امریکہ نے پاکستان کے لیے 450 ملین ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کے زیر استعمال ایف سولہ طیاروں کی مرمت، آلات فراہمی پر رقم خرچ ہو گی۔ امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹنز کے ذریعے یہ رقم ایف سولہ طیاروں کی مرمت پر خرچ کی جائے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ، محکمہ دفاع مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں
پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا سے رکن اسمبلی محمد فہیم نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محمد فہیم نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ موجودہ رہنماؤں کی قیادت میں مزید کام نہیں کر سکتے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مزید پڑھیں
رضوان ٹی 20 کے بہترین بیٹسمین بن گئے
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین رضوان چھکے نہیں مارسکتا۔ ڈھائی سال قبل پی ایس ایل کے دوران انگلیاں اٹھی تھیں۔ رضوان ہمت نہیں ہارے اور سب کچھ اللہ پرچھوڑا۔ آج مختصرفارمیٹ میں دنیا کے نمبرون بلے بازبن گئے۔ دوسری جانب آئی سی سی ٹی ٹئنٹی رینکنگ میں بابر ریکارڈ گیارہ سو پچپن دن بعد ٹاپ مزید پڑھیں
مشرقی ایشیا کا جیو اکنامکس کی طرف رجحان
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں چائنا پاکستان سٹڈی سنٹر نے سی پی ایس سی سپیشل سٹڈی 2022 کا آغاز کیا جس کا عنوان تھا “مشرقی ایشیا کا جیو اکنامکس کی طرف رجحان” 07 ستمبر 2022 کو تقریب کی مہمان خصوصی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ تھے۔ دیگر معزز مقررین مزید پڑھیں
تربیلا ڈیم بھی مکمل بھرگیا
ملک میں موجودہ دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سےمتعلق واپڈانےاعدادوشمارجاری کردئیے۔سندھ تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 1لاکھ 63ہزار700کیوسک اور اخراج 1 لاکھ62ہزار900کیوسک ہے۔جہلم منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 23 ہزار600کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے۔اعدادوشمارکےمطابق چناب مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد47ہزار300کیوسک اور اخراج 16ہزار900کیوسک ہے۔کابل نوشہرہ مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری دن 7 ستمبر
07 ستمبر 1965ء کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے۔ اس دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جو ناقابلِ فراموش کارنامے سر انجام دیئے انہیں دنیا کی دفاعی تاریخ میں ہمیشہ جلی حروف میں لکھا جائے گا۔ پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے 1965 کی جنگ کے غازیوں اور شہداء کو مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں کتنی آسامیاں خالی ہیں؟
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی بریت کی مخالفت نہ کرنے پر برطرف دو پراسیکوٹر کی عہدے پر بحالی کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ سے اسلام آباد میں زیر التواء کیسوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ اب تک کتنے پراسیکیوٹر تعینات کیے گئے اور کتنی آسامیاں خالی ہیں؟ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
ٹیکس نیٹ میں مزید 3 لاکھ دکانداروں کو شامل کرنے کا فیصلہ
ایف بی آر کو رواں سال 3 لاکھ نئے ٹیکس گذاروں کی تلاش ہے۔ ایف بی آر نے کاروباری افراد کے ودھ ہولڈنگ ٹیکس ڈیٹا کی چھان بین کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق نئے ٹیکس گزاروں کی تلاش کے لیے تھرڈ پارٹی ڈیٹا کا استعمال کیا جائے گا۔ زیادہ سے زیادہ ریٹیلرز کو ٹیکس مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا 9 ستمبر کو ورکر کنونشن ہوگا
پی ٹی آئی نے نو ستمبر کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے این او سی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ این او سی کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی مگر تاخیر کی مزید پڑھیں
راولپنڈی میں دکانیں سیل کردی گئیں
ڈسٹرکٹ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے فوڈسٹریٹ میں 21سال سے 21لاکھ روپے سے زائدکرایہ کی نادہندہ 15 دوکانیں سربمہر کردیں، بعض دوکانوں کاکرایہ یکم جنوری 2002ء سے بقایاتھا۔ گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنرسٹی زنیرہ آفتاب کی سربراہی میں ڈی ایس اوشمس توحیدعباسی اورڈی اوسپورٹس عبدالوحیدبابر نے پولیس اورعملے کے ہمراہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے ملحقہ راولپنڈی فوڈسٹریٹ کی مزید پڑھیں