بیٹی اسکول کی دوست سے والد کی شادی کراسکتی ہے؟

کیا کوئی لڑکی اپنے والد کی شادی اپنی اسکول کی دوست سے کرانے کی کوشش کرسکتی ہے؟ کیا کوئی خاتون اپنے شوہر کی شادی اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی سے کرنے کے لئے ہر حد سے گزر سکتی ہے؟ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے؟ لڑکیاں تو اپنی بچپن کی سہیلی کی ہر دکھ سکھ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی درخواست خارج بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہوں گے

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج کرتے ہوئے سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کو پہلے مناسب فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حقائق کا تعین ہونے پر ہی قانونی نکات عدالتوں میں مزید پڑھیں

کراچی کی ناقص منصوبہ بندی اور تجاوزات، ہر جگہ پانی پانی

کراچی میں ناقص منصوبہ بندی، نالوں کی عدم صفائی اور جگہ جگہ تجاوزات کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ہی گٹربھی ابل پڑے۔ اردو بازار کے علاقے میں کاروبارزندگی نہ صرف متاثرہوابلکہ خریداروں کوبھی دشواری کا سامنا رہا۔ مون سون ہواؤں کا کم دباؤ مرکزی بھارت اور اس کاکم پھیلاو راجستھان مزید پڑھیں

جنرل باجوہ دادا بن گئے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں‌ کی ولادت

پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے. ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جڑواں بچوں‌ کی ولادت پر دادا بن گئے ہیں۔ بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ گرفتاری کا حکم

کراچی میں اینٹی انکروچمنٹ ضلع شرقی کی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کردی۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ حلیم عادل عدالت میں ہیں جبکہ گرفتاری کے لئے پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچ گئی۔ تحریک انصاف کے کارکن بھی مزید پڑھیں

کراچی پر چھائے مون سون باد ل پھر برس پڑے

مون سون بادلوں نے شہرقائد میں بسیرا کرلیا۔ بادل آج بھی جھو م کر برسے۔ کہیں رم جھم تو کہیں تیز بارش ہوئی۔ حبس سے پریشان شہریوں نے ٹھنڈی پھوار اور ہواوں کا لطف اٹھایا۔ ٹاور، آئی آئی چندری گر روڈ،لیاقت آباد، ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، کلفٹن، ڈیفنس، ایم اے جناح روڈسمیت مختلف مزید پڑھیں

حیدر آباد میں خواتین سپاہیوں کی بھرتی امیدواروں کا دھرنا

سندھ پولیس میں لیڈی کانسٹیبل کے طور پر اپلائی کرنی والی خواتین امیدواروں نے بائی پاس پر دھرنا دے دیا ہے۔ مظاہرین نے بائی پاس کو مکمل بند کردیا جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال قبل 200 سے زائد امیدواروں نے سندھ پولیس میں مزید پڑھیں

کراچی میں‌ پولیو ورکر کو ذبحہ کرنے کی کوشش

کراچی کے فیڈرل بی صنعتی ایریا میں تیز دھار آلے کے وار سے پولیو ورکر شدید زخمی ہوگئی۔ قاتلانہ حملہ پولیو ورکر کے سابق شوہر نے کیا جو چھری سمیت فرار ہوگیا۔ ٹانک میں‌ پولیس ٹیم پر فائرنگ 2 پولیس اہل کار شہید مدینہ کالونی میں سابق شوہر نے سرے عام اپنی سابقہ اہلیہ پر مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں‌ موٹر وے پر حادثہ 20مسافر جاں بحق

جنوبی پنجاب کے علاقے جلالپور پیروالا ایم فائیو موٹروے پر مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس سے بس میں آگ لگ گئی ریسکیو کے مطابق بس میں سوار 20 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے 6 زخمی ہیں. مسافر بس لاہور سے کراچی جا رہی تھی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں مزید پڑھیں

پی ٹی وی یا قبضہ مافیا

تحریرمحمد امنان زیادہ دور کی نہیں یہ اسی سال کے فروری یعنی 2022 کی بات ہے کہ چند ماہ کی بیروزگاری کے بعد پی ٹی وی میں نوکری ہو گئی اچانک سے میں خود حیران تھا کہ یہ سفارش یا کسی سیاسی اثر و رسوخ کے بغیر کیسے ممکن ہو گیا مگر خیر یہ ہو مزید پڑھیں