سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کے دوران این ڈی ایم اے نے بتایا کہ سیلاب متاثرین کیلئے ابھی تک پی ایم فنڈ میں 3.3 ارب اکٹھے ہوئے ہیں. وزارت موسمیاتی تبدیلی، گلاف ٹو کے نمائندے اور این ڈی ایم اے نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ کہا رواں سال خیبرپختونخواہ اور گلگت مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
آپ کا ساتھ ہم کیوں دیں ؟ ایم کیوایم پاکستان کا وزیراعظم سےاستفسار
کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے مختلف حکومتوں میں جانے کی بڑی وجہ دو سو سے زائد لاپتہ کارکن تھے۔ ہمیں تین کارکنوں کی لاشیں ملیں۔ وزیر اعظم بتائیں ہم آپ کا ساتھ کیوں دیں۔کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی نے پارٹی کارکن عابد عباسی کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے مزید پڑھیں
کراچی کے مخصوص اضلاع میں ڈبل سواری پرپابندی
چہلم شہدائےکربلاکے موقع پر محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت حیدرآباد،میرپورخاص،شہیدبےنظیرآباد،سکھراورلاڑکانہ رینج کے مختلف اضلاع میں 16اور17ستمبرکےلیےڈبل سواری پرپابندی عائدکردی ہے۔کراچی کے ضلع جنوبی،کیماڑی، شرقی ،وسطی اور غربی پرپابندی کااطلاق ہوگا۔حیدرآباد،میٹھاری،دادو،جامشورو،ٹھٹھہ،سجاول، میرپورخاص، شہیدبےنظیرآباد،سانگھڑ،سکھر، خیرپور،گھوٹکی اور جیکب آباد میں دفعہ ایک سوچوالیس کے تحت ڈبل سواری پرپابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ کےحکم نامےکےمطابق پابندی کراچی کےچاراضلاع سمیت مزید پڑھیں
سیاستدان فوج کے معاملات میں دخل نہ دیں چودھری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مناسب یا غیر مناسب تو علیحدہ بات ہے لیکن سیاستدانوں کو فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے اور نہ ہی سیاستدان فوج کو سیاسی الجھنوں میں ڈالیں، اس سے ہمارے ملکی مفاد کو نقصان پہنچنے کا خطرہ مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس کو بھی ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کراچی کے علاقے پنجاب چورنگی انڈر پاس میں اے ایس آئی کو لوٹ لیا۔ڈکیتی میں مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نےاےایس آئی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکو راج زور پکڑرہا ہے اور پولیس اہلکار بھی اس سے محفوظ نہیں ، گزری تھانے کی حدود میں انڈرپاس کے چوکی انچارج زمان مزید پڑھیں
ایم کیوایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینرعامرخان پر حملہ
کراچی شاہ فیصل کالونی میں ایم کیوایم کے کارکن کی نماز جنازہ میں بدمزگی۔ پارٹی رہنما عامر خان شرکت کئے بغیر لوٹ گئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن وسیم راجو کی شاہ فیصل کالونی میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اس موقع پر مشتعل افراد نے پارٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان سے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم میں مزید گروپنگ، ٹیسوری کی واپسی کے بعد کیا ہوگا؟
متحدہ قومی موومنٹ میں قیادت کی رسہ کشی ایک بار پھر اپنے عروج پر ہے ۔ ایک ہفتہ قبل کامران ٹیسوری کی بطور ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم میں اچانک واپسی نے کارکنان کو حیران کردیا ۔ ایم کیو ایم کی قیادت نے پارٹی روایات کے برعکس 2018 میں پارٹی سے نکالے گئے کامران ٹیسوری مزید پڑھیں
کراچی والوں پر ایک اور ظلم، کےالیکڑک بل میں یوٹیلیٹی ٹیکس لگادیا
کراچی والوں کے لیےبری خبر آگئی اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باوجودبھاری بھرکم بل اداکرنےوالےکےالیکڑک کےصارفین کےبلوں میں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس شامل کردیاگیاہے ۔ترجمان کےالیکڑک کادعویٰ ہے کہ نیپرا اور صوبائی حکومت کی جانب سے میونسپل یوٹیلیٹی ٹیک وصول کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔یہ ہدایت لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ہے۔ ترجمان کےمطابق کےالیکٹرک بطور مزید پڑھیں
کراچی میں بیک وقت پیدا ہونے والے 6بچے دم توڑگئے
کراچی میں گزشتہ روز خاتون کے ہاں پیدہونےوالےتمام بچے انتقال کرگئے۔کالاپل کی رہائشی خاتون نے چھ بچوں کو جنم دیا تھا۔اسپتال انتظایہ کےمطابق بچوں کا وزن کم ہونے کے باعث بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔چھ بچوں میں سے ایک بچہ پیدا ہونے سے پہلے انتقال کرگیا تھا۔دو بچوں کا انتقال بدھ مزید پڑھیں
اسد رؤف بھی دنیا میں نہیں رہے
سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف انتقال کرگئے ہیں۔ انہوں نے بیشمار کرکٹ میچز کی ایمپائرُنگ کی۔ انہیں دل کا دورہ اس وقت پڑا جب وہ وآپس گھر آرہے تھے۔ تاہم سینے کی تکلیف اس قدر شدید تھی کہ وہ جانبر نہ ہو سکے اور راستے میں ہی دم توڑ مزید پڑھیں