فردوس عاشق اعوان کو دبئی جانے سے روک دیا ائیرپورٹ سے واپس

سابق وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو بیرون جانے سے روک دیا گیا انہیں‌ اسلام آباد ایئرپورٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا. فردوس عاشق اعوان اسلام آباد سے دوبئی جارہی تھیں. فردوس عاشق اعوان عام پاسپورٹ کے بجائے آفیشل پاسپورٹ پر سفر کرنا چاہتی تھیں جبکہ ان کے پاس دوسرا پاسپورٹ نہیں تھا. ذرائع مزید پڑھیں

محمد میاں سومرو کی نشست پر ضمنی الیکشن روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے محمد میاں سومرو کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی الیکشن کرانے سے روک دیا. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا. عدالت نے ریمارکس دیے ہیں‌کہ آئندہ سماعت تک این اے 196 جیک آباد کی نشست پر الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن مزید پڑھیں

عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو افسوس ناک قرار دے دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے شاتم رسول سلمان رشدی پر حملے کی مزمت کردی ہے. کہتے ہیں حملے کا کسی بھی صورت جواز نہیں‌ دیا جاسکتا. عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو خوفناک اور افسوس ناک قرار دیا اور کہا کہ یہ ہونا نہیں چاہیے تھا. یہ مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کا نیا سسٹم 23 اگست سے پانی برسائے گا

محکمہ موسمیات نے مون سون کے نئے سسٹم کی پیش گوئی کردی۔ نیا بارشوں کا سسٹم خلیج بنگال سے راجستھان بھارت کے راستے سندھ کا رخ کرے گا۔ مون سون بارش کا سبب بننے والا نیا سلسلہ 23اگست کو سندھ میں داخل ہوگا سسٹم کے تحت دیہی سندھ کے اضلاع میں 23اگست کی صبح سے مزید پڑھیں

کورنگی کازوے 7 روز سے بند آج 3 بچیاں ڈوب گئیں

کراچی کی کورنگی ندی میں طغیانی کے باعث پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے کاز وے تاحال ٹریفک کے لئے بند ہے۔ کازوے گزشتہ7 روز سے ٹریفک کے لئے بند ہے۔ اسی دوران آج کورنگی کازوے ندی میں تین لڑکے پھنس گئے۔ بلوچ کالونی پولیس اہلکار نے اپنی مدد آپ کے تحت تینوں مزید پڑھیں

شہباز گل کا ریمانڈ مسترد دوبارہ اسپتال بھیج دیا

سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر ملزم شہباز گل کو پیر تک پمز ہسپتال میں رکھنے کا عدالت نے حکم جاری کردیا۔ شہباز گل کی پیر کو دوبارہ میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے ۔ ملزم شہباز گل کے ریمانڈ کو پیر تک معطل کیا گیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم شہباز مزید پڑھیں

شیخ دانش، بیٹی اور بیوی کے خلاف سائبر کرائم میں بھی مقدمہ

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے یونیورسٹی ٹاون سرگودھا روڈ کی رہائشی خدیجہ غفور اعوان کی درخواست پر مشہور بزنس مین شیخ دانش علی، انا شیخ ولد دانش اور ماہم شیخ سمیت 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے. ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق درخواست گذار کا مزید پڑھیں

عمران خان نے کراچی کا دورہ کس دباؤ‌ پر ملتوی کیا؟

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے دورہ کا پروگرام ملتوی کر دیا ہے. جمعہ کو کراچی میں مزار قائد کے پاس جلسہ سے عمران خان کو خطاب کرنا تھا. تحریک انصاف نے مزار قائد پر جلسہ کا اعلان کردیا ایک روز پہلے ہی تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے مزار قائد پر جلسہ کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے 19 اگست کو کراچی میں ہونے والے جلسے کی جگہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق جلسہ اب شاہراہ قائدین پرکیا جائے گا۔ کراچی میں تحریک انصاف کی جانب سے مزارقائدسے متصل میدان میں 19 اگست کے جلسہ کا مقام تبدیل کردیا گیا ہے۔ مزار قائد مزید پڑھیں

پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے ایک کوشش سی پیک

“آج ہر ترقی پذیر ملک کے لیے چیلنج معاشی طور پر مثالی ریاست بننا ہے۔ ہم نے ابھی معاشی قوم بننا سیکھنا ہے۔ یہ سیاسی اور روایتی جنگوں کا دور نہیں ہے بلکہ یہ معاشی مسابقت اور تجارتی جنگوں کا دور ہے جہاں ٹیکنالوجی بدلتے ہوئے عالمی اسپیکٹرم میں جدید معیشت کے پیرامیٹرز کا تعین مزید پڑھیں