ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی ہدایت پر ریڈنگ ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں محمد عدنان، رضی شاہ اور نعمت اللہ شامل ہیں۔ ملزمان ہنڈی حوالہ کے کاروبار سے منسلک تھے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے حوالہ ہنڈی اور کرنسی سے متعلق رسیدیں اور مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
آئی ایس ایس آئی کا پہلا تھاٹ لیڈرز فورم
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے 31 اگست 2022 کو “پاکستان اور ایشیا کی جیو اکنامکس” کے عنوان سے اپنا پہلا تھاٹ لیڈرز فورم (TLF) منعقد کیا۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور محترمہ حنا ربانی کھر تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔ آغاز میں، سفیر اعزاز احمد چوہدری، ڈائریکٹر جنرل، مزید پڑھیں
سیلاب فنڈ کا حساب کتاب ہوگا؟
تحریر ندیم رضا پاکستان میں مون سون کی غیر معمولی بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔ کئی افراد کے گھر بار اور جمع پونجی سیلاب اور بارش کی نظر ہوگئ۔متعدد افراد موت کی آغوش میں چلے گئے۔ حکومت ہو یا اپوزیشن کسی کو خیال نہ آیا اور سب ایک دوسرے کے خلاف مزید پڑھیں
مصیبت میں ڈاکٹرز قوم کے ساتھ ہیں، پروفیسر نصرت
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر پر و فیسر ڈاکٹر نصرت شاہ نے کہا ہم بحیثیت میڈیکل پروفیشنل و اسٹوڈنٹ قوم کی اس مصیبت کی گھڑی میں قوم کے ساتھ کھڑے ہیں ہم سمیت زندگی کے مختلف طبقات سے افراد بھی انفرادی سطح پر ان کی مدد کے لیے نکلیں۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب سے مزید 27 افراد جاں بحق
اسلام آباد سے نعمان مقصود ملک بھرمیں مون سون بارشوں اور سيلاب کى تباہ کارياں جارى ہیں،چوبيس گھنٹوں میں مزيد 27 افراد جاں بحق ہوگئےچودہ جون سے اب تک مجموعی طور پر ایک ہزار ایک سو91 افراد جاں بحق اور 3641زخمى ہو چکے ہیں۔ نيشنل ڈيزاسٹر مینجمنٹ اتھاٹى کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
اے آر وائی اور ارشد شریف میں طلاق کیوں ہوئی؟
اے آر وائی نیوز سے ارشد شریف سے اپنا تعلق توڑ دیا ہے۔ 8 سال ایک ساتھ رہنے کے بعد دونوں کے درمیان نوبت طلاق پہ جاپہنچی۔ ارشد شریف کچھ وقت پہلے پشاور سے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی روانہ ہوئے تھے۔ اسی وقت سے کہا جانے لگا تھا کہ اے آر وائی نے مزید پڑھیں
پاکستان میں ایک ہزار ارب کا زراعت اور لائیواسٹاک کو نقصان
ملک بھر میں مون سون برسات اور سیلاب کی وجہ سے ابتدائی تخمینے کے مطابق زراعت اور لائیو اسٹاک کو ایک ہزار 42 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے. سب سے زیادہ نقصان سندھ میں 427 ارب اور پنجاب میں 196 ارب روپے کا نقصان ہوا اور بلوچستان میں 83 ارب اور خیبرپختونخواہ میں 21 مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں متاثرین سیلاب کے لیے دوائیوں کی ضرورت
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے ہر طرف پانی ہی پانی ہے اور لوگ بے یارو مدد گار اپنے مسیحاوں کے منتظر ہیں. ڈی آئی خان کے علاقہ سردارے والا، مبارک شاہ، غلامے والا اور ٹھٹھہ بلوچ بھی ان ہی تباہ حال علاقںوں میں شامل ہے جہاں لوگ کافی مزید پڑھیں
بلاول بھٹو نے ایک کھرب 31 ارب کی امداد حاصل کرلی
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد جمع کرنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ مجموعی طور پر ایک کھرب 31 ارب روپے کی امداد حاصل کرلی۔ امداد کا طرح اور کس نے کتنی دی ہے اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کے مزید پڑھیں
الطاف حسین پرعائد پابندی ختم کی جائے، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست
بانی ایم کیوایم پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی. چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کس پابندی کو چیلنج کیا ہے وہ حکمنامہ دکھائیں. پٹیشنر کہاں ہے اس کے پاس کیا اتھارٹی ہے کسی اور کیلئے درخواست دائر کرے؟ درخواست گزار اپنے لئے تو کچھ نہیں مانگ رہا؟ مزید پڑھیں