لکی مروت میں کارروائی ،4دہشت گرد ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا کے بنوں ڈویژن کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں پولیس،سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کی ہے۔فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق،،دہشت گردوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔پولیس کا علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید دہشت مزید پڑھیں

عراق نے پاکستانیوں کے ویزے بحال کردیے

پاکستانی زائرین کےمعطل ویزوں کی بحالی سےمتعلق عراقی سفارتخانےکا اہم بیان سامنے آگیا۔ کربلا جانےوالےزائرین کےمعطل ویزے بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی زائرین کیلئےعراقی فضائی ریزرویشن کی سہولت کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستانی زائرین کوبذریعہ ایران عراقی سرحد سےداخل ہونےکی اجازت ہوگی۔ زائرین کوضروری سفری طریقہ کارمکمل کرنےکیلئےعراقی ائیرویزسےرابطےکی ہدایت کردی مزید پڑھیں

عمران خان بھی نواز شریف اور الطاف حسین کی طرح؟

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک چور نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں، میرے پر دہشتگردی کا یہ کیس ہمارے ملک کی توہین ہے۔ عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت آمد کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ پہلے الطاف حسین پھر نواز شریف اب مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کے انتقال پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ

پاکستان کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 12 ستمبر کو یو م سوگ کی منظوری دیدی ہے۔ ملکہ الزبتھ کے انتقال پر 12 ستمبر کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔ کابینہ ڈویژن 12 ستمبر کو بطور یوم سوگ منانے کا مزید پڑھیں

عمران خان کو ایک اور نوٹس

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کواسلام آبادپولیس نےجے آئی ٹی کےسامنے پیش ہونےکے لیے ایک اورنوٹس بھجوادیا۔ عمران خان آج شام پانچ بجے تھانہ مارگلہ میں جے آےئی ٹی میں پیش ہوں۔ نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے گزشتہ روز بھی نوٹس بھجوایا گیا تھا لیکن آپ پیش نہ ہوئے۔ آپ 12 ستمبر مزید پڑھیں

کورونا سے ایک اور مریض جاں بحق

قومی ادارہ صحت نے کورونا کے اعدادوشمارجاری کیے ہیں جس کے مطابق 24گھنٹے میں کورونا سے ایک شخص انتقال کر گیا۔ کورونا کے مزید 17ہزار 200 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.91 فیصد ریکارڈکی گئی۔ کورونا کے 156 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کے 98 مریضوں کی حالت تشویشناک مزید پڑھیں

عمران خان پر 5 ہزار روپے کا جرمانہ عائد

عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت آگے بڑھانے کی درخواست دائر کردی گئی۔ عمران خان کی جلسہ مصروفیات کے باعث عدالت میں التواء کی درخواست دائر کی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان نے التواء مانگنے پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں ایک اور بس سروس اورنج لائن فعال ہونے کے قریب

کراچی میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی اورنج لائن فعال ہونے جا رہی ہے ۔ یومیہ کراچی کے پچاس ہزار شہری اورنج لائن سے استفادہ کرسکیں گے۔ کراچی کے شہریوں کو سستی اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے سال 2014 میں بی آرٹی یعنی بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کی بنیاد رکھی گئی۔ 2016 مزید پڑھیں

آٹے کا 20 کلو تھیلہ رکارڈ2300روپے تک پہنچ گیا

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا880 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ کوئٹہ کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگاآٹاخریدنے پر مجبور ہیں۔ کوئٹہ میں آٹےکا20 کلو کا تھیلا 2300روپے تک میں فروخت کیا جارہا ہے۔ ایک ہفتے میں کوئٹہ میں آٹے کا 20 کلوکا تھیلا380روپے تک مہنگا ہوا۔ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کا ریکیف آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب زدہ افراد کی بحالی اور انکو مکمل ضروریات زندگی فراہم کرنے کے لیے پاک فوج کی جانب سے فلڈ ریلیف آپریشنز کا سلسلہ یومیہ بنیادوں پر جاری ہیں۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدہ متاثرین کی بحالی اور متاثرین کو ضروریات زندگی اشیاء فراہم مزید پڑھیں