لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدہ جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 61 عدد ہیروئین بھرے کیپسول برآمد محمد اصغر نامی جہلم کا رہائشی ملزم گرفتار ۔ اسلام آباد ایف ٹین مرکز میں واقع نجی کوریئر آفس میں ناروے کے لیے بُک کروائے گئے پارسل سے آئس برآمد ۔ 720 گرام آئس بچوں کی جیکٹس اور کپڑوں مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
الخدمت فاونڈیشن ڈیرہ بگٹی کی عوامی خدمت میں پیش پیش
ملک بھر کے دیگر فلاحی اداروں کی طرح الخدمت فاونڈیشن ڈیرہ بگٹی بھی عوامی خدمت میں پیش پیش، الخدمت فاونڈیشن ڈیرہ بگٹی ہما وقت غریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے میں پیش پیش نظر آتے ہیں گشتہ دنوں سوئی شہر کے معذور لوگوں میں ویل چئیر تقسیم کیے گئے جو کہ خوش آئند مزید پڑھیں
ساہیوال میں نیزہ بازی کے مقابلے
تحریر شیخ عثمان سرگودھا سرگودھا کی تحصیل ساہیوال میں نیزہ بازی کے خوبصورت مقابلے منعقد ہوے اس موقع پر پنجاب بھر سے آے دو سو سے زائد نیزہ بازوں نے اپنی فنی مہارت کے جوہر دکھا کر شائقین کو خوب محضوظ کیاجنجوعہ ہارس کلب کے زیر انتظام ہونے والے ہونے والے نیزہ بازی کے ان مزید پڑھیں
کراچی میں کٹی پہاڑی پرقائم مکان گرگیا
کراچی کے ضلع غربی کے علاقے سائٹ ایریامیٹروول میں پہاڑی پر قائم مکان زمین بوس ہوگیا۔ ملبے سے تاحال دو بچوں اور ایک خاتون کو نکالا جاچکا ہےامدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ریسکیو ٹیموں کے مطابق کو ہٹا کر سرچ آپریشن جاری ہے۔خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
سیلاب کی وجہ سے زراعت تباہ ہوچکی
وزارت خزانہ ملک کی ماہانا معاشی اور اقتصادی رپورٹ جاری کردی ہے۔ سیلاب کی وجہ سے زراعت تباہ ہوچکی ہے وزارت خزانہ گنے کی پیداوار میں 8 فیصد کمی ہوئی ہے وزارت خزانہ چاول کی پیداوار 40.6 فیصد کم ہوئی وزارت خزانہ کپاس کی پیداوار 24.6 فیصد کم ہوئی وزارت خزانہ گندم کا پیداواری ہدف مزید پڑھیں
لانگ مارچ میں کنٹینرنے خاتون صحافی کو کچل دیا
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےحکومت مخالف لانگ مارچ کےدوران میڈیا کنٹینر کے قریب نجی ٹی وی کی خاتون صحافی حادثے کا شکارہوگئی۔ کامونکی کے قریب پیش آنےوالےافسوسناک واقعے میں زخمی ہونےوالی خاتون صحافی کو فوری طبی امدادکےلیےاسپتال منتقل کیاگیا تاہم وہ جانبرنہ ہوسکیں ۔ خاتون کی شناخت مزید پڑھیں
ضلع کرم این اے 45 ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل
ضلع کرم این اے 45 ضمنی الیکشن کیلئے کل 30 اکتوبر کو پولنگ ہوگی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں حلقے کے 143 پولنگ اسٹیشنز کیلئے پولنگ میٹریل کی ترسیل ہوگئی ہے حلقے میں 119 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا جاچکا ہے۔ پاراچنار ضلع کرم این اے 45 کے ضمنی الیکشن کیلئے کل مزید پڑھیں
اعظم سواتی تشدد کیس میں ایک اور سینیٹر طلب
تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی پر مبینہ تشدد کیس میں سپریم کورٹ نے اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا ہے۔ ڈی جی ہیومن رائٹس سیل نے سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم کو پیر کو صبح دس بجے طلب کیا ہے۔ ڈی جی ہیومن مزید پڑھیں
ایتھوپیا میں پاکستانیوں کے لیے آن آرائیول ویزا، ائیرلائن بھی بحال
پاکستان اور ایتھوپیا کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان اور ایتھوپیا کے تعلقات میں بہتری انے لگی۔ 18 سال کے بعد پہلی بار ایتھوپیا کی ائرلائن کی پروازیں بحال پاکستانیوں کو ایتھوپیا پہنچنے پر آن ارائیول ویرا ملے گا۔ ایتھوپیا کی ائرلائن کراچی کے لئے ہفتہ وار 2 پروازوں کی اجازت دے مزید پڑھیں
لانگ مارچ میں اسلحہ لانے والی گنڈاپور کی آڈیو کال لیک ہوگئی
پی ٹی آئی راہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی نامعلوم شخص سے بندوقیں اور بندے لانے کی آڈیو لیک کا متن نامعلوم شخص: جی علی خان علی امین گنڈا پور: صدر صاحب کیا پوزیشن ہے ؟ نامعلوم شخص: سر پوزیشن تو اے وَن ہے۔ آپ سنائیں؟ علی امین گنڈا پور: بندوقیں مزید پڑھیں