تازہ پھلوں وسبزیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے پر تبادلہ خیال، کورڈینیشن اتھارٹی کا اجلاس جلد بلانے پراتفاق فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کو زمینی راستے کے ذریعے کپاس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعلیٰ سطح پر وزارتی مذکرات ہوئے جس میں افغانستان کے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
حصص مارکیٹ پر مندی کے سائے مزید گہرے ، 50 ارب کا نقصان
364کمپنیوں میں سے259کی قیمتیں گرگئیں، کاروباری حجم18فیصدزائد،15 کروڑ35 لاکھ حصص کے سودے فوٹو: فائل کراچی: غیریقینی سیاسی حالات اور سرمایہ کاری کے بیشتر شعبوں کی طویل المدت سرمایہ لگانے میں عدم دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے سرمایہ کاروں کے مزید پڑھیں
2020 تک پاکستان میں بجلی کی مجموعی طلب مکمل کر لیں گے، چینی سفیر
2020تک پاکستان کو 33ہزار میگاواٹ بجلی درکار ہے اور یہ ہدف کامیابی سے حاصل کیا جائے گا، یاؤ جنگ۔ فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ 2020 تک سی پیک کے کئی اہم منصوبے مکمل کرلیے جائیں گے۔ گزشتہ روزسی پیک سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود مہنگائی کی رفتار سست پڑ گئی
وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جنوری سے نافذالعمل ہوجائے گا۔ فوٹو : فائل کراچی / اسلام آباد: پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود فروری میں مہنگائی میں اضافے کی شرح سست پڑ گی۔ گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے پر مبنی افراط زر کی شرح میں گزشتہ 3.8 فیصد کا مزید پڑھیں
کاروباری برادری کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر تشویش
صنعتی کارکردگی متاثر ہو گی،طاہرجاوید، عوام پربوجھ ہوگا،حکومت فیصلہ واپس لے، عرفان یوسف۔ فوٹو: فائل اسلام آباد / لاہور: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر غضنفر بلور نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عام آدمی اور کاروباری طبقے کے مزید پڑھیں
پرانی گاڑیوں کیلیے اکتوبر سے قبل کی درآمدی پالیسی بحال
1800سی سی سے زائدکی گاڑیوں کیلیے پالیسی میں ترمیمی اقدامات واپس نہیں لیے گئے۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزارت تجارت نے 3 سالہ پرانی گاڑیوں کی درآمد کے لیے اکتوبر2017 سے قبل کی پالیسی بحال کر دی اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پرانی گاڑیوں کی درآمد کے مزید پڑھیں
افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ اجلاس کے معاملے پر چپ لگ گئی
بیرونی دباؤ، بھارت کو ٹرانزٹ ٹریڈایگریمنٹ میںڈالنے کاافغان اصرار وجوہ قرار۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کوآرڈی نیشن اتھارٹی کے آئندہ اجلاس کے سلسلے میں دونوں ملکوں کے مابین کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور 5 ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود افغان حکومت نے اجلاس بلانے کے لیے کوئی تجویز نہیں دی۔ مزید پڑھیں
فارما سیکٹر کا پنجاب میں 5 مارچ کو ہڑتال کا اعلان
صوبائی حکومت نے لائحہ عمل بدلنے پرمجبورکردیا، فارما ایسوسی ایشنز کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی۔ فوٹو: فائل لاہور: پنجاب کے فارما سیکٹر سے تمام اسٹیک ہولڈرز 5 مارچ کو پورے پنجاب میں شٹر ڈاؤن کریں گے۔ گزشتہ روز تمام فارما ایسوسی ایشنز کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، شعبے کے تمام اسٹیک مزید پڑھیں
میٹل اسکریپ کے نام پر 25 ٹن چھالیہ درآمد
4 کنٹینرز پر مشتمل، مالیت 18کروڑ ہے، ایک اور کنٹینر کسی جگہ چھپائے جانے کی اطلاع۔ فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: پاکستان کسٹمز پریونٹیواینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے بدھ کو کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کورنگی صنعتی علاقے کے ایک گودام پر چھاپہ مار کر مس ڈیکلریشن کے ذریعے کلیئر ہونے والی 25 ٹن چھالیہ برآمد کرلی۔ کلکٹر مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے بینک کھاتوں سے رقم نکالنے پر ایف بی آر سے جواب مانگ لیا
اتھارٹیزکے مقررہ مدت میں ٹیکس ایگزمشن سرٹیفکیٹس جاری نہ کرنے اور ریفنڈز روکنے پر حکام کے طرز عمل سے متعلق بھی جواب دینے کی ہدایت۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے ٹیکس دہندگان کے بینک اکائونٹس منجمد کرکے رقوم نکلوانے، مقررہ مدت میں ایگزمشن سرٹیفکیٹس جاری مزید پڑھیں