اے آر وائی کے سینئر اینکر ارشد شریف پشاور ائیرپورٹ سے دبئی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ اینکر غریدہ فاروقی اور دیگر نے ٹوئیٹ کی ہے کہ ارشد شریف بھی چلے گئے ہیں۔ عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر شہباز گل کی جانب سے اے آر وائی نیوز پر بغاوت پر مبنی بیپر کے مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ، پولیس اب تفتیش کرے گی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سیکیورٹی چیف ڈاکٹر شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا. شہازگل کو غداری کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا. شہباز گل اپنے جال میں خود ہی پھنس گئے آج انہیں اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا گیا. مزید پڑھیں
سوات اور دیر میں طالبان کی آبادکاری، پولیس اور شہریوں کا اغوا
ملک کے سیاسی حالات غیرضروری طور پر کچھ زیادہ ہی گرم کر دیے گئے ہیں اس کے برخلاف سوات کی صورت حال تشویش ناک حد تک تبدیل ہو رہی ہے. میڈٰیا اور سیاستدانوں کی نگاہوں سے بالکل غائب ہے. سینیر صحافی عقیل یوسف زئی نے ٹوئیٹ کی ہے کہ سوات اور دیر میں طالبان نے مزید پڑھیں
سوات میں طالبان کی آمد کے بعد سیاحتی مرکز کالام خالی ہوگیا
سوات میں طالبان کی آمد اور اغوا کی وارداتوں کے بعد سیاحتی مرکز کالام کے ہوٹل خالی ہو گئے خبروالے نے سوات میں بات کی تو معلوم ہوا کہ کالام کے ہوٹلز 16 اگست تک سارے بک تھے لیکن اچانک کالام تریبا بالکل خالی ہو گیا اور بکنگ بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ سیاحت مزید پڑھیں
یوم عاشور پر کربلا میں کیا ہوا؟
خانوادہ رسالت نے اپنی قربانی سے دین حق کا پرچم تاقیامت سربلند کردیا۔ نواسہ رسول اور ان کے اصحاب کی یاد میں جگہ جگہ مجالس اور جلوس برآمد کیے جارہے ہیں۔ امام عالی مقام کے کڑیل جوان کی یاد میں 9 محرم کے جلوس سب ہی جگہ اہل ایمان اپنے اپنے انداز سے معرکہ حق مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی کانوائے پر خودکش حملہ 3 اہل کار شہید
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ تحصیل میر علی میں پتسی اڈہ کے قریب کانوائے پر کیا گیا جس میں 3 سیکیورٹی اہل کاروں کے شہید اور 4 زخمیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ مزید پڑھیں
امام عالی مقام کے کڑیل جوان کی یاد میں 9 محرم کے جلوس
ملک بھر میں نو محرم کی مناسبت سے امام عالی مقام کے کڑیل جوان اور ہمشکل پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والیہ وسلم حضرت علی اکبر کی یاد جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کی یاد میں شہر شہر عزاداری کی جارہی ہے۔ چھوٹے بڑے تمام شہروں میں یاد مزید پڑھیں
تحریک انصاف اور تحریک لبیک کے درمیان تصادم کا خدشہ
پاکستان تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان فیض آباد پر تصادم کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے. تحریک لبیک نے 13 اگست کو فیض آباد پر جلسہ کردیا ہے اور اپنے کارکنوں کو فیض آباد پہنچنے کی کال بھی دیدی ہے۔ اس سے پہلے تحریک انصاف نے بھی 13اگست کی رات اسلام آباد مزید پڑھیں
کراچی میں آج اور یوم عاشور پر شدید بارش کی پیش گوئی
کراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل پانی برسانے کے لیے بے تاب ہے. محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج شام تک شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارتش ہو سکتی ہے. باقاعدہ طور پر یوم عاشور کی شام سے بارش کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے اور اس میں شدت 12 مزید پڑھیں
طالبان کمانڈر عمر خالد خراسانی ساتھیوں سمیت مارا گیا
کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر عبد الولی عرف عمر خالد خراسانی 3 ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔ دہشت گرد خراسانی افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکا ضلع برمل کے علاقے سراکی کلی میں کیا گیا۔ اس واقعہ میں مفتی حسن اور حافظ دولت بھی مزید پڑھیں