تمام بجلی صارفین کے لیے خوش خبری فیول ایڈجسٹمنٹ معاف

ملک بھر کے بجلی صارفین کو عدالت نے تھوڑا سا ریلیف دلا دیا ہے۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم دے دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی 200 مزید پڑھیں

پیاز ٹماٹر ایران سے منگوائی جائے گی

ملک بھر میں سیلاب کے باعث فصلوں کو ہونے والے نقصان پر حکومت نے پیاز اور ٹماٹر کی پوری کرنے لیے لیے درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر میں سیلاب کے باعث فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے لیکن ٹماٹر مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین فنڈ کے نام پر بھی لوٹ‌ مار کا بازار گرم

سئلاب متاثرین کے لیے جہاں‌ بڑے بڑے ادارے امدادی مہم چلا رہے ہیں وہیں‌ سیلاب متاثرین کے نام پر لوٹ‌ مار کرنے والے بھی سرگرم ہو گئے ہیں. جگہ جگہ غیر معروف اداروں اور ذاتی حیثیت میں لوگوں‌ نے کیمپس لگا لیے ہیں. سڑکوں پر ٹریفک سگنلز پہ چندہ اکھٹا کر رہے ہیں. اب تعلیمی مزید پڑھیں

الطاف حسین پرعائد پابندی ختم کی جائے، سندھ ہائی کوورٹ‌ میں‌ درخواست

بانی ایم کیوایم پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں‌ ہوئی. چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کس پابندی کو چیلنج کیا ہے وہ حکمنامہ دکھائیں. پٹیشنر کہاں ہے اس کے پاس کیا اتھارٹی ہے کسی اور کیلئے درخواست دائر کرے؟ درخواست گزار اپنے لئے تو کچھ نہیں مانگ رہا؟ مزید پڑھیں

کورونا سے پاکستان میں مزید 3 اموت 270 نئے کیسز آگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آگئے ہیں. تازہ اعدادو شمار کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے ہیں. این آئی ایچ کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ کورنا کے مزید 270 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن میں تیزی آگئی۔ پروا، کلاچی، گرہ محبت، گرہ شادہ، گرہ مٹہ، گرہ ممراز اور لونی کے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے 40 افراد کو ریسکیو کیا گیا اور راشن تقسیم کیا گیا۔ ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کے ساتھ ضلعی مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کے لیے پاک فوج کے ملک گیر امددی کیمپ

چیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت پر پاکستان آرمی کی طرف سے ملک گیر سطح پر سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ریلیف کیمپوں کا قیا م کیا گیا ہے- اسی سلسلے کے تحت لاہور ڈویژن میں اب تک 10 مقامات پر امدادی کیمپ عمل پذیر ہو چکے ہیں جن میں فورٹریس اسٹیڈیم ، صدر مزید پڑھیں

پاکستان میں 2022 کے پولیو کیسز کی تعداد 15 ہو گئی

پاکستان میں متعدد انسداد پولیو مہم ور دعوؤں کے باوجود پولیو کا خاتمہ ممکن نہیں‌ ہو پا رہ ہے اب ایک اور کیس سامنے آگی روان برس متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہو گئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق نیا کیس شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کا ہے جہاں‌ 17 مہینے کے بچہ میں‌ پولیو مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ چاروں صوبوں‌ میں‌ فوج تعینات

مون سون کی بارشوں‌ اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہ کاری کے بعد وفاقی کابینہ نے آئین کی آرٹیکل 245 کے تحت چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے. فوج سیلاب متاثرین اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن میں حصہ لے گی. پنجاب نے ڈیرہ غازی خان کیلیے مزید پڑھیں

پاکستان میں‌ مہنگائی نے بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان کی تاریخ‌ میں پہلی بار مہنگائی بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی. مہنگائی میں 1.83 فیصد مزید اضافہ سے مجموعی شرح44.58 فیصد پر پہنچ گئی. ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے جس کے تحت ایک ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے. ایک ہفتے مزید پڑھیں