کراچی میں بھی اسلام آبناد کا موسم ہو گیا بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی دن بھر جاری رہنے لگی. معلوم ہی نہیں ہوتا کہ کب بارش شروع ہو جاتی ہے.خواتین کو کپڑے دھونے میں مشکلات کا سامنا ہونے لگا. سورج دیکھ کر کپڑے پھیلائے جاتے ہیں اور ادھر آسمان پر یکدم بادل آتے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
کراچی میں دو دریا پر ریسٹورنٹس بند کرادیے گئے
کراچی ڈیفنس فیز VIII دو دریا پر “قہواتی” ریسٹورنٹ جو کہ کافی عرصے سے بند تھا موسلا دھار بارش کے باعث گر گیا۔ واقعہ کے بعد ڈپٹی کمشنر جنوبی تبریز صادق مری کی احکامات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 2 اور اسسٹنٹ کمشنرز سول لائن نے دو دریا کے تمام ریسٹورنٹس کا وہ حصہ جو سمندر مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ہلاکتیں 136 ہوگئیں
بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سیلابی ریلوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 136 اموات ہوچکی ہیں جن میں 56 مرد، 47 بچے اور 33 خواتین شامل ہیں بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 70 افرادزخمی ہوئے۔ پی مزید پڑھیں
ہندو برادری کا دریائے سندھ میں قدیم مندر سادھوبیلاکی تاریخ
ہندو برادری کے قدیم اور مقدس آستان سادھو بیلا مندر کی تاریخ کتنی پرانی ہے اور یہ دریائے سندھ کے کس جزیرے پر واقع ہے آئیے جانتے ہیں۔ فن تعمیر کے شاہ کار سادھو بیلا مندر کو کسی دور میں مینک پربت کہا جاتا تھا مگر بعد میں ایک ہندو سادھو جس کا نام بابا مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں واضح کمی لیکن پاکستان میں پیٹرول صرف ساڑھے تین روپے سستا
تجربہ کار سیاستدانوںکی حکومت نے عوام کے ساتھ ایک بار پھر ہاتھ کر دیا. عالمی مارکیٹ میںتیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ مہنگائی کے ستائے ہوئے لوگوں پر منتقل نہیں کیا گیا. حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں محض ساڑھے 3 روپے کمی کا اعلان کر کے عوام کے زخموں پر نمک مزید پڑھیں
سکھر بیراج میں ملنے والی لاشیں کن کی ہیں؟
سندھ کے سکھر بیراج سے ملنے والی لاشوں نے سب کو حیران اور پریشان کردیا ہے۔ صرف چوبیس گھنٹے میں بارہ لاشوں کا ملنا بہت بڑا سوالیہ نشان بن گیا۔ پولیس نے کہا کہ سیلابی ریلوں کی وجہ سے مل کے بالائی علاقوں سے لاشیں بہہ کر سکھر بیراج میں پہنچی ہیں۔ خبروالے کی ٹیم مزید پڑھیں
حکومت نے پاکستان کو دیوالیہ سے بچانے کا دعوی کردیا
وزیرخزانہ نے دعوی کیا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے اور اب ہم پاکستان کو ایک اچھی معیشت دیں گے جبکہ اگست میں روپے پر سے دباؤ کم ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 3.8 ارب ڈالر کی پیٹرولیم مزید پڑھیں
سوات میں محرم کے بغیر خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے ایک گاؤں منگلور میں شادی اور غم وخوشی کی دیگر تقریبات میں غیر ضروری رسومات کے خاتمے کے لیے گرینڈ جرگہ نے بڑے اور اہم فیصلے کرلئے۔علاقے کے مکین شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں فرسودہ اور غیر شرعی رسومات سے گریز کریں گے۔ جرگہ کے رکن احسان اللہ خان مزید پڑھیں
ہاکس بے کراچی میں 6 نوجوان ڈوب گئے 4 لاشیں نکال لی گئیں
کراچی کے معروف تفریح مقام ہاکس بے پر 6 نوجوان ڈوب گئے. چار لاشیں نکالی جاچکی ہیں اور دو کی تلاش جاری ہے. ٹرٹل بیچ کے قریب نہاتے ہوئے 4 نوجوان آج صبح ڈوبے. ایک دوسرے بچاتے ہوئے چاروں بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے. دو لاشوں کی تلاش اب بھی جاری ہے. چوبیس مزید پڑھیں
پرچم کشائی سے محرم کا آغاز کیوں کیا جاتا ہے؟
گو کہ محرم کا چاند دیکھائی دینے سے پہلے ہی سوگواران مظلوم کربلا فرش عزا کی تیاری شروع کر دیتے ہیں۔ لیکن باقاعدہ طور پر ادھر ماہ محرم کا چاند نمودار ہوتا ہے اس کے ساتھ ہی دنیا بھر میں مومنین کے گھروں اور امام بارگاہوں پر فرش عزا بچھا دی جاتی ہے۔ ایام غم مزید پڑھیں