کراچی سمیت دیہی سندھ میں یکے بعد دیگرے دو مون سون سسٹم بارش برسائیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا سسٹم 6 اگست تا 9 اگست تک سندھ سمیت کراچی اور بلوچستان میں بارش برسائے گا۔ ایک سسٹم بحیرہ عرب اور دوسرا سسٹم خلیج بنگال سے داخل ہورہا ہے۔ کراچی میں 7 سے 10 محرم مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
پاکستان میں مون سون بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
حالیہ مون سون بارشوں نے پاکستان میں گزشتہ 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 30 سالہ اوسط ریکارڈ کے مقابلے میں ملک بھر میں 133 فیصد سے زائد بارشیں ہوئیں۔ سب سے زیادہ بلوچستان میں 305فیصد اور سندھ میں 218 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ اسی طرح پنجاب مزید پڑھیں
کربلا کے ننھے شہید علی اصغرؑ کا یوم
توقیر زیدی کی رپورٹ دنیا بھر میں واقعہ کربلا کے ننھے شہید کی یاد میں عالمی یوم حضرت علی اصغر منایا جارہا ہے۔ یوم حضرت علی اصغر پر مائیں اپنے معصوم بچوں کو لے کر کربلا کے ششماہے سے عہد پیمان کرتی ہیں۔ ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی عالمی یوم علی مزید پڑھیں
“5 اگست 2019 – کشمیری شناخت پر حملہ”
5 اگست 2019 نہ صرف کشمیری تشخص پر حملہ تھا بلکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر بھی حملہ تھا جس میں بھارت بھی ایک فریق ہے، دو طرفہ معاہدہ جس میں بھارت اور پاکستان کے درمیان طے پایا تھا کہ مسئلہ کشمیر کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے گا۔ ، اور مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے. چیف الیکشن کمیشن کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس کا تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ آنے پر ریفرنس دائر کرنے کا کہا گیا تھا. ڈاکٹر بابر اعوان کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیے گئے مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اب ہر ہفتہ کیا جائے گا؟
شہباز شریف کی حکومت عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی طرف سے عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کرنے جارہی ہے۔ اس کے بعد قرضہ کی پہلی قسط پاکستان کو ملنے کے امکانات بڑھ جائیں گے. ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15دنوں مزید پڑھیں
عمران خان لوگوں کو حشش پلانے والا حسن بن صبا ہیں؟
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پر غیر ملکی سرمایہ کاری کس ایجنڈے کے تحت ہوئی۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دیں گے اور یہ مزید پڑھیں
کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکا2 اہلکار شہید
کراچی کے علاقے گارڈن کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکے سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ہیڈ کوارٹر میں ہوا جہاں مبینہ طور پر غفلت کے دوران ایک دستی بم پھٹ گیا۔ چالیس سالہ پولیس اہلکار شہزاد اور 45 سالہ مزید پڑھیں
ہیلی کاپٹر حادثہ کے شہدا سپرد خاک
ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان، میجر سعید اور نائیک مدثر فیاض کی نماز جنازہ ادا کردی گئی. شہدا کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی گئی. میجر طلحہ شہید کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی. چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل اظہر عباس، کور کمانڈر مزید پڑھیں
حیدرآباد پریس کلب کے لیے 75 ایکڑ زمین الاٹ
حیدرآباد پریس کلب کو 75 ایکڑ زمین دیھ گنجو ٹکر میں الاٹ کر دی گئی ہے۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کابینہ کے اجلاس میں بتایا ہے کہ حیدرآباد پریس کلب نے سی وی ٹی مستثنیٰ اور رجسٹریشن سے مستثنیٰ کرنے کی درخواست کی ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ استثنیٰ کا قانون نہیں مزید پڑھیں