پاکستان کا ریڈ نوٹس پر مطلوب ملزم ساوتھ افریقہ سے گرفتار ملزم شہروز امجد گجرات پر پولیس کو قتل کرنے کا الزام تھا۔گجرات پولیس کی درخواست پر ایف ائی اے NCB انٹرپول پاکستان نے ملزم کے خلاف ریڈ نوٹس جاری کیا۔ جس سے ملزم کو NCB انٹرپول پاکستان کی درخواست پر ساوتھ افریقہ میں گرفتار مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے چئیرمین ایڈوائزری کونسل کی تشکیل
تحریک انصاف چئیرمین ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اب ایڈوائزری کونسل چئیرمین عمران خان کو اہم ترین اور ضروری نوعیت کے معاملات پر اپنی تجاویز پیش کرے گی۔ چئیرمین ایڈوائزری کونسل کی صدارت رہنما تحریک انصاف کے رہنماحامد خان کریں گےاور نجیب ہارون،ارشد داد،جمال انصاری،خالد مسعود، سلیم جان،یعقوب اظہر،تسنیم مزید پڑھیں
پختونخواہ میں جامعات سے برطرف ملازمین کا عمران خان کی رہائش گاہ پر احتجاج
خیبر پختونخواہ کی جامعات سے نکالے گئے ملازمین بنی گالہ میں احتجاج کررہے ہیں۔ ملازمین نے احتجاج کے طور اپنی ڈگریوں کو آگ لگا دی کچھ ملازمین نے ڈگریاں بھی پھاڑ دیں۔ مظاہرے میں موجود ایک ملازم کی طبعیت ناساز ہوگئی۔ مظاہرین کا کہنا ہے ہم ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز ہیں،10 ،10 مزید پڑھیں
کینیڈین لڑکی سارہ قتل کیس میں اہم پیش رفت
اسلام آباد میں نامور صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ کا بیٹے کے ہاتھوں بے رحمانہ قتل کیس کے میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہنواز اور سارہ کا 18 جولائی کو چکوال میں نکاح ہوا تھا۔ شاہنواز اور سارہ اسکول میں بھی اکٹھے پڑھتے رہے تھے۔ اسکول کے مزید پڑھیں
چیف جسٹس ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل کا دورہ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے اڈیالہ جیل میں شہری پر ٹارچر کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران جمعے کواڈیالہ جیل کا دورہ کرنےکافیصلہ تھا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیےتھےکہ وزارت انسانی حقوق کے پاس غیرمعمولی اختیارات ہیں۔وزارت انسانی مزید پڑھیں
کراچی میں میڈیکل کے طلباء کااحتجاج
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں طالبات کی جانب سے استاد پرہراساں کرنےکےالزام کےبعد یونیورسٹی انتظامیہ نے لیکچرارکومعطل کردیاہے۔واقعے کیخلاف اور استاد کی برطرفی کےلیےطلباوطالبات کی جانب سے رفیقی شہید روڈ کے ایک ٹریک کواحتجاجابندکردیاگیا۔مبینہ واقعے پر گزشتہ روز طلبا نے لیکچرار کو زد و کوب بھی کیا تھا۔
شاہنواز امیر کا جسمانی ریمانڈ
شاہنواز امیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم شاہنواز کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر کو بیوی کے قتل کرنے کے کیس میں سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں
اسحاق ڈار ڈار سینیٹر اور وزیر خزانہ بننے کے لیے آنے کو تیار
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 7 اکتوبر سے پہلے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا۔ قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی۔ اسحاق ڈار کے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ وطن واپسی کا آپشن بھی زیر غور۔ حکومتی معاشی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے مزید پڑھیں
شہریوں کو بلیک میل کرنے والا صحافی گرفتار
حیدرآباد کی صحافی برادری نے فیس بک چینل بناکر مختلف لوگوں کو بلیک کرنے والے جعلی صحافی کو رنگے ہاتھوں بھتہ لیتے ہوئے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ایس ایچ او کریم عباسی کے مکمل تعاون سے جعلی صحافی نسیم سہیتو کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ، جعلی صحافی 24 نیوز کے نام سے مزید پڑھیں
پاکستان کے صحافیوں کا دورہ اسرائیل کس نے کرایہ؟
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے پاکستانی وفد کے اسرائیل دورہ پر علماء کرام سے نماز جمعہ کے خطبات میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کرانے کی اپیل کردی۔ حال ہی میں پاکستانی وفد نے جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق عہدیدار نسیم اشرف، صحافی انیلہ علی، امتیاز میر (میٹرو ون ٹی وی)، عارف نقوی (جیو نیوز) اور مزید پڑھیں