اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس پر سماعت جاری ہے ، وزیراعظم شہبازشریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کے دوران کہا کہ وزیراعظم صاحب مسنگ پرسنز ایک بہت بڑا ایشو ہے، ریاست کا وہ ردعمل نہیں آ رہا جو ریاست کی مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
کسی کو جیل بھیجنے سے سیاست ختم نہیں ہوتی
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی شخص کو نااہل کرکے جیل بھیج کر سیاست ختم نہیں کرسکتے۔سیشن کورٹ اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سیشن کورٹ اسلام آباد پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے شیخ رشید مزید پڑھیں
آرمی چیف سے سعودی وزارت دفاع کے افسر کی ملاقات
آرمی چیف سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی،دفاعی تعاون اور سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی
ڈینگی مچھر کے واربدستور جاری ہیں اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ڈینگی کے 49 کیسز رپورٹ ہوئے،ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 422 ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد کے شہری علاقوں سے 15 اوردیہی علاقوں سے 34 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے،، اسلام آباد کے مزید پڑھیں
بلوچستان سے خیبرپختونخواں کا زمینی راستہ بحال
سیلاب کے بعد بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا زمینی راستہ دوبارہ جڑ گیا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ساگو برج کو بحال کردیاہے۔ساگو پل سیلاب کے باعث مکمل تباہ ہوگیا تھا۔ترجمان این ایچ اے کاکہناہے۔این ایچ اے عملے نے دن رات ساگو پل کی بحالی کیلئے کام کیا۔ساگو پل کے بحال ہونے سے مزید پڑھیں
پارا چنار میں ممنوعہ ادویات پکڑی گئیں
پاراچنار میں ڈرگ انسپکٹر نے کارروائی کرکے لاکھوں روپے ممنوعہ ادویات قبضے میں لے لیں اور ہول سیل گودام سیل کر دیا۔ پاراچنار شہر کے طوری مارکیٹ میں ڈرگ انسپکٹر عابد حسین نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد انور کے ہمراہ حفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا اور ایک ہول سیل گودام میں موجود لاکھوں روپے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کو سوموٹو کا اختیار نہیں، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے توہین عدالت کیس میں تحریری دلائل جمع کرانے کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ کو سوموٹو کا اختیار نہیں۔میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی قابل سماعت نہیں۔درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ توہین عدالت کیس ناقابل سماعت ہونے مزید پڑھیں
استعفی دیا نہیں تو الیکشن کیسا؟
تحریک انصاف کے رکن شکور شاد نے اسپیکرقومی اسمبلی کو استعفیٰ دینے سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ شکور شاد نے استعفیٰ منظوری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ شکور شاد نے درخواست میں موقف اپنایا کہ میں نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ نہیں دیا۔ پارٹی ہیڈ آفس کے کمپیوٹر آپریٹر کے مزید پڑھیں
کراچی مسجدکی چھت سے اسلحہ برآمد
کراچی میں شاہ فیصل کالونی کی مسجد کی چھت پر رکھےہوئے فریج سے اسلحہ برآمد ہوا۔پولیس کےمطابق جدید اسلحہ شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں مسجد کی چھت پر رکھے فریج میں چھپایا گیا تھا۔جس میں ایک ایل ایم جی، تین کلاشنکوف، تین پستول، دو شارٹ گن، ایک رائفل اور پانچ سو سے زائد گولیاں مزید پڑھیں
سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات برآمد
اے این ایف راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے چارسدہ کے رہائشی مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 124 کیپسول برآمد کرلیے۔ برآمدشدہ کیپسولز کا مجموعی وزن 980 گرام ہے۔ ملزم بزریعہ انٹر نیشنل فلائٹ اسلام آباد سے جدہ جا رہا تھا۔ ملزم کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ منشیات مزید پڑھیں