پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ 9 جوان شہید 4 زخمی

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ باغ میں‌ شجاع آباد کے قریب پیش آیا ہے جس میں‌ 9 جوان شہید اور4 زخمی ہوئے ہیں. پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوان معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ گاڑی نالے میں جاگری. حادثہ صبح سویرے پیش آیا تھا زخمیوں کو فوری مزید پڑھیں

کراچی میں این اے 245 ضمنی انتخاب کے بائی کاٹ‌ کی چاکنگ

کراچی میں این اے 245 ضمنی انتخاب کے بائی کاٹ‌ کی چاکنگ کر دی گئی ہے بیشتر علاقوں میں‌ دیواروں پر روانی میں‌ چاکنگ کی گئی ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم وفا پرستوں کی جانب سے وال چاکنگ کی گئی ہے. عمران خان پر پابندی الطاف مزید پڑھیں

بارش سے متاثرہ حیدرآباد کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے دو روز کے دوران سندھ کے کئی اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا ہے لیکن بارش سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر حیدرآباد کو آفت زدہ قرار نہیں دیا گیا. ڈپٹی کمشنر فواد غفار سومرو نے اب شہر کو آفت زدہ قرار دینے کے لیے بورڈ آف ریوینیو مزید پڑھیں

عمران خان پر پابندی الطاف حسین اور نواز شریف کی طرح نہیں‌ لگی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا براہ راست خطاب ٹیلی وژن پہ دکھانے پر پیمرا نے پابندی لگا دی ہے تاہم ساتھ ہی انہیں رعایت دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خطاب کے بعد ایڈیٹ کر کے خطاب دیکھایا جا سکتا ہے. پیمرا کے اس فیصلے پر سوشل میڈیا پر ہر سیاسی کارکن اپنے مزید پڑھیں

بجلی مزید 4 روپے 69 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری

بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر آ گئی۔ بجلی 4 روپے 69پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کیلئے درخواست نیپرا میں دائر کردی۔ بجلی قیمت میں اضافہ کی درخواست جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ قیمت میں مزید پڑھیں

بارش سے متاثرہ بدین آفت زدہ قرار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورے بدین کو آفت زاد قرار دے دیا گیا ہے ، بارش سے متاثرہ کاشتکاروں کو مدد فراہم کی جائے گئی اور ہر دیہہ کی 60 فیصد غریب آبادی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 25 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے*۔ ان مزید پڑھیں

حیدرآباد میں نکاسی کا 80 فیصد کام مکمل ہوگیا، شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ وماس ٹرانزٹ اور حیدرآباد میں رین ایمرجنسی کے فوکل پرسن شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حیدرآباد شہر سے 80 فیصد برساتی پانی کی نکاسی مکمل ہو چکی ہے جبکہ بقیہ 20 فیصد نکاسی آب کا کام بھی جلد مکمل کر لیا جائے گا وہ آج شہباز ہال حیدرآباد میں مزید پڑھیں

شہباز گل کی ویڈیو وائرل، یکدم صحت مند ہو گئے

سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف سیکیورٹی افیسر شہباز گل کے اسلام آباد کے سرکاری اسپتال میں معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں. ‏شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن، جسم میں درد اور گلے میں خراش کی شکایت ہے. ‏اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن کیلئے اینٹی بائیوٹک دوا مزید پڑھیں

کراچی میں مسجد کے موزن نے قرآن پاک جلا دیے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر سیون بی میں مسجد کے موزن نے قرآن پاک جلا دیے۔ پولیس نے مسجد کے موزن ملزم عبدالماجد کو گرفتار کرلیا۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ملزم کے ہاتھوں جلائے گئے قران پاک کی تعداد 40 سے زائد ہے۔جلائے گئے قرآن پاک کے ٹکرے حوا سے اڑ کر مزید پڑھیں

نینشل بینک حیدرآباد میں جعلی اکاؤنٹس 13 کروڑ کا غبن

نیشنل بینک حیدرآباد کے جنرل اور جعلی اکاونٹس سے کروڑوں روپے کے فراڈ پر ایف آئی اے حیدرآباد سرکل نے کارروائی کرکے بینک کے 3 ملازمین کو گرفتار کرلیا. سابق برانچ منیجر الطاف حسین گوپانگ، آفتاب حسین شیخ سابقہ آپریشن منیجر اور سابقہ ہیڈ کیشئر منیر حسین کو گرفتار کیا گیا. انسپیکٹر مسرور بلوچ نے مزید پڑھیں