پیرس سے اشفاق علی پاکستانی نژاد فرانسیسی امجد عزیز فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر امجد مولوی نے پاکستان میں فرانس کے سفیر کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا. تقریب کا اہتمام امجد مالوی نے اپنے بجرے The Punjab پر کیا۔ سفیر مسٹر گالے کے اعزاز میں پیرس میں تقریب میں فرانسیسی بزنس مین اور عرب مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
سیلاب سے 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں 39 اموات
سندھ میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے 24 گھنٹے کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد کی جان چلی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران حیدرآباد ڈویژن کے ضلع جامشورو میں 12 اوردادو میں 6 اموات ہوئیں۔ سکھرڈویژن کے ضلع سکھر میں 10 اور گھوٹکی میں ایک شخص کی مزید پڑھیں
پاکستان میں بارش سیلاب کا100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
عالمی ادارے یونیسیف کا کہنا ہے پاکستان میں طوفانی بارشوں نے ایک صدی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کچھ صوبوں میں تیس سال کی اوسط سے پانچ گناہ زیادہ بارش ہوئی۔ سربراہ یونیسف پاکستان عبداللہ فاضل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 400 بچوں سمیت 1200 افراد جاں بحق ہوئے۔ گیارہ مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی اشیاء مہنگی کردی گئیں
تجربہ کار حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ مختلف برانڈز کی چائے کی پتی 400 روپے تک مہنگی ہوگئی۔ مختلف برانڈز کے بسکٹ 10 روپے فی پیکٹ تک مہنگے اور 800 گرام بچوں کا خشک دودھ 300 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ مختلف برانڈز کے مسالحہ جات 20 روپے مزید پڑھیں
چہلم پرعراق کا ویزہ نہ ملنے پراضافی ٹکٹس بک کرانے والے پریشان
مجلس وحدت مسلمین کے سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ عراقی سفارت خانے کی جانب سے زائرین کو ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے کافی تعداد میں ہوائی ٹکٹ زائع ہوگئے ہیں۔ اربعین پر پاکستان کے مختلف شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں عزاداران نجف سے کربلا پیادہ روی اور مزید پڑھیں
اگست میں تجارتی خسارہ 28.89 فیصد بڑھ گیا
ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادو شمار جاری کردیئے جولائی کے مقابلے اگست میں تجارتی خسارہ 28.89 فیصد بڑھ گیا. جولائی کے مقابلے اگست میں درآمدات میں 20.84 فیصد اضافہ ہوا. جولائی کے مقابلے اگست میں برآمدات 11.07 فیصد بڑھیں. ادارہ شماریات کے مطابق اگست میں تجارتی خسارہ 3 ارب 53 کروڑ ڈالرز ریا. اگست میں مزید پڑھیں
پاکستانی کی چین میں جنگل کی آگ بھجانے کے لیے کوشش
چھونگ چھنگ(شِنہوا) چین کی جنوب مغربی چھونگ چھنگ میونسپلٹی کے ضلع بیبیی میں گزشتہ دنوں جنگل میں لگنے والی آگ بجھانے میں بڑی تعداد میں رضاکاروں نے حصہ لیا۔آگ بجھانے کے دوران ایک پاکستانی نوجوان سب لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا جس نے آگ بجھانے کا سامان لے جانے میں بڑھ چڑھ کر مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب کی روک تھام میں منصوبہ بندی کا کردار
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹیو (سی ایس پی) نے “پاکستان میں سیلاب کی روک تھام: منصوبہ بندی کا کردار” کے عنوان سے ایک پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا۔ ZIZAK کے بانی ڈاکٹر حسن عباس تھے۔ تقریب کے کلیدی اسپیکر اور دیگر مباحثوں میں شامل مزید پڑھیں
مہنگائی نے 47 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
ملک میں مہنگائی نے تاریخ کا 47 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ اگست 2022 میں مہنگائی کی شرح 27.3 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2022 میں مہنگائی 24.9 فیصد تھی۔ اگست 2021 میں مہنگائی 8.4 فیصد تھی ادارہ شماریات اگست میں شہروں میں مہنگائی 26.2 اور دیہاتوں میں 28.8 فیصد رہی۔ اگست مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب متاثرین سے گومل یونیورسٹی انتظامیہ کا مذاق
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ ہزاروں لوگ چھت سے محروم ہوےتو بھوک افلاس اوربیماریوں نے انہیں أگیرہ۔ وہاں کچھ ادارے غریبوں اور بے کسوں کے ساتھ فوٹو سیشن اور ڈرامہ بازی میں مشغول ہیں جسکی زندہ مثال گومل یو نیورسٹی کی انتظامیہ ھے مختلف گاڑیوں پر ریلیف کیمپ اور میڈیکل کیمپ مزید پڑھیں