اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 46 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، اسلام آباد میں 4 ہزار 942 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، اسلام آباد میں رواں سیزن ڈینگی سے اموات کی تعداد 11 ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 31 مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
وزیراعظم، وزیر داخلہ اور جنرل فیصل پر مقدمہ ہوگا
تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد عمر اور اسلم اقبال نے کہا ہے شہباز شریف، رانا ثناءاللہ اور میجر جنرل فیصل پر ایف آئی آر کروانے جا رہے ہیں۔ اگلی کال خان صاحب دیں گے پھر وہی ہو گا جس کا حکم ملے گا۔ اسد عمر نے ویڈیو بیان میں کہا ہے قوم کو بتانا چاہتا مزید پڑھیں
عمران خان پر حملہ،کراچی میں احتجاجا سڑکیں بند
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج۔ کارکنوں نے ٹائر جلا کر سڑکیں بند کرادیں۔ شارع فیصل سمیت مصروف شاہراوں پر ٹریفک جام سے شہری پھنس گئے۔ وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے عمران خان و دیگر رہنماوں کے زخمی ہونے کےواقعہ کے خلاف مزید پڑھیں
جُھل مگسی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران 2 نوجوان جاں بحق
جھل مگسی گنداواہ سے ارشاد لاشاری جھل مگسی گنداواہ نورانی روڈ پر گوٹھ میر جت کے قریب موٹر سائیکل چھننے کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے دونوجوانوں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاچھ کے رہائشی بابر ندیم نیچاری اور نثار احمد لہڑی گنداواہ سے موٹر سائیکل پر اپنے گاؤں پاچھ جارہے تھے مزید پڑھیں
عمران خان کو ریڈ زون میں داخل ہونے سے روکنے کا پلان
اتحادی جماعتوں کی وفاقی حکومت اسلام آباد میں لانگ مارچ کے استقبال کے لئے بے قرار دیکھائی دے رہی ہے۔ اسلام اباد حکومت کا لانگ مارچ میں عمران خان کو مختلف حربوں سے روکنے کا پلان بنالیا ہے۔ عمران خان کو ریڈ زون میں داخلہ پر روکنے کےلئے سکیورٹی فورسز کو ہدایات جاری کرسی گئی مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں کنٹینر کے قریب فائرنگ،عمران خان زخمی
گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے استقبالیہ کیمپ کےقریب فائرنگ کاواقعہ پیش آیا۔فائرنگ کے وقت عمران خان کنٹینرمیں موجود تھے۔ فائرنگ سے بھگدڑکےباعث متعددافراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کےبعد کنٹینرسےعمران خان کے محفوظ ہونےسےمتعلق اعلانات کیےجارہےہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی قیادت میں حقیقی مارچ جاری ہے۔تازہ ترین مزید پڑھیں
خیبر میل ایکسپریس شہڈاد پور کے قریب حادثہ کا شکار
کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل ایکسپریس کی ایک بوگی کا وہیل ایکسل ٹوٹ گیا۔ وہیل ایکسل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی شہداد پور کے قریب ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق رفتار کم ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں ٹرین کی تین مزید پڑھیں
کراچی میں شادیاں کر کے شوہر کو لوٹنے والا گروپ سرگرم
دنیا بھر میں ٹھگ مختلف طریقوں سے لوگوں کو لوٹتے ہیں. ہر ملک میں لوٹ مار کے کئی انداز اختیار کیے جاتے ہیں. پاکستان میں بھی شہریوں کو کئی طریقوں سے لوٹا جاتا ہے. پچھلے کچھ عرصے سے لڑکیاں شادیاں رچا کے اپنے دلہا راجہ کو جمع پونجی سے محروم کر رہی ہیں. ایسا ہی مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران ٹیسوری پیر پگاڑا ہاؤس پہنچ گئے
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اچانک پیر پگاڑاہاؤس پہنچ گئے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ایک ہفتے کے دوران پیرپگاڑا پیر صبغت اللہ راشدی سے دوسری ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو ہوئی پاک افواج کے خلاف ہرزہ سرائی کی شدید مخالفت کی میں ، میرا خاندان اور حر جماعت پاک فوج کے ساتھ کھڑی مزید پڑھیں
لال حویلی کسی کا باپ بھی نہیں خالی کرا سکتا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کسی کا باپ لال حویلی خالی نہیں کراسکتا، لا ل حویلی انقلابی ہیڈ کوارٹر ہے، راولپنڈی میں لانگ مارچ کا تاریخی استقبال ہوگا، معلوم نہیں بیک ڈور مزاکرات ہورہے ہیں یا نہیں بات چیت سے مسئلہ حل ہو جائے تو اچھی بات ہے، رینجرز مزید پڑھیں