عمران خان کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

سائفر تحیقیقات کے سلسلہ میں ایف آئی اے نے عمران خان کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ عمران خان کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں طلب کیا گیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کو تین نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں فیصل شاہکار ایڈوائزر مقرر

پاکستان کے آئی جی رینک کے افسر فیصل شاہکار اقوام متحدہ کے پولیس ایڈوائزر مقررہوگئے۔فیصل شاہکار کا اقوام متحدہ اور پاکستان میں پولیس سروس کا تجربہ یو این پولیسنگ تجربہ کو تقویت دے گا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے فیصل شاہکار کے یو این این پولیس ایڈوائزر پت سلیکشن کا خیر مقدم مزید پڑھیں

لانگ مارچ کی تیاریاں گوجرانوالہ میں تمام تعلیمی ادارے بند

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پانچویں روز گوجرانوالہ میں تیاریاں جاری ہیں۔ کامونکی سے راہوالی تک تمام تعلیمی ادارے دوسرے روز بھی بدستور بند ہیں۔ تعلیمی اداروں کی بندش سے والدین پریشان،طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہورہی ہیں۔ متعدد پرائیویٹ اسکولوں میں امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ تعلیم نے ڈپٹی کمشنر کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن نے لانگ مارچ کو بے حیائی مارچ قرار دے دیا

توقیر زیدی کی رپورٹ پی ڈی ایم کے سربراہ و جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف چائنا کے دورہ پر پہنچ چکے ہیں، جس کا مقصد ملک میں سرمایہ کاری کے ذریعے ملکی فلاح کے بڑے منصوبے ملک میں لانا ہے، یہ لانگ مارچ نہیں مزید پڑھیں

ٹرک اور کار میں تصادم 3 افراد ہلاک

ڈیرہ ٹانک روڈ پر کار اور منی ٹرک کے مابین تصادم میں 3 افراد جاں بحق 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ ٹانک روڈ پر چہکان کے قریب کار اور منی ٹرک کے مابین تصادم ہوا۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق 11 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ایک مرد، ایک بچہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر میں سیکیورٹی سے معذرت کرلی

وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی اہلکار دینے سے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے فیصلے کی ایک بڑی وجہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے سیکیورٹی کی فراہمی ہے۔ آزاد کشمیر حکومت اپنے وسائل سے بندوبست کرے وفاقی حکومت نے آگاہ کردیا۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے دستیاب زیادہ مزید پڑھیں

بلتستان میں سپولو سیب کا میلہ سج گیا

کھرمنگ سے نبی علی رضا رنگ و زائقے سے بھرپور مشہور سیب سسپولو کا میلہ سج گیا سسپولو سیپ کی خوشبو سے فضا معطر ہوگئے۔ ابشاروں کے سرزمین وادی کھرمنک جہاں ابشاروں کی وجہ سے دنیا میں مقبول ہے تو کھرمنگ پاری سرزمین کی پیدوار سسپولو سیپ بھی وادی کھرمنگ کا پہچان ہیں۔ کھرمنگ پاری مزید پڑھیں

پاکستان میں حلال مارکیٹ نہیں ہے؟

تحریر: محمد امنان پاکستان ایک اسلامی مملکت کے کلمہ کی بنیاد پر اس ملک کو حاصل کیا گیا اور اسکی اساس اور بنیادوں میں بھی اسلام ہی اسلام ہے بس نہیں ہے تو یہاں عملی طور پہ اسلام نہیں ہے اسکی وجہ یہ کہ دنیا پرستی آجکل شعار میں شامل ہے دین کیا کہتا ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست پی ٹی آئی اسلام آباد صدر علی نواز اعوان کی زریعے دائر کی گئی ملکی معیشت خراب حالات اور بدانتظامی کو دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا،درخواست سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اب ایم کیو ایم کے فیصلے کریں گے

کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کے اراکین نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی۔ سینیر اور ڈپٹی کنوینیر عامر خان ملاقات میں شریک نہیں ہوئے۔ رابطہ کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے کامران ٹیسوری کو پارٹی کے مفاد میں فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ گورنرسندھ مزید پڑھیں