حکومتی دعووں کے برعکس فرنس آئل کی کھپت میں اضافہ

2016-17میں 7فیصد بڑھی،جیٹ فیول کی کھپت میں بھی 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: فرنس آئل کے استعمال میں کمی کے حکومتی دعووں کے برعکس 2016-17 کے دوران ملک میں فرنس آئل کی کھپت میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔  اوگرا کی جانب سے  تیل وگیس کے شعبے کے بارے میں مزید پڑھیں

100 اور 1500 روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری کو ہوگی

1500 روپے مالیت کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ہوگا۔ فوٹو: فائل لاہور: 100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری کو ہو گی۔ 100 روپے مالیت کے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1 ہزار روپے مزید پڑھیں

موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز دور افتادہ علاقوں میں نہ کھولنے کا فیصلہ

ملک بھر میں مجموعی طورپر8، پشاور میں 5 اور کوئٹہ میں 3 موبائل اسٹورزکھولے گئے۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کار پوریشن آف پاکستان (یو ایس سی) نے مالی خسارے کے پیش نظر ملک کے دور افتادہ علا قوں میں موبائل اسٹورز نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں

ڈاک خانوں کی تعمیر نو کیلیے1 ارب روپے کی ڈیمانڈ

حکومت کو485 پوسٹ آفسز کی ری برانڈنگ کیلیے 82 کروڑکا پی سی ون بھی ارسال۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان پوسٹ نے ملک بھر میں ڈاک خانوں کی تعمیرنو اور مرمت کے لیے 1 ارب روپے لاگت کی سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی جبکہ 485 پوسٹ آفسز کی ری برانڈنگ کے لیے 82 کروڑ مزید پڑھیں

محکمہ ڈاک میں 2 سال کے اندر 20 کروڑ کی ڈکیتی وچوری

6کروڑ90لاکھ ریکور،ڈاکخانوں اوردفاتر میں2016سے اب تک43وارداتیں ہوچکیں۔ فوو: فائل اسلام آباد:  پاکستان پوسٹ کے ملک بھر میں ڈاک خانوں اور دفاتر میں گزشتہ 2 سال کے دوران 20کروڑ روپے سے زائد چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں جن میں سے صرف 6 کروڑ 90 لاکھ روپے ریکور کیے جا سکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

بیرونی ادائیگیوں کےلیے 4 ماہ میں 6 ارب ڈالر کی ضرورت

روایتی کثیر جہتی پارٹنرزسے سستے قرضے لینے کی کوشش کرینگے،مفتاح اسماعیل۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت کو بیرونی ادائیگیوں میں 6ارب ڈالر کاکم ازکم متوقع خلا پر کرنا ہے جبکہ بین الاقوامی اداروں اورڈونرز کی جانب سے 26ارب ڈالر کے قرضوں و گرانٹس دینے کی یقین دہانی کے باوجود بڑے انفلوز کی امید نہیں۔ وزیراعظم کے مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کیلیے وفاقی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، کے الیکٹرک

جہاں چوری زیادہ وہاں لوڈشیڈنگ بھی زیادہ ہوگی،60فیصدعلاقوںکوبلاتعطل فراہمی جاری ہے۔ فوٹو؛ فائل اسلام آ باد۔:  کے الیکڑک نے اپنے زیر انتظام علاقوں میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نقصانات کم کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے اور رواں سال کے اختتام تک نقصانات کی شرح کم کرکے 7 فیصد تک لائی جائے مزید پڑھیں

چاول کی برآمد 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی، ایکسپورٹرز

جولائی تادسمبر29فیصداضافہ ہوا،40لاکھ ٹن کابرآمدی ہدف حاصل کرلیں گے، رفیق سلیمان۔ فوٹو: فائل  کراچی:  رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین رفیق سلیمان نے کہا ہے کہ جولائی تا جنوری 2018 میں چاول کی بر آمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 1ارب 6کروڑ ڈالر کا 22لاکھ81ہزار میٹرک ٹن چاول مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات دھرے رہ گئے؛ جنوری میں ریکارڈ 5 ارب 60 کروڑ لاکھ ڈالر کی درآمدات

1ماہ میں24.4فیصداضافے سے3ارب64کروڑ، جولائی تا جنوری21.55ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ۔ فوٹو:فائل  کراچی:  درآمدات کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے جب کہ سیکڑوں آئٹمز پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کے باوجود بیرون ملک سے اشیا خریدنے میں کمی نہ آسکی۔ جنوری میں درآمدات 19.4 فیصد کے نمایاں اضافے سے 5 مزید پڑھیں