کراچی کی گرین لائن بس سروس سے عاشورہ پر شہری محروم کیوں؟

پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ملک کا سب سے بدقسمت شہر کراچی کے شہریوں کو ایک بار پھر نئی شروع کی گئی گرین لائن بس سروس کی سہولت سے 3 دن کے لیے محروم کر دیا گیا ہے۔ گرین لائن بس سروس کے ترجمان نے سات محرم سے 10 محرم تک یعنی آج 7 اگست مزید پڑھیں

گھوگھے ڈولے کی قدیمی نیاز

ڈیرہ اسماعیل خان سے توقیر زیدی ماہ محرم الحرام جہاں اور بہت ساری روایات کا امین ہے وہیں اس مہینے میں لنگر اور نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ ملک بھر میں بھی محرم الحرام بطور نذر و نیاز اور لنگر حسینی میں بہت ساری چیزیں بانٹنے کا رواج عام ہے۔ مزید پڑھیں

ہندو لڑکی کی امام حسینّ سے محبت گھر میں عزا خانہ بنالیا

نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام سے محبت و عقیدت صرف مسلمانوں تک محدود نہیں‌ دنیا کی ہر قوم اور تہزیبوں سے تعلق رکھنے والے امام عالی مقام سے خاص محبت رکھتے ہیں. حیدرآباد میں بھی ہندو گھرانے سے تعلق رکھنے والی چوبیس سالہ مالا شہدائے کربلا کو مخصوص انداز میں خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

عاشورہ محرم پر فوج تعینات کی جائے گی

ملک بھر میں عاشورہ محرم پر پاک فوج کو تعینات کیا جائے گا. وفاقی کابینہ نے امن و امان قائم رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے تمام صوبوں‌ کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی اجازت دی ہے. گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور اسلام آباد میں بھی فوج کو تعینات کیا مزید پڑھیں

کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپل کی بارشوں کاآغاز

مون سون کی ہوائیں مشرقی سندھ میں داخل ہونے کے بعد کراچی میں‌ بوندا باندی سے برسات کے نئے سسٹم کا آغازہوگیا ہے۔ ۔محکمہ موسمیات کےمطابق شہرمیں آج سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ 9 اگست تک جاری رہ سکتا ہے۔ شہر بادل کا سایا رہنے کے باوجود آج پارہ چونتیس ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

عمران خان کی طرح‌ جماعت اسلامی بھی سرپرائز دینے کے لیے تیار

کراچی کے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہے کہ اس وقت شہرمیں بدترین لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ کےالیکڑک مافیاسے کراچی والوں کوآزادکروایاجائے۔ نیپرا کو یہ علم تک نہیں کہ کراچی کی کیا بجلی ڈیمانڈ ہے؟ میٹر تیز چل رہے ہیں لیکن کوئی پوچھ نہیں رہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے. چھ محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک پابندی عائد رہے گی. دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ محرم الحرام میں امن و امان کے پیش مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی 9 قومی اسمبلی نشستوں پر 25 ستمبر کو ضمنی انتخاب

پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفوں سے خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے. قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے. الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی کی 9نشستوں پرضمنی الیکشن 25 ستمبرکوہو گا. کاغذات نامزدگی 10 سے13اگست تک مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کے خلاف دوبارہ ریفرنس دائر کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کر دیا۔ ریفرنس اوورسیز پاکستانی اسلم ملک نے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوایا جس میں چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی گئی۔ ریفرنس کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین ق لیگ کے سربراہ برقرار

الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو پارٹی کا صدر اور طارق بشیر چیمہ کو جنرل سیکریٹری کے عہدے پر برقرار رکھتے ہوئے سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی۔ مسلم لیگ ق کا پارٹی الیکشن رکوانے کے لیے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 مزید پڑھیں