طالبان کی آبادکاری کے خلاف سوات میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

سوات اور دیر میں طالبان کی آبادکاری کے خلاف سوات کے عوام باہر نکل آئے ہیں۔ سوات کی تحصیل خوازہ خیلا میں دہشت گردی کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین مٹہ چوک میں جمع ہوئے اور کہا کہ ہم اپنی سرزمین مذید دہشت گردوں کے حوالے نہیں کرنے دیں گے مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کتنی کم کی جارہی ہیں؟

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌ کمی کی تیاری شروع کر دی گئی ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے 15 روپے تک قیمتیں کم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے. پیٹرول پر 12 روپے اور ڈٰیزل پر 15 روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے. پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی بھی کم کر دی جائے مزید پڑھیں

شہباز گل کا پروڈیوسر کون ہے؟

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کےلیے پولیس کی استدعا مسترد کر دی گئی۔عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ۔شہباز گل نے عدالت میں بیان دیا کہ انہیں پوری رات جگایا جاتا ہے اور تشدد بھی کیا جا رہا ہے۔ پوچھتے ہیں کہ کیا عمران خان نے ایسا بیان مزید پڑھیں

کراچی کا پوش علاقہ ڈیفنس ڈراؤنا خواب بن گیا

ڈیفنس کلفٹن میں‌ بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے زندگی اجیرن ہونے پر مکین سندھ ہائی کورٹ‌ پہنچ گئے. درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس اظہر حسن رضوی نے کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کو رہائش کے لیے ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ بارش مزید پڑھیں

کراچی میں غیرملکیوں‌ نے زمینوں پر قبضہ کرلیا، پولیس بے بس

کراچی میں الٹی گنگا بہنے لگی شہریوں کی زمینوں پر غیر ملکی قبضہ کرنے لگے ہیں۔ کئی غیرملکیوں نے پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کراچی کی اسکیم 33 کو نوگو ایریا بنادیا گیا ہے۔ عدالت نے اسکیم 33 میں نجی ہاوسنگ سوسائٹی سے قبضہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کے وزرا کی فوج نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

اتحادی حکومت نے وفاقی وزرا کی تعداد بڑھا کے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا اب وزرا زیادہ ہیں اور وزارتیں کم پڑ گئی ہیں۔ اس سے پہلے پچھلی حکومت میں نصف سنچری سے 2 اوپر یعنی 52 رکنی کابینہ تھی۔ بارہ تیرہ جماعتوں سے مل کر حکومت بننے کی وجہ سے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

شہباز گل اپنے جال میں خود ہی پھنس گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل اپنے جال میں‌ خود ہی پھنس گئے. شہباز گل نفرت انگیز بیایات دینے سے متعلق بہت مشہور ہیں. شہباز گل کے ناقدین کا کہنا ہے کہ ملکی سیاست میں جتنے اشتعال انگیز بیانات انہوں‌ نے دیے ہیں شائد ہی کسی نے اس طرح‌ آگ لگانے والے بیانات مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی پیش گوئیاں غلط ثابت، آج پھر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج پھر سے بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ اس سے پہلے 7 سے 10 محرم تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن سب دھری کی دھری رہ گئیں۔ کراچی کے شہریوں نے بارش سے نمٹںے کی بھرپھور تیاریاں کیں۔ باالخصوص نشیبی علاقوں میں لوگوں نے مزید پڑھیں

بنی گالہ میں سلطنت عمرانیہ کے قیام کا اعلان

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر سلطنت عمرانیہ کی تصاویر لگا دی گئی ہیں. ان تصاویر میں عمران خان، ان کے چیف آف آرمی اسٹاف شہباز گل اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو گھوڑوں پر سوار پہلی لائن میں رکھا گیا ہے ان کے مزید پڑھیں

شہباز گل نے بغاوت والا بیان کس کے کہنے پر دیا؟

عمران خان کے چیف سیکیورٹی افیسر شہباز گل سے تفتیش کے لیے آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر چار رکنی اسپیشل انویسٹی گیشن تشکیل دے دی گئی۔ شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ، پولیس اب تفتیش کرے گی ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں چار رکنی ایس آئی ٹی کیس کی مزید پڑھیں