ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئ

ارشد شریف کی لاش کا اندرونی و بیرونی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ارشد شریف کے جسم کے مختلف اعضا کے نمونے لئے گئےارشد شریف کی جسم کے نمونے فرانزک لیب بھیجوا دیئے فرانزک کے بعد پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ تیار کی جائے گی پوسٹ مارٹم کیلئے درخواست ارشد شریف کی اہلیہ اور پولیس نے کیا۔ارشد مزید پڑھیں

آرمی چیف غدار ہے تو چھپ کر کیوں ملتے ہیں؟

ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیش کش کی گئی۔ آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی اس سے چھپ کر کیوں ملتے ہیں؟۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی پر گرفتار پاکستانی رہا

مسجد نبوی(ص) میں ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے اپریل 2022 کے واقعے پر گرفتار پاکستانیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان سے درگزر سے کام لینے کی درخواست کی تھیاللہ تعالیٰ مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں ہر ایم پی اے کو 5000 افراد لانے کی ہدایت

لانگ مارچ کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے پارٹی قیادت کو ہدایت جاری کردی۔ تحریک انصاف کے ہر ایم پی اے کو اپنے حلقے سے اوسط پانچ ہزار لوگ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسی طرح جنوبی پنجاب سے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا با ضابطہ اعلان کردیا ہے. اس طرح تقریبا چار سال بعد پاکستان ایف اے ٹی ایف کی اضافی نگرانی سے باہر نکل آیا ہے. ایف اے ٹی ایف انسداد منی لانڈرنگ پر پیش رفت کو خوش آمدید کیا ہے ییف اے ٹی ایف مزید پڑھیں

FATF کی کامیابی کا سحرا جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام

پاکستان نے بین الاقوامی Risk Based Strategy کی پاسداری کی روایت برقرار رکھی۔ FATF میں دیئے گئے تمام اہداف وقت سے پہلے ہی مکمل کیے۔ پاکستان نے تمام نکات پر عمل درآمد کرکے ایک ذمہ دار ریاست کا ثبوت دیا۔ پاکستان فوج کے سربراہ نے اس میں بھی کلیدی کردار ادا کیا اور قومی اداروں مزید پڑھیں

میاں بیوی پر حملے کا الزام ،4 سالہ بچے پر مقدمہ درج

راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد نے 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج کردیا، بچے پر میاں بیوی پر اینٹوں سے حملے کا الزام لگایا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے تفتیشی افسر پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر درج کرتے وقت دیکھ لیتے بچہ پتھر بھی اٹھا سکتا ہے یا نہیں، کمسن مزید پڑھیں

اسلام آباد کو مزید جدید شہر بنانے کی تیاری

اسلام آباد کی کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ویسٹ منیجمنٹ پلان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ویسٹ منیجمنٹ کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائے گا۔ پائلٹ پراجیکٹ سیکٹر D 12 کے تیس گھروں سے شروع کیا گیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن تیس گھروں مین گرین اور بلیو کچرا بیگ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں اہم عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات

محکمہ ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ نے ایوان صدر میں آگ سے بچاو کے ناکافی انتظامات کی نشاندہی کردی ایوان صدر میں آگ سے بچاو کے انتظامات سے متعلق رپورٹ تیار کی گئی۔ محکمہ ایمرجنسی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے ایوان صدر کو خط لکھ دیا۔ایوان صدر کو بھیجے گئے۔خط میں عمارت کی انسپکشن سے متعلق رپورٹ کا مزید پڑھیں

اعتزاز احسن کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتزاز احسن کے خلاف کیپٹن (ر) صفدر کی توہین عدالت کی درخواست غیر ضروری قراردیکرنمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ کیس میں آرڈر کرکے نمٹا دینگے، اگر پاکستان بار کونسل یا کسی بھی بار کو اس عدالت پر شک ہے تو بتائیں۔ مزید پڑھیں