قصور میں میت کی تذلیل، کچرہ ٹرالی کے ذریعے لاش پھینکی گئی

پنجاب کے دارلحکومت لاہور سے منسلک شہر قصور میں انسانیت لرز اٹھی۔ مرنےکے بعد انسانیت کی تذلیل کوئی نہیں کرسکتا لیکن قصور کی میونسپل کارپوریشن تمام حدیں پائمال کرکے انسانیت بھول گیا۔ میونسپل کارپوریشن کے اہلکار کوڑے والی ٹرالی میں لاوارث لے کر پھرتے رہے۔ نہ کوئی نماز جنازہ اور نہ ہی کوئی کندھو دینے مزید پڑھیں

چین کی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہے؟

وزارت خارجہ نے چین میں قید پاکستانیوں سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق چین میں اس وقت 236 پاکستانی قید ہیں جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ بیجنگ میں 121 ،شنگھائی میں 12 اور چنگدو میں 13 پاکستانی قید ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق گاونفشرو میں میں اس مزید پڑھیں

خاتون پولیس اہلکار نے ملزم کو گریبان سے پکڑ لیا

لاہور ہائیکورٹ سے زنا کے ملزم کی فرار کی کوشش خاتون پولیس اہلکار نے ناکام بنا دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر ملزم عبدرزاق نے بھاگنے کی کوشش کی۔ خاتوں سب انسپکٹر نے ملزم کو کالر سے پکڑ لیا۔ خاتوں پولیس اہکار نے ملزم کے بازو کپڑے سے باندھ دیے۔ ملزم عبدرزاق مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا آزادی مارچ آج گجرات پہنچے گا

پاکستان تحریک انصاف کا آزادی مارچ جمعہ کی نماز کے بعد گجرات پہنچے گا۔ دیکھنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی شریک ہوتے ہیں یا نہیں۔ سانحہ وزیر آباد کے بعد گجرات میں فول پروف سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ آزادی مارچ کا چناب پل اور رامتلائی چوک میں مزید پڑھیں

سڑکیں بند کرنے کے خلاف اسلام آباد کے تاجر عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد کے تاجر پی ٹی آئی دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف عدالت پہنچ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ حکام کو پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد کے تاجروں کی درخواست نے سماعت کی۔ وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری سطح ک مزید پڑھیں

عمران خان کی سیکیورٹی پر حکومت کے 26 کروڑ روپے کے اخراجات

سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی پر کتنے اخراجات آ رہے ہیں اس کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں۔ عمران خان کی سیکیورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ روپے خرچہ آ رہا ہے۔ سالانہ عمران خان کی سیکیورٹی اخراجات 26 کروڑ 31 لاکھ روپے ہوں گے۔ ماہانہ وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان مزید پڑھیں

پاک فوج سے صحافی تنظیموں کا اظہار یکجہتی، پیر محل میں ریلی

پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے صحافتی تنظیموں کی طرف سے ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی اللہ والا چوک سے امام بارگاہ چوک تک نکالی گئی۔ تفصیل کے مطابق پاک فوج اور اداروں کے ساتھ اظہارِ یکجتی کے لیے صحافتی تنظیموں پاکستان میڈیا کونسل ، پریس کلب پیرمحل، جناح میڈیا گروپ کی زیر مزید پڑھیں

پاکستان کا سفارتی پاسپورٹ کن لوگوں کو جاری کیا جاتا ہے؟

پاکستان میں سفارتی پاسپورٹ کن لوگوں کو جاری کیا جاتا ہے آئیے جانتے ہیں وہ کون خوش قسمت لوگ ہیں؟ سفارتی پاسپورٹ اہم ریاستی حکام اور سفارت کاروں کو جاری کیا جاتا ہے. سفارتی پاسپورٹ ، پاسپورٹ و ویزا مینوئل 2006 کے حصہ اول کے پیراگراف 45 کی روشنی میں بھی جاری کیا جاتا ہے. مزید پڑھیں

پیمرا 20 سال سے رولز نہیں بناسکا، جسٹس اعجاز الاحسن

چیئرمین پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل اور بند کرنے کے اختیار پر سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پیمرا کی اپیل خارج کردی ہے۔ وکیل پیمرا احمد پرویز کا کہنا تھا پیمرا اتھارٹی کے اختیارات کو علیحدہ پڑھنا ہوگا۔ جسٹس منیب اختر نے کہا اختیار تو دیا جا مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ کے تمام ڈاکیا کو موٹرسائیکل دینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل مولانا اسعد محمود نے ملک بھر کے تمام ڈاکیا حضرات کو موٹر سائیکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پوسٹ اسلام آباد کے ڈاکیا حضرات کو آج موٹرسائیکلز فراہم کئے جائیں گے۔ وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اسعدمحمود، ڈی جی پاکستان پوسٹ حسن اختر رانا آج ڈاکیا حضرات کو مزید پڑھیں