چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما طاہر جاوید نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیلاب کی صورت حال اور ملکی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ طاہر جاوید نے سیلاب متاثرین کی مدد کے حوالے سے اپنے دورہ سندھ پر پی ٹی آئی چیرمین کو بریف کیا۔ عمران خان نے مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
کراچی میں ڈینگی بےقابو،161کیسزرپورٹ
کراچی میں ڈینگی کیسزرپورٹ ہونےکاسلسلہ جاری ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی سے 161 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت سندھ کےمطابق ضلع وسطی میں 48،ضلع شرقی میں 36،ضلع کورنگی میں 32کیسز رپورٹ ہوئے۔اعدادوشمارکےمطابق ضلع جنوبی میں 25،ضلع غربی میں 4،ضلع ملیراورضلع کیماڑی میں8کیسزرپورٹ ہوئے۔رواں سال ستمبر کے مہینے میں1ہزار 227 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت سندھ کےمطابق مزید پڑھیں
سندھ کے کیمپس میں 5لاکھ 30 ہزار سیلاب متاثرین منتقل
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے صوبے کے سترہ سو سے زائد کیمپس میں پانچ لاکھ انتیس ہزار سے زائد متاثرین مقیم ہیں۔ صوبائی وزیر کےمطابق متاثرین سیلاب میں اب تک ایک لاکھ ستاسی ہزار اکیانوے خیمے، ساڑھے تین لاکھ سے زائد راشن بیگ،پندرہ لاکھ گیارہ سو اسی مچھر دانیاں،چار ہزار چار سو مزید پڑھیں
کراچی میں آٹامہنگا،فی کلوقیمت130روپےمقرر
کراچی شہر میں آٹے کی قیمت بےقابوہوگئی۔سرکارنےگندم کی قیمت ڈبل کی تومل مالکان نےبھی قیمت بڑھادی۔ جس کا بوجھ شہری برداشت کررہےہیں۔ریٹیل سطح پرآٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔شہر میں چکی کا آٹا 130روپے کلو۔ فائن آٹا 125 جبکہ ڈھائی نمبرآٹےکی قیمت 120روپےکلوتک پہنچ گئی ہے۔ایک ماہ میں مختلف اقسام کےآٹےکی قیمت میں 20 روپےکلوتک مزید پڑھیں
سبسڈی کا آٹا سرگودھا میں فلورملز نے مہنگا بیچنا شروع کردیا
سرگودھا سے عثمان شیخ محکمہ خوراک اور انتظامی افسران کی مبینہ ملی بھگت سے سبسڈی پر ملنے والی گندم کا آٹا متعدد فلور ملز مالکان نے مہنگے داموں فروخت کرنا شروع کر دیا ہے ذرائع کے مطابق حکومت کی ہدایت پر عوام کو 490روپے کا دس کلو آٹے کے تھیلے کی فراہمی کو یقینی بنانے مزید پڑھیں
چائلڈ پور نو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے کارروائی کرکے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عظیم کو گرفتار کیا۔ ملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ہے۔ ملزم کے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مزید پڑھیں
کراچی میں شدیدگرمی کےبعدموسم نےکروٹ بدلی
کراچی میں چند روز سے سورج کا پارہ ہائی تھا۔ چلچلاتی دھوپ شہریوں کا امتحان لے رہی تھی۔ ایسے موسم میں یکدم بادلوں نے انٹری دی،، تیز ہوائیں چلی،، اور مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے۔سہراب گوٹھ، سپرہائی وے، بحریہ ٹاون، سچل گوٹھ میں گرد آلود تیز ہواوں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔تیز ہواوں سے مزید پڑھیں
بیرون ملک پابندی والی دوائی پاکستان میں رجسٹرار
پاکستان میں ممنوعہ ادویہ رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پینڈال ایکسٹینڈ 665,ملی گرام پر یورپین یونین میں پابندی عائد کررکھی ہے۔ یورپین میڈیسن ایجنسی نے فروری 2018 میں پینڈال ایکسٹینڈ 665 ملی گرام پر پابندی عائد کی۔ جگر سمیت دیگر اعضاء پر خطرناک اثرات کے باعث پا ندی عائد کی گئی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں
منچھر جھیل کا سیلابی پانی بھان سعید آباد شہر تک پہنچ گیا
منچھر جھیل کو تیسرا کٹ لگنے کے بعد بھی پانی کی سطح کم نہیں ہوئی ۔ پانی کا اخراج تیزی سے ہو رہا ہے۔سیہون شریف میں منچھر جھیل کا سیلابی پانی بھان سعید آباد شہر تک پہنچ گیا ۔ ٹاون کمیٹی بھان سعیدآباد بھی سیلاب کی زد میں ہے ۔ سیلابی پانی سے گرڈ اسٹیشن مزید پڑھیں
تجربہ کارحکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی
مہنگی بجلی ہے بل دینے والوں کو مزید اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ یکم اکتوبر تک بجلی12.85روپے فی یونٹ تک مہنگی ہوجائے گی۔ بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ایک ہزارارب روپے سے بڑھ جائے گا۔ حکومت بنیادی ٹیرف،سہہ مائی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی8.55 روپے فی یونٹ مہنگی کرچکی ہے۔ یکم اکتوبر سے بجلی مزید4.30 روپے مزید پڑھیں