سندھ حکومت کی جانب سے لمک روڈ ملیر مین میگا ٹینٹ سٹی قائم ۔ برسات متاثرین کے لئے پہلے مرحلے مین چار ہزار ٹینٹ لگائے جارہے ہیں۔ جس میں واش رومز۔ کچن ۔ اسکول اور ہسپتال سمیت پینے کے پانی کی سہولت مہیا کی گئی ہے۔ ٹینٹ سٹی مین بیس ہزار افراد کے رہنے کی مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
کورونا کے 73 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر سے کورونا کے 42 مریض رپورٹ ہوئے، ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 73 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے کرونا کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے اعداوشمار جاری کردئیے گئے ہیں جسکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 30 ٹیسٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ڈینگی نے قدم جما لیے
وفاقی دارلحکومت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 68 کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ اب تک پانچ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی متاثرین کی تعداد 1456 تک پہنچ گئی ہے،شہری علاقوں میں 33 کیسزجبکہ اسلام آباد کے دیہی علاقے میں گزشتہ جوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی مزید پڑھیں
اسلام آباد کے گھروں میں مجالس عزا کرانے پر مقدمات درج
اسلام آباد کے گھروں میں مجلس عزا منعقد کرنے پر مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بغیر این او سی کے جی سیون میں مجلس و عزاداری منعقد کرنے پر منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ تھانہ آبپارہ میں پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل چیف مقابلوں میں حنا شعیب کی تیسری پوزیشن
سعودی عرب کے شہر جدہ میں انٹرنیشنل شیف کمپیٹیشن میں پاکستانی خاتون حنا شعیب نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔ مقابلوں میں پہلی مرتبہ کسی پاکستانی خاتون نے ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ نمائش میں پاکستانی پویلین کا افتتاح سفیر پاکستان امیرخرم راٹھور نے کیا۔ نمائش میں پاکستانی رائس سمیت دیگر مصنوعات بنانے والی کمپنیوں کے مزید پڑھیں
دریائے سوات میں کشتی الٹ گئی 5 افراد ڈوب گئے
سوات میں کالام کے علاقہ لائکوٹ میں پانچ افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے۔ فوری طور پر امدادی کارروائی کرتے ہوئے مقامی افراد نے چار افراد کو زندہ نکال لیا۔ ایک لاپتہ شخص کی تلاش جاری ہے۔ مقامی افراد کشتی کے زریعے راشن دریا کنارے عبور کر رہے تھے کہ کشتی الٹ گئی۔
آسیان نمائش باہمی فائئدے اور تعاون کا مرکز
نان ننگ (شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیار علاقہ کے دارالحکومت نان ننگ میں 16 سے 19 تک منعقد ہو نے والی چائنہ۔ آسیان نمائش میں پاکستان سے آنے والی مصنوعات سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کے لئے دلچسپی کا باعث بنی ہیں، ان میں غیر ملکی ڈیزائن کے ہاتھ سے بنے مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں نے لکڑی کا عارضی پل بنالیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں کوٹ عیسی خان کے شہریوں نے لکڑیوں سے عارضی پل تعمیر کرکے شہر کے ساتھ اپنا رابطہ بحال کرلیا۔ سیلابی پانی نے جہاں ڈیرہ اسماعیل خان کے دیہاتوں کے دیہات ڈوبے وہاں پر تحصیل ڈیرہ کا گائوں کوٹ عیسی خان مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹ گیا۔ کوٹ عیسی خان مزید پڑھیں
چترال کی کیلاش ویلی
خیبرپختونخواہ کے ضلع چترال کی کیلاش ویلی اونچے پہاڑوں، دلکش ابشار، میٹھے چشموں اور سرسبز میدانوں کے باعث مقبول ہے لیکن یہاں کے رہائشی جو کیلاشی کہلاتے ہیں اور کیلاش مذہب کے عقائد پر یقین رکھتے ہیں یہاں کی مقبولیت کا سبب ہیں۔ کیلاش تین وادیوں پر مشتمل ہے جس میں رمبور،بمبوریت اور بریر شامل مزید پڑھیں
سندھ میں پانی کی بیماریاں پھیلنے کا بڑا خطرہ
نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کا سیلاب کے بعد ہونے والی امدادی کارروائیوں پر اہم اجلاس ہوا۔ فورم کو تازہ ترین صورتحال اور سیلاب کے انسانی جانوں اور مویشیوں پر بریفنگ دی گئی۔ انفراسٹرکچر پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جا رہی ہے۔ نیشنل کوآرڈینیٹر نے فورم کو سندھ کے سیلاب مزید پڑھیں