدد کیا گیا، ایک ہاتھ کی تین انگلیاں توڑ دی گئی تھیں. پسلیوں پر تشدد کے نشانات ہیں اور قریب سے گولی ماری گئی. دنیا ٹی وی اور بول ٹی وی نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تشدد والی مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
پاکستان نیوزی لینڈ کو ہرا کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں
بلاول بھٹو سعودی عرب کیوں پہنچ گئے؟
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 9 اور 10 نومبر 2022 کو مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔ وزیر خارجہ دورے کے دوران اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹو سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کی سیاسی اور سلامتی امور کی مشترکہ ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں تھانہ پر حملہ 2 اہل کار شہید
جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی کردیے۔ مسلح افراد سرکاری اسلحہ اور گاڑی بھی ساتھ لے گئے۔ تھانہ راغزائی پر رات کے وقت حملہ کیا گیا۔ شہید ہونے والوں میں حمید اللہ اور فرمان اللہ شامل ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں بھی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ساتھ ساتھ
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن میں ایک ساتھ ہیں. اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے چوہدری یاسین اور صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی پریس کانفرنس. انہوں نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کیا. آزاد کشمیر میں جو حکومت اس وقت مسلط ہے مزید پڑھیں
سرکاری ہیلی کاپٹر اور پروٹوکول مونسی الہی کے نام
وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے فرزند چوہدری مونس الٰہی نجی دورے پر وزیراعلی کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں بہاولنگر پہنچے جہاں انہیں غیرمعمولی پروٹوکول دیا گیا۔ مونس الٰہی کا ڈی سی کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم سمیت دیگر افسران نے ہیلی پیڈ پر استقبال کیا اور گاڑیوں کے بڑے قافلے کے پروٹوکول میں ڈی سی مزید پڑھیں
بابا گورونانک کے 553 جنم دن کی تقریبات
ننکانہ صاحب سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 553 ویں جنم دن کی تقریبات گوردوارہ جنم استھان میں جاری ہے۔ تین روزہ تقریبات کے مرکزی پروگرام میں وفاقی وزراء سمیت چیرمین اوقاف حبیب الرحمن گیلانی اور دنیا بھر سے سکھ رہنماٶں کی شرکت – ننکانہ صاحب مرکزی تقریب کے بعد نگر کیرتن گوردوارہ جنم مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز
نیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیب نے کابینہ ڈویژن اور سرکاری توشہ خان سے عمران خان کے تحائف کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کا توشہ خانہ تحائف لیتے ہوئے اشیاء کے کم ریٹ لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ عمران خان مزید پڑھیں
کراچی کے عوام کے کیے بجلی پھر مہنگی
کراچی کے عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ پھر سے مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی قیمت میں اضافہ یونیفارم ٹیرف کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق کراچی کےصارفین سے ستمبر تا نومبر کے بلوں میں وصولی ہوگی۔ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد کی خوبصورتی کے ماسٹر پلان پر پر عملدرآمد
اسلام آباد کی خوبصورتی کے لیے ماسٹر پلان پر پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے. شہر اقتدار میں 383 کلو میٹر پر فٹ پاتھ کی تعمیر کی جائیں گی. وفاقی دارالحکومت میں 5 ہزار 630 کلو میٹر طویل فٹ پاتھ تعمیر ہونے تھے. اسلام آباد میں ابھی تک 5ہزار 247 کلو میٹر پر محیط فٹ مزید پڑھیں