سوات میں مسلح افراد کی موجودگی پر جلد بڑی کاروائی کا امکان ہے۔ پاک فوج اور سپیشل کمانڈوز کے تازہ دم دستے سوات پہنچ گئے ہیں۔ بالائی سوات میں پاک فوج کی غیر معمولی نقل و حرکت دیکھائی دے رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوات کے مستقبل کیلئے آیندہ 24گھںٹے اہم ہے فوج مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
ایم کیوایم کا ایپیکس کمیٹی کے دوبارہ قیام کا مطالبہ
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے وفاقی حکومت سے ایپیکس کمیٹی کے دوبارہ قیام کا مطالبہ کردیا ۔ رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا اگر مرتضی وہاب کراچی کے بیٹے ہیں تو بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کا فیصلہ واپس لے لیں۔بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ اظہار مزید پڑھیں
مراد علی شاہ سے احسن اقبال کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سیلاب کی صورتحال، پانی کی نکاسی اور امدادی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت ہے کہ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
چہلم امام حسین پر ملک بھر میں جلوس نکالے گئے
چہلم امام حسین علیہ اسلام کے سلسلے میں ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں علم، تعزیہ اور ذوالجناح کا مرکزی جلوس امام بار گاہ بموں شاہ سے برآمد ہوا اپنے روائتی راستوں سے ہوتا ہوا رات 1 بجے امام بارگاہ یلہ شاہ پر اختتام پذیر ہو گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں چہلم امام مزید پڑھیں
سرگودھا میں انتقالات نہ ہونے کی وجہ سے شہری دربدر
سرگودھا سے شیخ عثمان سرگودھا ضلع میں 41000 ہزارسے زائد رجسٹریوں کے انتقالات نہ ہونے کی وجہ سے شہری در بدر ہوکر رہ گئے ہیں. بورڈ آف ریونیو نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے 41000 ہزارسے زائد رجسٹریوں کے انتقالات نہ ہونے کی رپورٹ طلب کرلی اور باقاعدہ طور پرچٹھی لکھ کر وضاحت طلب کی گئی مزید پڑھیں
پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد، میڈیکل کیمپ بھی لگایا
ڈیرہ اسماعیل خان سے توقیر زیدی پاک فوج کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک آرمی کی جانب سے تحصیل کلاچی میں میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا۔ مشکل کی ہر گھڑی میں پاک فوج نے ثابت کیا ہے کہ وہ عوام کی ہر گھڑی میں مدد مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان کو چین اضافی امداد دے گا
تیان جن (شِںہوا) چین کی شمالی بلدیہ تیان جن کے ریلیف سپلائی ریزرو سینٹر میں پاکستانی سسٹرز صوبوں اور شہروں کے لئے آفات سے ریلیف کا سامان روانہ کرنے کی تقریب ہوئی۔ شہر کے غیرملکی امور سے متعلق دفتر کے ڈائریکٹر جنرل لوان جیان ژانگ کے مطابق بندرگاہی شہر تیان جن کی تنظیموں اور حکومت مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں چہلم کا سیکیورٹی پلان
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں چہلم امام حسین سے متعلق سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اسپیشل یونٹس، ریزرو نفری سمیت مجموعی طور پر 2664 سے زائد پولیس جوانان و افسران ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ 19 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد رہے مزید پڑھیں
چہلم امام حسین پر پاک فوج تعینات کی جائے گی
حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم پر ملک بھر میں سیکیورٹی کیلیے پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے صوبوں کی درخواست پر پولیس کی معاونت کیلیے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے. وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت مزید پڑھیں
جنرل نگار جوہر نے سندھ بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
سرجن جنرل پاکستان آرمی لیفٹیننٹ جنرل نگِار جوہرنے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سر جن جنرل نے بلوچستان میں نصیر آباداور ڈیرہ مراد جمالی میں آرمی کے مختلف فیلڈ میڈیکل کیمپس کا دورہ کیا۔ سندھ میں جنرل نِگار جوہر نے دادو، چھور، بدین اور حیدر آباد میں مختلف فیلڈ مزید پڑھیں