ارشد شریف قتل کیس میں فیصل ؤاوڈا طلب

ارشد شریف قتل کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا اور مراد سعید نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ارشد شریف کو لاحق خطرات سے آگاہ تھے۔ فیصل واوڈا اور مراد سعید کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پیر کو ایف آئی اے ہیڈ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں طالبان کے تین کمانڈر مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک کردیے۔ کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی پر انٹیلیجنس بیسڈ پر آپریشن جاری تھا کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائر کھول دئیے۔ سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کاروائی پر کالعدم تحریک طالبان مزید پڑھیں

عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت کا الیکشن کمیشن کی حکم امتناع کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا۔ الیکشن کمیشن نے مختلف ہائیکورٹس میں زیر التواء کیسز کو کسی ایک ہائیکورٹ مین منتقل کرنے کی مزید پڑھیں

پاک افغان اقتصادی تعلقات اور نئے امکانات کا آغاز

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز، اسلام آباد میں سنٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے 14 نومبر 2022 کو پاک افغان اقتصادی تعلقات: نیو وسٹا کھولنے کے موضوع پر ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔ معزز مقررین میں سفیر منصور احمد خان، افغانستان میں پاکستان کے سابق سفیر سردار احمد شکیب، چارج ڈی افیئر/ منسٹر مزید پڑھیں

کراچی میں لینڈمافیا کی فائرنگ سےمختیارکارجاں بحق

کراچی سرجانی ٹاون میں انسداد تجاوزات کا آپریشن۔ لینڈ مافیا کی فائرنگ سے مختیار کار جاں بحق۔ تحصیل دار سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔پولیس حکام کےمطابق گڈاپ کےعلاقے سائرہ بی بی گوٹھ میں انسداد تجاوزات آپریشن کےدوران فلاحی ادارے کے مکانات سے قبضہ ختم کروانےکی کوشش کی جارہی تھی۔آپریشن کے آغازکےساتھ ہی لینڈ مافیا کے مزید پڑھیں

معظم گوندل کی گولی سے مرا؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ

وزیر آباد سے ضمیر کاظمی عمران خان پر قاتلانہ حملہ میں جاں بحق معظم گوندل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ معظم گوندل کو دائیں جانب سے کان کے اوپر سر میں گولی لگی۔ ذرائع کے مطابق معظم کو لگنے والی گولی پیشانی کے درمیان سے باہر نکل گئی۔ معظم گوندل کو لگنے والی مزید پڑھیں

سکھ یاتریوں کی گرودوارہ صاحب کرتار پور میں حاضری

سکھ مذہب کے بانی باباگرونانک دیو جی کے 553جنم دن پر انڈیا سمیت دینا بھرسے ہزاروں سکھ یاتریوں کی گوردوارہ صاحب کرتارپورمیں حاضری دی۔ سکھ یاتریوں کاکہنا تھاکہ پاکستان میں ہمیں بہت پیارملاہےپاکستانی حکومت نے ہماری رہائش وخوراک کا بہترین بندو بست کیا ہےاورہماری سکیورٹی کیلئے موثرانتظامات کئے ہیں۔ انہوں نے خواہش ظاہرکی کہ دونوں مزید پڑھیں

ہزارہ ڈویژن میں بارش اور برف باری

ہزارہ ڈویژن کے ذیلی علاقوں میں  بارشں اور گلیات سمیت کچھ بالائی علاقوں میں رات گئے ہلکی  برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔ بارشِ اور برفباری سے علاقہ بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سیاحتی مقام نتھیاگلی، نملی میرا ، ڈونگا گلی اور چھانگلہ گلی میں بارش کے ساتھ ساتھ ہلکی پھلکی برفباری مزید پڑھیں

شادی کی پہلی سالگرہ پر دلہا برات لے کر پہنچ گیا

شادی کی سالگرہ ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے مناتا ہے۔ سب کے طور طریقے مختلف ہوتے ہیں لیکن جنوبی پنجاب کے علاقے وہاڑی میں سالگرہ منانے کا طریقہ سب سے انوکھا رہا۔ نوجوان پہلی سالگرہ پر دوبارہ دلہا بن کر سسرال پہنچ گیا دلہن کی جانب سے بارات کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور مزید پڑھیں

کرتار پور میں بابا گورو نانک کے 553ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز

بابا گورو نانک کے 553ویں جنم دن کی دو روزہ تقریبات کرتار پور نارو وال میں شروع ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر مہمانوں کے لیے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔ براستہ واہگہ اورکوریڈور سے پاکستان آنے والے 2409 یاتریوں کے علاؤہ دس ہزار سے زائد مقامی یاتری بھی جنم دن کی تقریبات میں شرکت مزید پڑھیں