بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 194 ہوگئیں

مون سون کے تازہ اسپیل سے بلوچستان میں‌ مزید چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں‌ اس طرح بلوچستان میں‌ حالیہ بارشوں‌ اور سیلاب کی وجہ سے اموات 194 تک پہنچ گئی ہیں. ڈی پی او لسبیلہ کے مطابق چار لاشیں‌ حب ندی سے نکالی گئی ہیں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ نامعلوم افراد مزید پڑھیں

کراچی میں آج اور کل موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے مزید بارشوں‌ کی پیش گوئی کر دی ہے. شمالی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن ہوا کے کم دباو میں تبدیل ہوکروہاں موجود ہے. اس کے ساتھ راجستھان(بھارت) پرموجود ہوا کا کم دباو کمزور ہوکرپھیلاوکی صورت میں موجود ہے ایک اور ہوا کا کم دباو 16 اگست کوسندھ میں مزید پڑھیں

پاکستان نے 75 سال میں کیا حاصل کیا خوش حال کیسے ہوگا؟

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار اسٹریٹجک پرسپیکٹیو (سی ایس پی) نے 14 اگست کو “پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی” کی ویب پر تقریب کا انعقاد کیا۔ کیا یوم آزادی پر صرف جشن، شور شرابا اور روائیتی پروگرام کافی ہیں؟ تقریب میں آئی ایس ایس آئی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم لندن کی کراچی اور حیدرآ باد میں ریلی

متحدہ قومی موومنٹ لندن نے کافی عرصہ بعد کراچی اور لاہور میں ایک ہی وقت ریلیاں نکالیں۔ کراچی پریس کلب کے باہر کارکن اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ قومی پرچم اٹھائے جمع ہوئے۔ اس موقع پر پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا جس کے بعد دیگر افراد پرامن طور پر منتشر مزید پڑھیں

جشن آزادی پر جوش و خروش، توپوں کی سلامی

پاکستان کے 75 یوم آزادی ملک بھر میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے صبح‌ کا آغاز مساجد میں ملک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کی دعاؤں‌ سے کیا گیا. پاک فوج نے شہدا کو توپوں‌ کی سلامی دی. جشن آزادی پر مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی. مزید پڑھیں

پاکستان کی آزادی کے 75 سال

آج پاکستان کی قوم اپنے عزمِ عالیشان سے مُنسلِک سُنہری تاریخ کی ڈائمنڈ جوبلی منا رہی ہے۔ وہ عَزم جِس کی بنیاد تحریکِ پاکستان اور اِس سے جُڑی لازوال قُربانیوں سے مُنسلک ہے۔ آزادی لہو کا خراج مانگتی ہے۔ آزادی کے ان75سالوں میں ہم نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا۔ ان گُزرے سالوں میں ہم مزید پڑھیں

سرحد پر مسلح افراد سوت کیسے آئے؟مراد سعید کا سوال

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ہر طرف سوات میں ترقی ہورہی ہے اور سوات سیاحت کا حب بن چکا ہے۔ کھیل کے میدان آباد ہوئے ہیں اب ہمیں کسی کے لئے ایندھن نہ بنایاجائے۔ مراد سعید نے سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مزید مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں تھانہ پر پھر حملہ سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے تحصیل اعظم ورسک تھانہ پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ فائرنگ سے ایک سپاہی نسیم شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے اعظم ورسک تھانہ پر اچانک حملہ کیا گیا جس میں سپاہی نسیم یارگل خیل شہید اور تھانہ میں کھڑی مزید پڑھیں

کراچی میں وقفہ وقفہ سے بارش 14 اگست تک جاری رہے گی

کراچی میں‌ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے. محکمہ موسمیات نے 14 اگست تک بارش کا یہ سلسلہ جاری رہے گا. بارش کی وجہ سے آج کراچی میں‌ ہونے والے پرچے بھی منسوخ‌ کر دیے گئے ہیں. بارش کی وجہ سے شہر بھر کے نشیبی علاقوں میں پانی مزید پڑھیں

کراچی میں بارش سے کاٹھورندی میں طغیانی، ٹرکوں‌ کی لائنیں‌

کراچی میں بارش کے بعد کاٹھور ندی میں طغیانی کے باعث نیشنل ہائی وے کو سپر ہائی وے سے ملانے والا لنک روڑ ٹریفک کیلئے بندہوگئی ہے۔ سمندر میں شدید طغیانی کا خطرہ، ماہی گیروں‌ کو دور رہنے کی ہدایت پپری سے سپر ہائی وے جانے والے ٹریک پر گاڑیوں کی لمبی قطارے لگ گئی مزید پڑھیں