بیوی کو قتل کرنے پر ایاز امیر کا بیٹا گرفتار

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے کو اہلیہ کو قتل کرنے پر ملزم شاہ نواز کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آبادچک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز میر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو قتل کر دیاتھا۔ پولیس کے سینئر افسر ان اور فرانزک ٹیمیں موقع پر موجود ہیں ،ترجمان اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

کورونا نے مزید دو افراد کی جان لے لی

گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران ملک بھر سے کرونا کےمزید 93 کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ کرونا وائرس کے باعث 2 متاثرہ مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھرسے کرونا کے 16 ہزار 397 ٹیسٹ کئے گئے،کرونا کے مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ 57 مزید پڑھیں

اسحاق ڈار لندن سے واپسی پر سیدھے عدالت جائیں گے

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست پر احتساب عدالت اسلام آباد میں سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل قاضی مصباح عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ اسحاق ڈار کے وکیل قاضی مصباح نے دلائل کا مزید پڑھیں

صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو قتل کردیا

سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کے صاحبزادے شاہنواز نے اپنی اہلیہ کو قتل کردیا۔ پولیس نے شاہنواز کو حراست میں لے لیا ہے۔ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز منتقل کردی گئی ہے۔ چک شہزاد میں شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کیا۔ قتل ہونے والی خاتون کا نام مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان کا دورہ کررہی ہیں۔ انجلینا جولی نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دنیا کی توجہ مرکوز کرانے کا عزم ظاہر کیا۔ این ایف آر سی سی کے دورہ کے موقع پر انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

شوکت ترین ایف آئی اے کے سامنے پیش

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین متنازعہ ٹیلی فون ٹیپ کیس میں ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کے روبرو پیش ہوگئے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شوکت ترین انکوائری ٹیم کے سوالات کا واضح جواب نہ دے سکے۔ شوکت ترین ایف آئی اے کا دوسرا نوٹس ملنے کے بعد بدھ کی شام سائبر کرائم ونگ مزید پڑھیں

دنیور گلگت کا منوگاہ نالہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز

گلگت بلتستان کا ایسا خوبصورت مقام جہاں کچھ بھی مصنوعی نہیں سب کچھ قدرت کی عطا کردہ ہے۔ قدرتی مناظر، برف پوش پہاڑ، ہرے بھرے میدان اور بہتے ہوئے صاف پانی کے جھرنے۔۔گلگت کا سیاحتی مقام دنیور منوگاہ نالہ ایک منفرد پہچان بن گیا ہے۔ گلگت شہر سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یہ مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر کے استعمال پر عمران خان کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں سرکاری وسائل اور ہیلی کاپٹر کے بے دریغ استعمال پر عمران خان کو دو بارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ضمنی انتخاب کی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور سرکاری مشینری کے استعمال کے معاملے پرسابق وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی مزید پڑھیں

لڑکی کو سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم حیدرآباد سے گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرکے نوجوان ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔ملزم محمد حسن جو سوشل میڈیا کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث تھااورملزم نے متاثرہ لڑکی کے گھر والوں کو بھی قابل اعتراض مواد شیئر کیا تھا۔ملزم کے موبائل سے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض مزید پڑھیں

حیدرآباد میں قائم ریلیف کیمپس میں مختلف امراض پھیل گئے

حیدرآباد میں امراض کے پھیلنے پر محکمہ صحت نے سہولیات کی فراہمی تیز کردی۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 164 افراد ریلیف کیمپس میں ڈائریا کا شکار ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 210 سیلاب متاثرین ریلیف کیمپس میں جلدی امراض کا شکار ہوئے۔آنکھوں کے انفیکشن کے 34 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملیریا کے 99 مشتبہ کیسز جبکہ ملیریا مزید پڑھیں