ملک بھر میں ٹرین سروس متاثر،ہوٹلز پر دباؤ بڑھ گیا

ملک بھر میں مون سون کی بارش اور سیلاب کی وجہ سے جہاں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ وہیں ریلوے کا نظام بھی تباہ ہو گیا ہے۔ ٹرینوں کی آمدورفت میں 20 گھنٹے تک کی تاخیر ہورہی ہے۔ بیشتر ٹرینوں کے شیڈول بھی کینسل کر دیے گئے ہیں۔ کراچی سے اندرون مزید پڑھیں

کراچی میں‌ اب مزید بارشوں‌ کا امکان نہیں

کراچی میں‌ مزید بارش کے خطرات ٹل گئے ہیں. سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی بدستور جاری ہے لیکن بارش کا کوئی امکان دیکھائی نہیں‌ دے رہا ہے. سندھ ڈوب گیا اور حکمران کراچی میں سکون کر رہے ہیں محکمہ موسمیات نے کراچی میں 23 اگست کی شام سے 25 اگست تک تیز بارش کی مزید پڑھیں

پاکستان سیلاب متاثرین کی مدد، آیت اللہ سیستانی نے خمس دینے کا اعلان کردیا

آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کی بھرپور مدد کرنے کا اعلان کر دیا ہے. عراق کے بڑے علمی مرک نجف اشرف میں جمع ہونے والے خمس کا خطیر حصہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کو دیا جائے گا. مزید پڑھیں

ملیر ندی میں‌ طغیانی، کورنگی کازوے پھر بند کردیا

کراچی کی ملیر ندی میں شدید قسم کی طغیانی کے پیش نظر کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے ایک بار پھر سے بند کردیا گیا ہے. ٹریفک کو سی این جی کٹ سے گودام چورنگی کی جانب بھیجا جارہا ہے. ہینو چورنگی سے جام صادق اور ایکسپریس وے کی طرف سے ٹریفک اپنی منزل کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب سے 160 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

شدید طوفانی بارشوں کے باعث ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اب تک 9 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں. 160 سے زیادہ دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں. ملک بھر کی طرح ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی شدید مزید پڑھیں

عمران خان کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے. جج راجہ جواد عباس نے عمران خان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا. عدالت نے عمران خان کی یکم ستمبر تک کے لیے عبوری ضمانت منظور مزید پڑھیں

پیٹرول مزید 20 روپے مہنگا کرکے عوام پر بم گرانے کی تیاری

تجربہ کار سیاستدانوں پر مشتمل شہباز شریف کی حکومت نے عوام پر مہنگائی کی بمباری کا سلسلہ ختم نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر 10.5 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کر رہی ہے۔ سیلز ٹیکس کے نفاذ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں

کراچی میں‌ ہلکی اور تیز بارش، سندھ کے بیشتر شہر تباہ ہو گئے

کراچی میں برسات کا نیا سلسلہ آج صبح‌ سویرے شروع ہو گیا. محکمہ موسمیات نے 25 اگست تک بارشوں کی پیش گوئی کر رکھی ہے. شہر بھر میں کبھی ہلکی اور تیز بارش ہو رہی ہے. جس سے موسم بھی بہت دلکش ہو گیا ہے. ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں. بارش اور ہوا کی وجہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کی آج امیر قطر شیخ تمیم سے ملاقات اہم ہو گی

وزیراعظم محمد شہباز شریف دوحہ میں آج بھی ملاقاتوں کا مصروف دن گزاریں گے. وزیراعظم امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کے لیے امیری دیوان جایئں گے، پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے وفود کی سطح پر بات چیت ہو گی. امیری دیوان میں مزید پڑھیں

عمران خان کو ضمنی انتخاب لڑنے کی اجازت

الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دےدی۔ الیکشن ٹربیونل نے این اے 108 فیصل آباد میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عمران خان کی اپیل منظور کرلی۔ فیصل آباد سے عمران خان کو الیکشن لڑانے کی اجازت مل گئی۔ لاہور ہائی مزید پڑھیں